جنرل نیوز

  • مارچ- 2024 -
    25 مارچ

    نرمل۔رحیم کی خان کی کمسن دختران کی روزہ رکھائی

    نرمل۔ نرمل کی دو کمسن بہنوں نے روزہ رکھا۔ عائشہ فردوس 11 سال اور فاطمہ فردوس 8 سال ولد جناب رحیم احمد خان ساکن مغل پورہ نرمل کی روزہ رکھائی ہوئی۔ تمام ارکان خاندان خاص طورپرنانی اوردادی اوروالدین کے علاوہ تمام رشتہ داروں نے ان بچوں کو دعاوں سے نوازا،…

    مزید پڑھیں »
  • 25 مارچ

    سوریہ پیٹ کے کمسن روزہ دار سیف

    حیدرآباد۔ سوریہ پیٹ کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ محمد سیف اللہ ولد محمد صفت اللہ نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر معصوم روزہ دار کو ان کے نانا حافظ عبدل ماجد نے دعائیں دیں۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے…

    مزید پڑھیں »
  • 25 مارچ

    کریم نگر کی معصوم روزہ دار انعم

    حیدرآباد۔ کریم نگر کی کمسن طالبہ نے روزہ رکھا‌ 8 سالہ انعم مائرہ کی روزہ رکھائی ہوئی۔ خاندان کے بزرگوں نے کمسن روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے انعم کیلئے نیک تمنائیں اور شاندار مستقبل کیلیے دعائیں۔

    مزید پڑھیں »
  • 24 مارچ

    جگتیال کے کمسن روزہ دار محمد فرقان علی

    جگتیال سے تعلق رکھنے والے محمد مجاہد علی المعروف نسیم بھائی کے کمسن فرزند محمد فرقان علی نے شدید گرمی کے باوجود روزہ رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔ محمد فرقان کے کم عمری میں روزہ رکھنے پر ان کے خاندان والوں نے خوشی کا اظہار کیا اور فرقان…

    مزید پڑھیں »
  • 24 مارچ

    حیدرآباد کے کمسن روزہ دار

    حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔سید قطب الدین عبان ولد سید قطب الدین عرفان ساکن ملے پلی نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔

    مزید پڑھیں »
  • 24 مارچ

    آٹھ سال کی عمر میں عفیرہ بشریٰ کی روزہ رکھائی

    حیدرآباد۔ کمسن لڑکی نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل‌کی۔ عفیرہ بشریٰ بنت محمد تفہیم احمد ساکن احمد پورہ کالونی نے 8 سال‌کی‌عمر میں روزہ رکھا۔خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔

    مزید پڑھیں »
  • 24 مارچ

    9 سال کی عمر میں عبداللہ نے روزہ رکھا

    حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ حافظ حسین لہجی فاضل جامعہ نظامیہ ساکن بارکس کے فرزند عبداللہ لہجی نے 9 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔

    مزید پڑھیں »
  • 24 مارچ

    حیدرآباد کے کمسن روزہ دار سید عبدالرحمان

    حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ سید عبدالرحمان ہاشمی ساکن ٹولی چوکی نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔

    مزید پڑھیں »
  • 24 مارچ

    کھمم کے مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم میں دعوت افطار _ وزیر زراعت ٹی ناگیشور کی شرکت و خطاب

    ہمارا ملک ہندو مسلم اتحاد اور بھائی چارگی کا گہوارہ فرقہ پرست طاقتیں ملک میں نفرت پھیلانے کی ناپاک کوششوں میں لگی ہوی ہے ملک کی اکثریت اتحاد اور محبت کے ساتھ رہتی ہے کانگریس حکومت کو مسلمانوں کا گراں قدر تعاون حاصل ہے’پارلیمانی انتحابات میں بھی ریاست تلنگانہ کی…

    مزید پڑھیں »
  • 24 مارچ

    مکتھل کی 7 سالہ روزہ دار ضحیٰ تسلیم

    مکتھل: 24 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل سے تعلق رکھنے والے محمد محمود صاحب کی دختر کی 7 سالہ دُختر ضحیٰ تسلیم نے روزہ رکھا۔ ضحیٰ تسلیم کو روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے…

    مزید پڑھیں »
Back to top button