جنرل نیوز
- جنوری- 2024 -14 جنوری
حافظ الہند کا خطاب اور عالمی مسابقہ قرآن دبئی کے لئے ہندوستانی نمائندہ کا انتخاب
حیدرآباد ۔ دبئی کے عالمی مسابقہ حفظ قرآن کی تاریخ قریب آرہی ہے اور دنیا بھر کے مختلف ممالک کے حفاظ کرام تیاریوں میں لگے ہیں۔ ضرورت تھی کہ ہندوستان کی نمائندگی کے لئے ایک حافظ کا انتخاب عمل میں آئے۔ ہندوستان کے ریاست کیرالا کے شہر کالیکٹ میں واقع…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی کے ہاتھوں ذیشان ریسٹورنٹ میں مندی کیبن کا افتتاح
نارائن پیٹ : 12 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع اور اطراف و اکناف میں لذیذ ذائقہ دار اور ہمہ اقسام کے حیدرآبادی کھانوں کے لئے مشہور ہوٹل ذیشان ریسٹورنٹ میں عربین مندی کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر مندی کیبن کو مزید وسیع کیا گیا جس کا افتتاح آج…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر کی "انجمن بزم صدیقؒ” کا ایک روزہ سالانہ تقریری مسابقتی اجلاس
جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر (تلنگانہ) کی ”انجمن بزم صدیقؒ” کا ایک روزہ سالانہ مسابقتی اجلاس بتاریخ 02 /رجب المرجب 1445ھ مطابق 14جنوری 2024 بروز اتوار بوقت صبح 9 تا 04:30 بجے بمقام مسجد شیخ سالم، سالم پورہ کریم نگر (تلنگانہ) بصدارت حضرت مولانا خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی محبوب نگر ڈسٹرکٹ کے جانب سے سال نو کا کیلینڈرز کی رسم اجرائی
محبوب نگر: آ ل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی محبوب نگر ڈسٹرکٹ کے جانب سے سال نو کا کیلینڈرز کی رسم اجرائی جناب اینم سرینیواس ریڈی ایم ایل اے محبوب نگر کے ہاتھوں ایم ایل اے کیمپ آفس پر عمل میں آئی۔اس موقع پر سابق ایم ایل اے کلواکرتی و انچارج…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
نظام آباد کے قدیم محلہ پھولانگ ڈویژن46 میں پراجاپالانہ پروگرام میں 1829درخواستوں کا ادخال
نظام آباد:9/جنوری (پریس نوٹ) نظام آباد کے قدیم محلہ پھولانگ ڈویژن 46میں 28/ڈسمبر سے جاری حکومت تلنگانہ کی جانب سے جاری پراجا پالانہ(عوامی حکمرانی) پروگرام کے تحت حکومت کی 6 ضمانتیں اسکیمات سے عوام کو مستفید کرانے کی غرض سے عوام سے درخواست فراہم کرتے ہوئے خانہ پری کے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
کاماریڈی میں 13 جنوری کو جمعیت علماء تلنگانہ وآندھرا کے زیر اہتمام اراکین جمعیت وخدام دین کا تربیتی اجلاس
کاماریڈی 9/جنوری ( پریس نوٹ ) موجودہ حالات میں اکابرین جمعیت کی فکر ونظر اصلاح معاشرہ خدمت انسانیت قومی یکجہتی کے ذریعہ ملک وملت کی ترقی میں مستحکم خدمات انجام دینے کی غرض سے حضرت مولانا مفتی غیاث الدین صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیت علماء تلنگانہ وآندھرا کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
شہر آدونی کی ممتاز و معروف علمی دینی شخصیت حضرت علامہ الحاج سید شاہ عارف اللہ بادشاہ قادری نعمانی کا سانحہ ارتحال
ادونی: ۹ جنوری (اردو لیکس) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر آدونی کی ممتاز و معروف علمی دینی شخصیت حضرت علامہ الحاج سید شاہ عارف اللہ بادشاہ قادری نعمانی صاحب قبلہ کا بعمر 80 سال مختصر علالت کے بعد وصال ہوا ہے۔ انا للہ وانا…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
کورٹلہ میں خادمین امت کے زیراہتمام طلبہ کے لئے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کویز مقابلہ کا انعقاد 102 طلبہ کی شر کت
محمد عبد الرحیم صدر مدرس نونہال ہا ئی اسکول کورٹلہ نے کہا کہ اس پر فتن دور میں نئی نسل کو سیر ت النبی سے واقف کروانے کے لئے کویز مقا بلے کا فی معا ون ثابت ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے طلبہ کومشورہ دیتے ہوۓ کہا کے طلبہ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
6گیارنٹی اسکیمات کیلئے ضرورتمندوں سے درخواستوں کی وصولی کا فیصلہ قابل ستائش اقدام سابق کارپوریٹر رفعت محمد خان اور انچارج کارپوریٹر سرفراز خان نے کی عوام کی رہنمائی
نظام آباد:6/جنوری (پریس نوٹ) تلنگانہ حکومت کی جانب سے 6ضمانتی اسکیمات پر عمل آوری کیلئے 28/ڈسمبر تا 6/جنوری تک بلدی ڈویژن نمبر 59 احمدپورہ نیشنل ہائی اسکول نظام آباد مرکز میں سابقہ سینئر کارپوریٹر رفعت محمد خان اور انچارج کارپوریٹر سرفراز خان کی رہنمائی و تعاون سے درخواست گذاروں…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
آئیٹا کورٹلہ یونٹ کے سال نو کے کیلنڈر کی رسم اجرائی
کورٹلہ _ 6 جنوری ( اردولیکس) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن کورٹلہ کے سال نو 2024 کے کیلنڈر کی رسم اجرائی عمل میں لائی گئی. اس موقع پر جناب جی نریشم صاحب (منڈل ایجوکیشن آفیسر کورٹلہ) و جناب بھوپتی صاحب (گزئیٹڈ ہیڈماسٹر ZPHS گلز ہائی اسکول کورٹلہ) نے…
مزید پڑھیں »