جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -31 مارچ
کامیابی حاصل کرنے کیلئے مشق، نظم و ضبط، محنت اور جستجو ضروری۔ ڈسپلن کے ذریعہ ہی زندگی کے ہر شعبے میں ترقی ممکن – برلا آڈیٹوریم میں تقریب سے ڈاکٹر ساجدہ خان اور لطیف الدین لطیف کا خطاب
حیدرآباد 30 مارچ (پریس نوٹ )طلبہ و طالبات میں ثقافتی سرگرمیوں اور صلاحیتوں کو کو اجاگر کرنے کی غرض سےدھوم ڈانس اسٹوڈیو نے ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ڈانس مقابلہ بھی منعقد کیا گیا اور کلچرل ڈے کے موقع پر اساتذہ اور طلبہ کی عزت افزائی کی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر افضل منگلوری کو اردو ادب کا اعلی ترین ایوارڈ
دہرادون 30 مارچ (ای میل) مکھ سواک سدھن ( چیف منسٹر ہاؤس) دہرادون میں اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر و اتراکھنڈ اردو اکادمی کے سابق نائب صدر افضل منگلوری کو ریاست کا سب سے بڑا اردو ادب کا انعام ” اتراکھنڈ گورو سممان، عنوان…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
جماعت اسلامی ہند، شیخ پیٹ کے زیر اہتمام عید ملن پروگرام کا پیغام
*اخلاق و کردار کے زریعہ اسلام کے پیغام کو عام کیا جائے۔* جماعت اسلامی ہند، شیخ پیٹ کے زیر اہتمام عید ملن پروگرام کا پیغام جماعت اسلامی ہند، شیخ پیٹ کے زیر اہتمام اتوار کو مسجد سعیدہ بیگم، منی گلشن کالونی میں عید ملن پروگرام منعقد ہوا۔امیر مقامی جماعت…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
اقرا اسکول معین باغ پرجماعت اسلامی ہند ریاست نگر کے زیر اہتمام عید ملاپ پروگرام کاانعقاد
*رمضان المبارک کے بعد بھی نیکیوں پر استقامت، تسلسل اور کردار سازی پر توجہ جاری رکھیں* اقراء اسکول معین باغ پرجماعت اسلامی ہند ریاست نگر کے زیر اہتمام عید ملاپ پروگرام کاانعقاد *جناب مرزا محمد اعظم علی بیگ،سٹی سکریٹری جماعت اسلامی ہند،عظیم تر حیدرآباد و دیگر کا خطاب جماعت…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ نان گزٹیڈ آفیسرس انتخابات۔جگدیشور صدر ڈاکٹر ایس ایم حسینی (مجیب) جنرل سکریٹری بلا مقابلہ منتخب
حیدرآباد ۔ تلنگانہ نان گزٹیڈ آفیسرس (TNGOs) سنٹرل یونین کے انتخابی عمل نے آج ایک اہم مرحلہ طے کر لیا جب الیکشن آفیسر نے باضابطہ طور پر تمام اہم انتظامی عہدوں کے لیے نامزدگیاں وصول کر لیں۔ بلا مقابلہ انتخاب اتحاد کی ایک نمایاں مثال پیش کرتے ہوئے اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
جماعتِ اسلامی ہند نرمل کے زیرِ اہتمام ‘عید ملاپ’ تقریب: ملی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کا پیغام
جماعتِ اسلامی ہند نرمل کے زیرِ اہتمام ‘عید ملاپ’ تقریب: ملی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کا پیغام ریاستی و مقامی قائدین کا خطاب؛ ممتاز تعلیمی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت نرمل (پریس نوٹ): جماعتِ اسلامی ہند یونٹ نرمل کے زیرِ اہتمام آج یہاں پینشنرس بھون (اولڈ تحصیل…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
الخیر سوسائٹی کشن باغ میں طلبہ کو کمپیوٹر و موبائل ریپرنگ کورس کی تکمیل پر اسناد کی تقسیم
الخیر سوسائٹی کشن باغ میں طلبہ کو کمپیوٹر و موبائل ریپرنگ کورس کی تکمیل پر اسناد کی تقسیم محنت، ہنر،حلال روزگار اور ذاتی کاروبارکے ذریعے خود کفالت کا پیغام ڈاکٹر محمدمبشر احمد، ناظم شہر جماعت اسلامی ہندعظیم تر حیدرآباد و دیگر کا خطاب الخیر سوسائٹی کشن باغ کی جانب…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
عادل آباد میں سابق وزیر سی آر آر کی یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت
عادل آباد۔28/مارچ (اردو لیکس)عادل آباد شہر میں سابق وزیر رام چندر ریڈی (سی آر آر) کی یومِ پیدائش کے موقع پر ڈی سی سی بھون میں تقریب منعقد کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ درگم ٹرسٹ کے چیئرمین درگم شیکھر نے ان کی تصویر پر گل ہائے…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں مالی سال 2026-27 کے مجوزہ بجٹ کو متفقہ طور پر منظوری دی گئی
نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں مالی سال 2026-27 کے مجوزہ بجٹ کو متفقہ طور پر منظوری دی گئی اجلاس میں مہیش کمار گوڑ، دھن پال سوریہ نارائنا، ضلع کلکٹر، مئیر، ڈپٹی مئیر و کارپوریٹرس کی شرکت نظام آباد: 28/ مارچ(اردو لیکس)میونسپل کارپوریشن نظام آباد مالیاتی سال 2026-27کیلئے پیش کردہ بجٹ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
میدک: دارالایمان ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام جدید دینی تعلیمی ادارے میں داخلوں کا اعلان
میدک: دارالایمان ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام جدید دینی تعلیمی ادارے میں داخلوں کا اعلان میدک کے قاضیان مسجد کے مقام پر ادارہ دارالایمان ٹرسٹ کی جانب سے ایک معیاری دینی تعلیمی ادارے میں داخلوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ادارے میں طلبہ و طالبات کے لیے ابتدائی درجے،…
مزید پڑھیں »