جنرل نیوز
- جنوری- 2025 -23 جنوری
آندھراپردیش میں اردو کی صورت حال پر کامیاب سیمینار کا انعقاد
ضلع چتور میں اردو کی صورت حال پر کامیاب سیمینارکاانعقاد آندھرا پردیش کے پی وی کے این گورنمنٹ کالج چتور (خودمختار) میں ایک روزہ قومی سمینار کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت کالج کی پرنسپل ڈاکٹر جیون جیوتی نے کی۔ انہوں نے صدرشعبہ اردو ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ٹیلرنگ اورفیشن و مہندی ڈیزائنگ کورس تکمیل کرنے والے لڑکیوں کے لئے تقسیم اسناد پروگرام کا 26جنوری کو انعقاد
حیدرآباد 23 جنوری (پریس نوٹ) ڈاکٹر غلام یزدانی خان ایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے 26جنوری2025کو یوم جمہوریہ ہند کے مبارک موقع پرٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹیلرنگ اورفیشن و مہندی ڈیزائنگ کےکورس تکمیل کرنے والی لڑکیوں کے لئے دوپہر دوبجے تقسیم اسناد کا پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی 27/جنوری کوچنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ۲۹ ویں معراج النبی ؐکانفرنس
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی 27/جنوری کوچنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ۲۹ ویں معراج النبی ؐکانفرنس عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر علامہ مفتی سلمان ازہری (ممبئی ) ، ممتاز عالم دین علامہ مفتی محمد شیان رضا ازہری (یو پی ) ، الحاج سعید نوری (…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
جگتیال کی مشہور شخصیت جناب شیخ علی عازم مرحوم کی اہلیہ کا انتقال
شہر جگتیال کی مشہور شخصیت جناب شیخ علی عازم شاعر و ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت مرحوم رحمتہ کی اہلیہ محترمہ عائشہ بیگم صاحبہ رکن جماعت اسلامی ساکن محلہ پرانی پیٹھ کا منگل کی رات کریم نگر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہو گیا ۔ ان کی عمر 72…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
نمایش کلب میں بزم احباب دکن اور تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کا مشاعرہ
حیدرآباد 21- نومبر ( اردو لیکس) نمائش کلب کی پہلی منزل کے ہال میں بزم احباب دکن و تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کا عظیم الشان مشاعرہ 23- جنوری جمعرات کو 8- بجے شب منعقد ہوگا ۔ اس مشاعرہ کی صدارت جناب ایم اے باسط خان سابق صدر ٹی ایس…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
کھمم میں مسجد شرف الدین کا افتتاح مختلف شخصیات کی شرکت
مساجد کی تعمیر اور ان کی آبادکاری کرنے والے اللہ کے محبوب بندوں میں شمار ہوتے ہیں۔ روئے زمین پر اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ مقام مسجد ہے، کیونکہ یہ اللہ کا گھر ہے۔ ان خیالات کا اظہار کھمم میں مسجد شرف الدین کے افتتاح کے موقع پر *جمعیت…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
جامعہ نظامیہ کے سابق معتمد مولوی سید احمد علی صاحب مرحوم سپرد لحد
حیدرآباد 20 جنوری، (اردو لیکس) جامعہ نظامیہ کے سابق معتمد مولوی سید احمد علی صاحب کا 20 جنوری پیر کو 9:30 بجے صبح بعمر 86 سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز مغرب مکہ مسجد حیدرآباد میں ادا کی گئی۔مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی خلیل احمد صاحب امیر جامعہ جامعہ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
معزز چیف جسٹس اَلوک ارادھے کو تہنیت
حیدرآباد ۔ مومِن روشن ظمیر ایڈوکیٹ ریاستی جنرل سیکریٹری و سوشل میڈیا انچارج، قانونی سیل (قانون، انسانی حقوق اور آر ٹی آئی ڈپارٹمنٹ) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے معزز چیف جسٹس اَلوک ارادھے کو ان کے وداعی تقریب میں تہنیت پیش کی۔ یہ تقریب معزز…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
جامعہ نظامیہ کے سابقہ معتمد مولوی سید احمد علی صاحب کا انتقال
انتقال پر ملال حیدرآباد۔ یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ جامعہ نظامیہ کے سابقہ معتمد مولوی سید احمد علی صاحب کا آج بتاریخ 20 جنوری بروز پیر 9:30 بجے صبح بعمر 86 سال انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ بعد نماز مغرب مکہ مسجد حیدرآباد میں ادا کی جائے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
عازمینِ عمرہ صبر و تحمل کے ساتھ مناسکِ عمرہ ادا کریں
کھمم میں منعقدہ عازمینِ عمرہ کے تربیتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد جواد احمد نے کہا کہ عازمینِ عمرہ اللہ کے مہمان ہوتے ہیں، اس لیے دورانِ عمرہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور عبادت میں زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔ طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج…
مزید پڑھیں »