جنرل نیوز
- اپریل- 2026 -1 اپریل
عادل آباد میونسپل بجٹ 2026-27 منظور، تقریباً 158 کروڑ روپے مختص
عادل آباد میونسپل بجٹ 2026-27 منظور، تقریباً 158 کروڑ روپے مختص ترقیاتی کاموں، پانی و صفائی پر توجہ، اجلاس میں ہنگامہ اور بدانتظامیوں پر کونسلرس کی سخت تنقید عادل آباد، یکم اپریل(اردو لیکس) مجلس بلدیہ عادل آباد کے جنرل باڈی اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے لئے تقریباً 157.56…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2026 -31 مارچ
صبر و استقامت ہی کامیابی کی ضمانت، قونصل جنرل ایران سے کمیٹی اگنسٹ وار کے وفد کی ملاقات
صبر و استقامت ہی کامیابی کی ضمانت، قونصل جنرل ایران سے کمیٹی اگنسٹ وار کے وفد کی ملاقات حیدرآباد(راست) مختلف سیاسی، سماجی اور ملی تنظیموں پر مشتمل کمیٹی اگنسٹ وار کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حیدرآباد میں متعین ایران کے قونصل جنرل آغا حامد احمدیہ اور نائب قونصل آغا…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
رانچی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں 7اپریل کو قومی سمینار
رانچی: رانچی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں 7 اپریل 2026 کو “ہندوستانی تہذیب، ثقافت اور اردو ادب” کے موضوع پر ایک روزہ قومی سمینار منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ سمینار نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے اس کی…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
ضلع نظام آباد میں سڑک حادثات کے انسداد کیلئے وسیع پیمانہ پر شعور بیداری پروگرام منعقد کئے جائیں
ضلع نظام آباد میں سڑک حادثات کے انسداد کیلئے وسیع پیمانہ پر شعور بیداری پروگرام منعقد کئے جائیں بلیک اسپاٹ کے طور پر نشاندہی کی گئی جگہوں پر فوری کارروائی کی جائے اور حادثات کو روکا جائے ریت سے لدی گاڑیوں کو 5 بجے کے بعد آمد و رفت کی…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
ضلع نظام آباد منشیات کی نقل و حمل فروخت اور استعمال پر سخت نظررکھی جائے
ضلع نظام آباد منشیات کی نقل و حمل فروخت اور استعمال پر سخت نظررکھی جائے ضلع کلکٹر ایلا تر پاٹھی کی صدارت میں نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی کے ضلعی سطح کا اجلاس نظام آباد: 31/ مارچ(نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) ضلع کلکٹر نظام آباد ایلا ترپاٹھی اور پولیس کمشنر پی…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
ٹی این جی اوز کے بلا مقابلہ منتخب ذمہ داران کے اعزاز میں تقریب
حیدرآباد ۔ ٹی این جی اوز (تلنگانہ نان گزٹڈ آفیسرز) کے ریاستی صدر کے طور پر مارم جگدیشور اور جنرل سکریٹری کے طور پر ڈاکٹر ایس ایم حسینی (مجیب ) جبکہ اسوسی ایٹ صدور کے طور پر کستوری وینکٹیشورلو اور متیالہ ستیہ نارائنا گوڑ، خازن کے طور پر محترمہ…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
کھمم کے معروف عالم دین مولانا عبد الستار قاسمی کا انتقال
کھمم میں معروف عالم دین مولانا عبد الستار قاسمی کا انتقال کھمم: تلنگانہ کے کھمم شہر کے ممتاز و جید عالم دین مولانا عبد الستار قاسمی کا آج صبح تقریباً 5:30 بجے انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ وہ گزشتہ تین برسوں سے کینسر کے مرض میں…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
جامعہ دارالہدی ہائی اسکول و مدرسہ میں سالانہ جلسہ و دستاربندی تقریب کا انعقاد
جامعہ دارالہدی ہائی اسکول و مدرسہ میں سالانہ جلسہ و دستاربندی تقریب کا انعقاد حفاظ اکرام کی امیرحلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کے ہاتھوں دستار بندی جامعہ دارالہدی ہائی اسکول و مدرسہ، وادی ہدیٰ، پہاڑی شریف روڈ، حیدرآباد میں "سالانہ جلسہ و دستاربندی تقریب 2026” نہایت شاندار اور روح…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
نارائن پیٹ ضلع عدالت میں وکلاء بار اسوسی ایشن نارائن پیٹ کے انتخابات
نارائن پیٹ: 31 مارچ (اردو لیکس) ضلع مستقر نارائن پیٹ کی ضلع عدالت میں آج ضلع وکلاء بار اسوسیشن نارائن پیٹ کے انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے، جن میں وکلاء برادری نے بھرپور حصہ لیا۔ انتخابات کے نتائج کے مطابق ایڈوکیٹ دامودر پرساد گوڈ صدر منتخب ہوئے، انہوں…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
پروفیسر سیما صغیر کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد – علمی و ادبی خدمات کو خراجِ عقیدت
حیدرآباد ۔ (پریس نوٹ) “حرف زار لٹریری سوسائٹی” اور “دیارِ ادب انڈیا علیگڈھ” کے اشتراک سے خیابان ادب علیگڑھ میں پروفیسر سیما صغیر کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر مجیب شہزر کے جاری صحافتی بیان کے مطابق نشست کی صدارت معروف فکشن نگار…
مزید پڑھیں »