جنرل نیوز
- ستمبر- 2024 -9 ستمبر
چھوٹے کاروبار کو کرنے میں نوجوان عار محسوس نہ کریں _زکوٰۃ سنٹر آف انڈیا نظام آباد کے زیر اہتمام زکوٰۃ تقسیم اجلاس سے مفتی سعید اکبر ، عبد الجبار صدیقی و دیگر کا خطاب
نظام آباد8/ ستمبر (اردو لیکس)نوجوان چھوٹے پیمانے پر کی جانے والی تجارت کو عار محسوس نہ کریں حلال رزق کمانے کی کوشش و جستجو بھی عبادت و بندگی میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی مفتی سعید اکبر نے آج زکوٰۃ سنٹر آف انڈیا شاخ نظام آباد کے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
کریم نگر کے سرکس گراؤنڈ پر 10 ستمبر کو مسلم گریجویٹس کریم نگر اور لکش فاؤنڈیشن کی جانب سے میگا جاب میلے کا انعقاد
کریم نگر میں واقع سرکس گراؤنڈ پر 10 ستمبر کی صبح 10 بجےتا شام پانچ بجے مسلم گریجویٹس کریم نگر اور لکش فاؤنڈیشن کی جانب سے میگا جاب میلے کا انعقاد استفادہ کی اپیل کریم نگر’ عادل آباد ‘نظام آباد اور میدک کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سدی پیٹ میں ادارہ ادب اسلامی کا قیام
ضلع سدی پیٹ میں ادارہ ادب اسلامی کا قیام عمل لا یا گیا. . اس سلسلے میں اسلامک سنٹر سدی پیٹ پر ایک خصوصی اجلاس رکھا گیا. اجلاس کا آغاز سید عبدالحمید کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. جس میں شعیب الحق طالب صدر ادارہ تلنگانہ ،لائق علی وارثی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
کھمم شہر میں حالیہ شدید بارش اور سیلاب کے پانی سے شہر کے تین مدارسِ اسلامیہ کا بھاری نقصان
کھمم شہر میں حالیہ شدید ترین بارش کی وجہ سے سیلاب کے پانی سے کھمم شہر کے تین مدارسِ اسلامیہ کا بھاری نقصان مدرسہ کے طلباء کو ھنگامی طور پر تعطیلات دیدی گئیں مستقر کھمم شہر اور ضلع بھر میں حالیہ شدید ترین بارش کی وجہ سے جو سیلاب کی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
جینور فسادات کے اصل مجرمین اور خاطیوں کو سخت سزا دینے کاحکومت سے مطالبہ _ مفتی محمد یونس القاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کا مذمتی بیان
محمد استقام الدین جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کے صدر مفتی محمد یونس القاسمی نے اپنے صحافتی بیان میں تلنگانہ کے جینور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دنوں آصف آباد کے جینور میں تشدد اور فرقہ پرستی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا،ایک واقعہ کو بہانہ بناکر…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
سید ارشاد بخآری سینئر سپرٹینڈنٹ جوڈیشل ڈپارٹمنٹ نظام آباد کی دختر کی شادی
نظام آباد-7/ اگسٹ ( اردو لیکس ) سید احمد بخاری کارگزار صدر MRPF کے برادر خورد سید ارشاد بخاری سینیر سپر ینٹنڈنٹ جوڈیشیل ڈپارٹمنٹ نظام آ باد کی دختر کا نکاح جناب الحاج محمد باسط علی مرحوم کے فرزند محمد فوزان رضا تاجر کے ساتھ این این پیالیس فنکشن ھال…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
سدی پیٹ کے اربن منڈل کے وقف املاک کے تحفظ کے لئے تنظیم المساجد سدی پیٹ کی جانب سے تحصیلدار کو یادداشت پیش کی گئی
سدی پیٹ 7 ستمبر ( اردولیکس) تنظیم المساجد سدی پیٹ کے صدر جناب اعجاز حفیظ صاحب جناب مفتی کریم الدین پٹیل صاحب نے سدی پیٹ اربن تحصیلدار کو سدی اربن منڈل میں واقع وقف املاک کے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے تحریری یادداشت پیش کی اس موقع پر صدر تنظیم…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد۔ چھتہ بازار میں تاریخی کمان کا ملبہ گر پڑا ایک شخص زخمی
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے چھتہ بازار علاقے میں دیوان دیوڑھی کی سمت جانے والی سڑک پر قائم قدیم کمان کا ملبہ گر پڑا، شدید بارش کے دوران آج یہ واقعہ پیش آیا۔ ملبہ گرنے کی وجہ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مذہبی تنظیمیں مقررہ وقت پر جمعرات کو مکہ مسجد پہنچیں _ مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کا باقر نگر خانقاہ میں جائزہ اجلاس۔ ادب و احترام کی برقراری پر زور
حیدرآباد 9 ستمبر (راست) مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کی جانب سے جمعرات 19 ستمبر کو شہر حیدرآباد میں مرکزی میلاد جلوس کے انتظامات کے سلسلہ میں شہر کی مذہبی تنظیموں اور اداروں کا ایک مشاورتی اجلاس خانقاہ احاطہ درگاہ شریف حضرت سید محمد فقیر پاشاہ طارقؒ باقر نگر نزد عیدگاہ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
نارائن پیٹ میں جلسہ میلاد النبی صلی ﷲ علیہ وسلم
نارائن پیٹ: 6 ستمبر (اردو لیکس) انتظامی کمیٹی مسجد عمر بن خطاب نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب 7ستمبر 3 ربیع الاول بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد عمر بن خطاب’ شاتاواہانہ کالونی ، نارائن پیٹ میں عظیم الشان پیمانے پرجلسہ جشن عید میلاد النبی صلی ﷲ علیہ وسلم کا…
مزید پڑھیں »