جنرل نیوز
- جنوری- 2025 -18 جنوری
ریاض میں سخن طراز سہیل اقبال کی میزبانی میں ایک یادگار شعری نشست انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف فیض احمد فیض نے کہا تھا “حلقہ کئے بیٹھے رہو اس شمع کو یارو کچھ روشنی باقی تو ہے ہر چند کہ کم ہے” شمع اردو میں دھیمی ہی سہی مگر روشنی باقی ہے۔ اہل سخن فانوس بنکر شمع اردو کے لو کی حفاظت بھی…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
معاون تولیدی ٹکنالوجی کا بے جاہ استعمال سماج کے لئے نقصاندہ
معاون تولیدی ٹکنالوجی کا بے جاہ استعمال سماج کے لئے نقصاندہ شعبہ تعلیم نسواں مانوکے زیراہتمام منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے پروفیسر آنندیتا مجمدار اور ڈاکٹر عائشہ علوی کا خطاب حیدرآباد 16جنوری (پریس نوٹ)معاون تولیدی ٹیکنالوجی کا بے جا استعمال سماج کے لئے نقصاندہ ثابت ہورہا ہے۔ان خیالات کااظہار آئی…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
شعبہ تعلیم نسواں مانو کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا کامیاب انعقاد
شعبہ تعلیم نسواں مانو کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا کامیاب انعقاد ماہرین نے معاون تولیدی ٹکنالوجی کے بیجاہ استعمال پر جتائی تشویش، مادریت کو درپیش خطرات کو کیا اجاگر حیدرآباد 18جنوری (پریس نوٹ)مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شعبہ تعلیم نسواں مانو اور سنٹر فار اسٹڈی اینڈ…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ محمد شعیب الحق طالب کا اتوار کو تنظیمی دورہ جڑچرلہ محبوب نگر اور تانڈور ۔
۔شیخ لایق علی وارثی متعمد ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے بموجب ادارہ کے کاموں میں تیزی پیدا کرنے اور ادارہ کے اغراض ومقاصد کے حصول کے لئے بعض مقامات پر ادارہ کی تنظیم جدید اور ادارہ کی شاخوں کے قیام کے سلسلے میں صدر ادارہ جناب محمد شعیب الحق…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
کھمم میں 18 جنوری کو عازمین عمرہ کے لئے تربیتی کیمپ
کھمم میں عازمین عمرہ کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ طواف ٹورز اینڈ ٹریولز کھمم کے بانی اور ذمہ دار حافظ محمد جواد احمد نے اپنے بیان میں بتایا کہ 20 جنوری بروز پیر صبح 5 بجے حیدرآباد کے شمشاباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کھمم کے عازمین…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
گورنمنٹ میناریٹی لیکچررس اسوسی ایشن تلنگانہ کے کیلنڈر کی رسم اجرائی
نارائن پیٹ : 17 جنوری (اردو لیکس) گورنمنٹ میناریٹی لیکچررس اسوسی ایشن تلنگانہ کے کیلنڈر 2025ء کی رسم اجرائی آج ڈسٹرکٹ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن آفیسر نارائن پیٹ مسٹر ایچ سدرشن راو کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ کیلنڈر کے رسم اجرائی کی یہ تقریب گورنمنٹ میناریٹی لیکچررس اسوسی ایشن تلنگانہ کے ریاستی…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
المیزان کا قافلہ ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ۔ عنقریب مزید دو قافلے ہونگے روانہ
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی آج شمس آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوا۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
سابق صدر ابتدائی مجلس قاسم باؤلی دبیر پورہ جناب محمد شفیق احمد کا انتقال
حیدرآباد 16- جنوری ( راست ) جناب محمد شفیق احمد ساکن دبیر پورہ ( روبروآفرین پیالیس ) سابق صدر ابتدائی کل ہند مجلس اتحادالمسلمین قاسم باؤلی دبیرپورہ ولد جناب مسعوداحمد مرحوم کا انتقال ہوگیا نماز جنازہ جمعرات 16- جنوری کو بعد نماز ظہر کالی مسجد دبیر پورہ میں اداکی گئی…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر مئیر و مونسپل کمشنر نظام آباد سے مجلسی قائدین کی ملاقات و تحریری نمائندگی
نظام آباد. 16/جنوری (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر آج نظام آباد ٹاون مجلس صدر شکیل احمد فاضل کی قیادت میں مجلسی کارپوریٹرس نے مئیر ڈی نیتوکرن شھیکر اور مونسپل کمشنر دلیپ کمار سے ملاقات کی اور انھیں ایک تحریری میمورنڈم…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
سرکاری دواخانہ نظام آباد میں مریضوں کے ساتھ علاج میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی
سرکاری دواخانہ نظام آباد میں مریضوں کے نظام آباد: 16/جنوری (اردو لیکس)سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ ہاسپٹل نظام آباد ڈاکٹر پی۔سرینواس نے کہاکہ سرکاری دواخانہ میں علاج کیلئے آنے والے مریضوں کے ساتھ علاج کے معاملہ میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی اور عملہ کو ہمیشہ متحرک رکھا جائے گا۔ آج…
مزید پڑھیں »