جنرل نیوز

سعودی عرب میں عادل آباد کے دو معصوم بھائیوں نے روزہ رکھا

عادل آباد۔ ضلع عادل آباد سے تعلق رکھنے والے دو کمسن بھائیوں نے سعودی عرب میں روزہ رکھا۔ سید امجد حسین حال مقیم سعودی عرب کے دونوں فرزندان سید عارض حسین 6 سال اور سید مصحب حسین 7 سال

 

جو اپنے والدین کے ساتھ جدہ میں مقیم نے روزہ رکھا۔ کمسن روزہ داروں کو تمام نے مبارکباد پیش کی۔کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے ان ننھے روزہ داروں کو مبارکباد۔

متعلقہ خبریں

Back to top button