جنرل نیوز
- فروری- 2024 -21 فروری
ایم اے ستار قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان جنوبی ہند سے واحد رکن
مرکزی حکومت وزارت تعلیم کے محکمہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کی تشکیل جدید عمل میں آئی ، وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ مکتوب میں بتایا گیا کہ جناب دھرمیندر پردھان ، مرکزی وزیر تعلیم ، اس نئی تشکیل شدہ کونسل کے چیرمین ہونگے…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
حج سوسائٹی نظام آبادکے مشاورتی اجلاس میں لائحہ عمل کو قطعیت صدر حج سوسائٹی مولانا شیخ اسماعیل عارفی کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد۔ ذمہ داران سوسائٹی کی شرکت
نظام آباد:21/فروری (اُردو لیکس)حج سوسائٹی نظام آباد کا ایک اہم مشاورتی اجلاس سوسائٹی کے دفتر واقع تبارک ہائی اسکول کامپلکس پر منعقد ہوا۔ شیخ اسماعیل عارفی صدر سوسائٹی نے اجلاس کی صدارت فرمائی اور انہی کی تلاوت کلام پاک سے اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جنرل سکریٹری محمد نصیر…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ارتداد سے بچانے کے لیے والدین اپنی اولاد کو اسلامی اخلاق و اقدار سے آراستہ کریں
نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ارتداد سے بچانے کے لیے والدین اپنی اولاد کو اسلامی اخلاق و اقدار سے آراستہ کریں .مذہب اسلام نے اعلیٰ تعلیم سے کبھی منع نہیں کیا دور حاضر میں مخلوط تعلیم سے ہورہے نقصانات کا بھی جائزہ لینے کی اشد ضرورت ہے ان خیالات کااظہار…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
سمیر احمد ، آل انڈیا قومی تنظیم نظام آباد زونل صدر مقرر
نظام آباد20فروری (پریس ریلیز) :آل انڈیا قومی تنظیم کے ریاستی صدر محمد خواجہ فخر الدین نے آج حیدرآباد میں آل انڈیا قومی تنظیم آفیس پر سمیر احمدکو صدر نظام آباد زون, آل انڈیا قومی تنظیم نامزد کرنے کے احکامات حوالے کئے ۔ اس موقع پر سمیر احمد کے ہمراہ…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
“بزم طرفہ” کا سالانہ کل ہند مشاعرہ و رسم اجرا “افسانہ نما” کا کامیاب انعقاد
کڑپہ، (اے پی) محمود شاہد “بزم طرفہ ناگپو” کا انیسواں سالانہ غیر طرحی کل ہند مشاعرہ 17/ فروری 2024 کو احباب کمیونٹی ہال اننت نگر چوک ناگ پور انعقاد عمل میں آیا۔ مشاعرے کی صدارت عالی جناب قاضی سعید افسر اچلپوری نے کی جبکہ مولانا امیر الدین ملک صاحب پیشواےء…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن عادل آباد یونٹ کے ذمہ داران کی ڈی پی آر او اور ڈی ایس پی سے ملاقات و تہنیت کی پیشکش
عادل آباد۔19/فروری(اردو لیکس)تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن عادل آباد یونٹ کے وفد نے ضلع صدر فیڈریشن شاہد احمد توکل کی صدارت میں نو تقرر کردہ ڈی پی آر او شریمتی بی تروملا سے ان کے چیمبر واقع کلکٹریٹ آفس میں خیر سگالی ملاقات کرتے ہوئے شال پوشی کے ذریعے تہنیت…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
ماگنور ایس آئی عبدالقادر نے جائزہ حاصل کرلیا
نارائن پیٹ: جناب عبدالقادر نے نارائن پیٹ ضلع کے ماگنور ایس آئی کی حیثیت چارج سنبھال لیا۔ وہ اس سے قبل جوگلمبا گدوال ضلع کے راجولی پولیس اسٹیشن سے تبادلے پر مگنور آئے۔ ایس آئی ملیش نگر جو پہلے ایس ایچ او کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
یونائیٹیڈ کونسل فار ایجوکیشن اینڈ کلچر کے زیر اہتمام غزل سرائی کے مقابلے
ریاض ۔ پریس ریلیز یونائیٹیڈ کونسل فار ایجوکیشن اینڈ کلچر کے زیر اہتمام پروگرام”رنگ غزل“ کے تحت غزل سرائی کے قابلوں کے انعقاد کے لیے ”رنگ غزل“کی ڈائرکٹر ڈاکٹر شائستہ یوسف اور آل انڈیا کو آرڈی نیٹرجناب محمود شاہد نے تاریخی و ادبی شہر گلبرگہ کا دورہ کیا۔ پروگرام…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
سینئر کانگریس قائد نظام آبادحامد بن غانم نے کی حکومتی مشیر محمد علی شبیر کی زبردست تہنیت
نظام آباد:17/فروری (پریس نوٹ) سابقہ ریاستی وزیر محمد علی شبیر کو حکومتی مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی و میناریٹی کے اہم عہدہ پر تلنگانہ حکومت کی جانب سے فائز کئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ نظام آباد آمد کے موقع پر سینئر کانگریس قائد و سابقہ چیرمین…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مدرسہ اسلامیہ ریاض العلوم و ریاض اسلامک اسکول میں اردو عربی فن خطاطی مظاہرہ تقریب
مدرسہ اسلامیہ ریاض العلوم و ریاض اسلامک اسکول واقع مصطفی نگر فلک نما حیدآباد میں17فروری2024 بروز ہفتہ صبح 30:11 بجے اردو عربی فن خطاطی مظاہرہ تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت مولانا محمد صدیق احمد قادری حسامی بانی ادارہ نے کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے عالمی شہرت یافتہ ماہر…
مزید پڑھیں »