جنرل نیوز
- جون- 2023 -3 جون
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے ضمن میں آج متحدہ کھمم ضلع میں کسانوں کے دن کے طور پر منایا گیا
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے ضمن میں آج متحدہ کھمم ضلع میں عوامی نمائندوں نے کسانوں کے ساتھ ملکر کسان دن کے طور پر بڑے پیمانے پر منایا گیا کھمم ضلع کے ستو پلی اسمبلی حلقہ میں کسانوں نے بڑے پیمانے پر ریالی کا اہتمام کیا گیا اس ریالی میں…
مزید پڑھیں » - 3 جون
12 فیصد تحفظات کے مطالبہ کے ساتھ کھمم میں کانگریس پارٹی کی ریالی اور ضلع کلکٹر کو یادداشت پیش
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے ضمن میں آج کھمم میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی قیادت میں کھمم کے تمل گدڈا سے کھمم کلکٹریٹ تک بیک ریالی نکالی گئی ریالی میں کانگریس قائدین نے نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعلی کے سی آر سے اقلیتوں کو 12 فیصد…
مزید پڑھیں » - 3 جون
محمد اسماعیل صاحب قائد ملت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تقسیم اسنادو تہنتی تقریب کا آج انعقاد محبان اردو سے ایم اے مقیت و شرجیل پرویز کی اپیل
نظام آباد 3/ جون( اردو لیکس) محمد اسماعیل صاحب ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کے زیراہتمام ایک تقریب جلسہ تقسیم اسنادات وتہنت 4/ جون بوقت ساڑھے دس بجے دن بمقام ڈیلکس کنونشنمجاہد نگر نظام آباد بضن سوسائٹی کی جانب سے مفت ٹیلرنگ کی تربیت حاصل کرنے والی طالبات میں…
مزید پڑھیں » - 3 جون
جولوگ حافظ قرآن کو ہلکاسمجھتے تھے کل قیامت میں وہ حافظ قرآن اوراس کے والدین کوملنے والے انعام کو دیکھ کر افسوس کریں گے۔۔
نظام آباد 3/ جون (اردو لیکس)شہرنظام آباد کے مرکزی مدرسہ مظہرالعلوم جہاں کل دس طلباء کرام کے تکمیل کے اعزاز میں ایک پروگرام منعقد ہواجس میں سینکڑوں مسلمانان نظام آباد علماء ومفتیان کرام نے شرکت کی دارالعلوم دیوبندسے استاذ حدیث مفتی سلمان منصوری کی تشریف آوری ہوئی جنہوں نےخطاب…
مزید پڑھیں » - 3 جون
عادل آباد ۔ مسجد حسن کی تعمیری و توسیعی کاموں میں تعاون کی اپیل ۔ حافظ محمد منظور احمد
عادل آباد۔3/جون(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے محلہ شانتی نگر میں واقع مسجد حسن کی تعمیری و توسیعی کاموں کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔مسجد حسن میں مصلیان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدد نظر رکھتے ہوئے مسجد انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ان خیالات کا اظہار امام و خطیب…
مزید پڑھیں » - 2 جون
کولم پلی منڈل کے محمد شعیب کو ایوارڈ سے نوازا گیا
نارائن پیٹ: محمد شعیب کو ایکسس بینک جنوبی ہندوستان ٹیم کوالیفائیڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ حیدرآباد ایکسس بینک رانی گنج برانچ کی طرف سے مجموعی طور پر جنوبی ہندوستانی ٹیم میں کوالیفائیڈ محمد شعیب پاشا نے گوا ریزوٹس میں ایوارڈ حاصل کیا. جنوبی ہندوستان کی ٹیم میں جملہ 17 لوگوں…
مزید پڑھیں » - 2 جون
کانگریس قائدین کا شہیدانِ تلنگانہ کو خراج
حیدرآباد: تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر حلقہ اسمبلی صنعت نگر کے کانگریس قائدین نے علحدہ تلنگانہ کے لئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کر نے والے شہیدانِ تلنگانہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کانگریس لیڈران سابقہ کارپوریٹر ایوب خان کے قیادت میں گن پارک پہنچیں، جہاں وہ…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کا کھمم میں بڑے پیمانے پر آغاز _ اردو مکمل نظر انداز
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے ضمن میں آج کھمم میں ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے یلندو روڈ پر واقع شہداء تلنگانہ کے مجسمے پر پھول چڑھاتے ہوئے بھر پور خراج عقیدت پیش کی بعدہ کھمم کلکٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تشکیل تلنگانہ میں سونیا گاندھی کا کلیدی رول _ کھمم کانگریس آفس میں یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب
کھمم کے کانگریس آفس میں تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کا بڑے پیمانے پر آغاز ہوا کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی قیادت میں تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کا آغاز ہوا اس موقع پر کانگریس قائدین نے سونیا گاندھی کے مجسمے کو دود سے نہلا گیا اس موقع پر محمد…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تاسیس تلنگانہ دس سالہ تقاریب کو کامیاب بنایا جائے: ضلع کلکٹر ڈاکٹر سنگیتا ستیہ نارائنا
دس سالہ تقریبات پر ضلع کلکٹر پداپلی کی ویڈیو کانفرنس پداپلی یکم جون ( محمد استقام الدین )ضلع کلکٹر پداپلی ڈاکٹر سنگیتا ستیہ نارائنا نے کہا کہ 02/جون تا 22/جون، 21 روزہ منعقد شدنی تاسیس ریاست تلنگانہ تقاریب میں تمام کو شرکت کرتے ہوئے کامیاب بنایا جائے۔ آج بروز…
مزید پڑھیں »