جنرل نیوز
- اگست- 2022 -15 اگست
جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام رسم پرچم کشائی وجشن آزادی ہند
علماء کرام وقائدین کی بے شمار قربانیوں کی باعث ملک عزیز بھارت کو انگریزوں سے آزادی ملی. جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام رسم پرچم کشائی وجشن آزادی ہند، شہیدان وطن کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ محمد سلیم الدین سکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی نے رسم پرچم کشائی انجام…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بہتر تعلیم حاصل کرنا ہر ایک کا پیدائشی حق تعلیم کے بغیر کوئی مستقبل نہیں
حیدرآباد 15 / اگسٹ (پریس نوٹ) جشن آزادی کی (75)ویں سالگرہ ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر مہمان خصوصی الحاج سید فاروق عالم قادری نے اے پی جے آفس پر قومی ترنگا لہرایا اور قومی ترانہ پڑھا گیا اس موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے سید فاروق عالم قادری و…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
اوٹکور اردو بھون میں نوجوانانِ سلفی نگر کی جانب سے یوم آزادی تقریب
اوٹکور : 15 اگسٹ (اردو لیکس) اوٹکور مستقر کے اردو بھون میں نوجوانانِ سلفی نگر کی جانب سے یوم آزادی تقریب عظیم الشان پیمانے پر منائی گئی۔ تقریب کا آغاز حافظ و قاری محمد حنیف کی قرات کلام سے ہوا۔ جلسہ کی صدارت جناب محمد منیر گدوال نےکی جبکہ مہمان…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
الخیرسوسائٹی یاقوت پورہ کے زیر اہتمام سنگارینی کالونی چمپاپیٹ پرمدرسہ فیض القرآن اینڈ اسکول میں یوم آزادی ہندکے موقع پر پرچم کشائی
الخیرسوسائٹی یاقوت پورہ کے زیر اہتمام سنگارینی کالونی چمپاپیٹ پرمدرسہ فیض القرآن اینڈ اسکول میں یوم آزادی ہندکے موقع پر پرچم کشائی عمل میں آئی۔ اس موقع پرطلباء وطالبات نے تعلیمی وثقافتی مظاہرہ پیش کیا۔شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا قومی ترانہ ئ ہندی”سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا“ پیش کیا۔اس…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ضلع نظام آباد کی ہمہ جہت ترقیاتی منصوبوں و فلاحی اقدامات نئے آسرا وظائف کی تقسیم
نطام آباد 15/اگست ( محمد یوسف الدین خاں/ اردو لیکس ) ضلع نظام آباد کی ہمہ جہت ترقیاتی منصوبوں و فلاحی اقدامات کے لئے بے شمار اقدامات روبعمل لاے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی ریاستی وزیر عمارات وشوراع و امکنہ وامور مقننہ ویمولا پرشانت ریڈی نے آج…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نظام آباد میں مجلسی نمائندہ کارپوریٹر محمد عبدالغفور مقیم حلقہ 60 کی مختلف مقامات پر قومی پرچم کشائی
15 اگست 2022 آزادی کے 75 سالہ جشن کے موقعے پر مجلسی نمائندہ کارپوریٹر محمد عبدالغفور مقیم حلقہ 60 نظام آباد نے حلقے کے کئی علاقوں میں پرچم کشائی کی۔ محمدیہ کمیٹی ہال محمدیہ کالونی نظام آباد میں صبح 10:30 بجے پرچم کشائی عمل میں آئی اس موقعے پر حلقہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد کے بھولکپور میں سابق کارپوریٹر واجد حسین نے قومی پرچم لہرایا
حیدرآباد کے بھولکپور بلدی وارڈ میں محمد واجد حسین سابق کارپوریٹر بھولکپور نے جشن یوم آزادی کی 75/ ویں سالگرہ کے موقع پر رسم پرچم کشاءی انجام دی۔اور مجاہدین آزادی مہاتما گاندھی ، پنڈت نہرو ، مولانا ابولکلام آزاد ، اشفاق اللہ خان ، بھگت سنگھ ، اور دیگر قاءدین…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ اردو بھون میں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب
نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع اردو بھون میں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب عظیم الشان پیمانے پر منائی گئی اس موقع پر الحاج محمد نواز موسیٰ نے پرچم کشائی انجام دی۔ اور پھر اسکولی طلباء نے قومی ترانہ پڑھا اور ہندوستان کی آزادی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
کریم نگر کے الکژانڈر بی ایڈ کالج میں جشن یوم آزادی کا انعقاد
الکژانڈر بی ایڈ کالج مخدوم پور کریمنگر میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقریب کے موقعہ پر صدر مدرس شمشیر بیگ نے قومی پرچم لہرایا ۔ اس موقع پر تقریب میں شریک طلباء نے قومی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے بہترین انداز میں قومی ترانہ پڑھا ۔ بعد ازاں…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد ۔ مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر پر یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد۔15/اگست ( اردولیکس) 75 ویں ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔جشن یوم آزادی تقریب کے موقع پر مستقر عادل آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر بکل گوڈہ پر مولانا عبدالعلیم قاسمی نے پرچم کشائی انجام دی اس تقریب کو جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔اس…
مزید پڑھیں »