جنرل نیوز
- جنوری- 2025 -26 جنوری
عادل آباد،دفتر جمعیتہ علماء ہند پر جشن یوم جمہوریہ کا شاندار انعقاد
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس) جمعیۃ علماء ہند ارشد مدنی کی جانب سے عادل آباد میں 76 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب پرچم کشائی کے شاندار انعقاد کا اہتمام دفتر جمعیۃ علماء ہند، عادل آباد دارالعلوم محمدیہ کمپلیکس، بھکتا پور میں کیا گیا۔ تقریب کا آغاز حافظ فیروز خان محمدی نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
سیوا میکس محبوب نگر میں یوم جمہوریہ تقریب
محبوب نگر / 26 جنوری ہمارے ملک ہندوستان کی 76 ویں یوم جمہور یہ تقریب سیوا میکس نیو ٹاؤن محبوب نگر میں دھوم دھام سے منائی گئی۔ محمد عبدا لعزیز امیر جماعت اسلامی محبوب نگر نے قومی پرچم لہرایا۔ بی ایم سی میمبرس عبدالسمیع ناصر ، ودوداللہ بیگ، محمد عبدالقوی…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
انڈو مڈلسٹ کلچرل فورم کے زیر اہتمام گلوبل پیس ایوارڈ ز کی تقسیم
پائیدار عالمی امن کا قیام انصاف انسانی حقوق مذاہب کے احترام کے بغیر نا ممکن انڈو مڈلسٹ کلچرل فورم کے زیر اہتمام گلوبل پیس ایوارڈ ز کی تقسیم گلوبل پیس کانفرنس دہلی سے مختلف ممالک کے سفرا اور ممتاز شخصیات کاخطاب۔ دہلی۔25/جنوری (اردو لیکس) پائیدار عالمی امن کا قیام انصاف…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد، دارالعلوم عزیزیہ عزیزہہ نگر دہے گاؤں منڈل بیلا میں یوم جمہوریہ کا جشن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)دارالعلوم عزیزیہ عزیز نگر دہے گاؤں منڈل بیلا ضلع عادل آباد میں یوم جمہوریہ کا جشن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر ناظم ادارہ حضرت مولانا محمد اکبر الدین صاحب حسامی رحمانی نقشبندی اور صدر محترم جناب حاجی الطاف احمد صاحب کے ہاتھوں…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد: دارالعلوم محمدیہ بھکتاپور میں یوم جمہوریہ کی تقریب کا جوش و خروش کے ساتھ اہتمام
عادل آباد، 26 جنوری (اردو لیکس): دارالعلوم محمدیہ بھکتاپور عادل آباد میں 76 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر مدرسہ کے صدر محمد سیٹھ، معتمد محمد شاہد احمد توکل، صدر مدرس مولانا شیخ احمد رمضانی، نایب معتمد مسعود خان پٹیل،…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
کھمم میں مسجد مومنان میں اہم مشاورتی اجلاس، ائمہ، خطباء، صدورِ مساجد اور دانشوران کی شرکت
تلنگانہ کے کھمم میں 25 جنوری بروز ہفتہ، بعد نمازِ مغرب، مسجد مومنان میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت مولانا عبدالغنی صاحب (امام و خطیب، موتی مسجد کالوڈو) نے کی۔ یہ اجلاس حافظ جواد احمد (امام و خطیب، مسجد زین العابدین مرکز کھمم اور چیئرمین…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
مفتی سیدآصف الدین ندوی قاسمی کی کتاب حیات انقلاب کی اشاعت و رسم اجرائی
جناب محمد نواب انجینیرنائب صدر کی اطلاع کے بموجب مولانا مفتی سیدآصف الدین ندوی قاسمی ایم اے بانی انسٹی ٹیوٹ آف عربک اسٹڈیز وجنرل سکریٹری لبیک سوسائٹی حیدرآباد کے قلم سے ہندوستانی نزاد ، امریکی ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد قطب الدین ابو شجاع کی حیات وخدمات ، افکار وآثار پر…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ایم ایس کے تعلیمی اداروں میں قیامِ نماز کا ایک اور مثالی اقدام۔ ایم ایس جونیئر کالج ملک پیٹ برانچ میں نماز ہال کا افتتاح
حیدرآباد۔ 25 جنوری ۔ پریس ریلیز۔نماز دینِ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ستون ہے ۔ اس دور میں، خاص طورپر ہمارے نوجوانوں کو، نماز کی طرف راغب کرنا اشد ضروری ہے۔ تعلیم میں مصروفیت کے نام پراکثر ادائیگی نماز میں غفلت دیکھی جاتی ہے ۔ اسی احساس کے…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
جنوری 27 کوچنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی عظیم الشان ۲۹ ویں معراج النبی ؐکانفرنس
27/جنوری کوچنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پرکل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی عظیم الشان ۲۹ ویں معراج النبی ؐکانفرنس مہمان مقررین عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر علامہ مفتی سلمان ازہری (ممبئی ) ، ممتاز عالم دین علامہ مفتی محمد شیان رضا ازہری (یو پی ) ، عالیجناب الحاج سعید…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
لکھنے ‘ پڑھنے اور بول چال میں اردو کاکثرت سے استعمال ضروری ـ والدین اور اساتذہ اہم رول ادا کریں
حیدرآباد 24- جنوری ( راست )پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرة المعارف العثمانیہ حیدرآباد نے کہا کہ اردوزبان وادب کے فروغ اورترویج کے لئے اردو اساتذہ کو متحدہ اور سنجیدہ کوششیں کرنا ضروری ہے اردو کے مشاعرے اور سمینار شہر حیدرآباد اور ساری ریاست تلنگانہ کے علاوہ دیگر ریاستوں میں…
مزید پڑھیں »