جنرل نیوز
- مارچ- 2024 -24 مارچ
سابق انڈین آرمی کوچ محمد شفیع سمیع کانگریس پارٹی میں شامل
حیدرآباد(پریس نوٹ) سابق انڈین آرمی کوچ محمد شفیع سمیع نے حلقہ اسمبلی کاروان کے قریب400 اپنے ساتھیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تلنگانہ کانگریس پارٹی کے صدردفترگاندھی بھون میں ٹی پی سی سی ورکنگ صدر اور ایم ایل سی بی مہیش کمار گوڑ نے ان کا پارٹی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
شاہد علی حسرت کے فرزند نے رکھا پہلا روزہ۔
محکمہ تعلیمات کی ممتاز علمی و ادبی شخصیت و شریک بانی ننھی گلہری فاؤنڈیشن شاہد علی حسرت کے فرزند ماسٹر محمد علی حسین نے چھ سال کی عمر میں خداے وحدہ لا شریک کے کرم سے اور نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے فرمان…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
حیدرآباد کے 7 سالہ روزہ دار سید احمد
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کم عمر لڑکے نے روزہ رکھا۔ بہادر پورہ کشن باغ کے رہنے والے 7 سالہ سید احمد نے آج روزہ رکھا۔کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی کامیابی کے لیے نیک تمنائیں۔
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کی اپل میں دعوت افطار میں شرکت
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آج حیدرآباد کے اپل اسمبلی حلقہ میں منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی اس موقع پر اپل اسمبلی حلقہ کے کانگریس انچارج پرمیشور ریڈی، ارشاد احمد ناصر الیکشن کمیشن یوتھ کانگریس اور دوسرے موجود تھے
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
جگتیال کے کمسن روزہ دار
حیدرآباد۔ جگتیال سے تعلق رکھنے والے حافظ سید ابرار شریف کے فرزند 8 سالہ سید ابصار الدین نے روزہ رکھا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی کامیابی کے لیے نیک تمنائیں۔
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
محمد عبدالحفیظ نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا
حیدرآباد۔ محمد عبدالحفیظ ولد حافظ وقاری مولانا محمد عبدالشکور صاحب کامل جامعہ نظامیہ بشارت نگر تاڑ بن نے چھ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔حیدرآباد۔ محمد عبدالفتاح حسن ولدحافظ محمد عبدالقدوس كامل جامعه نظاميه امام وخطيب جامع مسجد رنمست پورہ ایم ایم پہاڑی میر محمود صاحب نے پانچ سال کی…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
محمد عبدالفتاح حسن نے 5 سال کی عمر میں ر زہ رکھا
حیدرآباد۔ محمد عبدالفتاح حسن ولدحافظ محمد عبدالقدوس كامل جامعه نظاميه امام وخطيب جامع مسجد رنمست پورہ ایم ایم پہاڑی میر محمود صاحب نے پانچ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
سعودی عرب میں عادل آباد کے دو معصوم بھائیوں نے روزہ رکھا
عادل آباد۔ ضلع عادل آباد سے تعلق رکھنے والے دو کمسن بھائیوں نے سعودی عرب میں روزہ رکھا۔ سید امجد حسین حال مقیم سعودی عرب کے دونوں فرزندان سید عارض حسین 6 سال اور سید مصحب حسین 7 سال جو اپنے والدین کے ساتھ جدہ میں مقیم نے روزہ…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کاغذ نگر مونسپل اور عوام کی جانب سے سرپور پیپر مل کی رکاوٹ کو ہٹا دیا گیا
کاغذ نگر 22 مارچ (ماجد اقبال )صدر مجلس کاغذ نگر ٹاؤن عبدالمبین نے اپنے کمیٹی ممبران کے ہمراہ کاغذ نگر بلدیہ کونسلر اور دیگر سیاسی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ایس پی ایم کرکٹ گراؤنڈ کے سامنے دھرنا دیا۔ اس موقع پر صدر مجلس کاغذ نگر عبدالمبین نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
لاونیا ونیل دیوی سرینواس صدرنشین بلدیہ آرمور منتخب
آرمور : 21/ مارچ ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) صدرنشین بلدیہ آرمور کے انتخاب کے لئے ڈھائی مہینے سے زائد عرصے سے جاری تجسس بلآخر آج اختتام پذیر ہوا۔ آرمور صدرنشین بلدیہ کے طور پر ایپا ونیل دیوی لاونیا سرینواس کو منتخب کیا گیا۔ جمعرات کے دن…
مزید پڑھیں »