نیشنل
- جولائی- 2026 -25 جولائی
’’دنیا جھکتی ہے، جھکانے والا چاہیے‘‘ دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ پر ابھیجیت دیپکے کا پہلا ردِعمل
نئی دہلی: مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا ہے اس پر کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے اپنا ردِعمل ظاہر کیا۔ ابھیجیت دیپکے نے کہا ’’دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا ہے اور یہ استعفیٰ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر آپ لوگ…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
کہیں ملک دشمن عناصر فائدہ نہ اٹھا لیں اس لئے لیا یہ فیصلہ۔دھرمیندر پردھان نے مکتوب استعفیٰ میں اور کیا کیا لکھا؟
نئی دہلی ۔ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے مکتوب استعفیٰ میں لکھا "میرے نوجوان ساتھیو میں گزشتہ چار دہائیوں سے زائد عرصے سے تعلیمی اصلاحات کے لیے وقف رہا ہوں۔ میرا ہمیشہ یہ یقین رہا ہے کہ ایک مضبوط جامع اور دور اندیش تعلیمی نظام ہی ایک مضبوط…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
نوجوانوں کی تحریک رنگ لائی – مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندرا پردھان نے استعفیٰ دے دیا
حیدرآباد ۔ مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پرچہ لیک معاملے کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعظم نریندر…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
بی جے پی اتحادی وزیر کی بیٹی بھی مرکزی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی
آسام میں ایک دلچسپ سیاسی صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں ریاستی وزیرِ ریونیو کیشب مہنت کی بیٹی دیبیشا مہنت نے نیٹ امتحان کے تنازع پر طلبہ کے احتجاج میں شرکت کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی۔ احتجاج کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
مسلم شخص بھی اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت پہلی شادی ہوتے ہوئے دوسری شادی نہیں کر سکتا: کرناٹک ہائی کورٹ
بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اگر کسی مسلم شخص کی پہلی شادی برقرار ہو تو وہ اسپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت دوسری شادی نہیں کر سکتا۔ ایسی شادی قانوناً باطل (Void) سمجھی جائے گی۔ جسٹس سچن شنکر مگاڈم نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
ایک موٹر سائیکل پر 6 نوجوان۔پولیس نے پیچھا کرکے پکڑ لیا
حیدرآباد: عام طور پر اگر بائیک پر تین افراد بھی سفر کریں تو پولیس انہیں روک کر جرمانہ عائد کرتی ہے لیکن ایک ہی موٹر سائیکل پر چھ نوجوان خطرناک انداز میں سفر کر رہے تھےتو پولیس نے پیچھا کرکے انہیں پکڑ لیا۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے سری…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
"جو ڈر گیا، وہ مر گیا”… سوشل میڈیا پر ٹرول کے درمیان سلمان خان کا پوسٹ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان ایک بار پھر اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے تعلیمی نظام اور طلبہ کے احتجاج کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے طلبہ کے لیے انصاف کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
آندھرپردیش میں ایس آئی آر کا عمل مکمل – 44.71 لاکھ ووٹرس کے نام حذف ہونے کا خدشہ
سَر عمل میں 44.71 لاکھ ووٹرز کے نام حذف ہونے کا خدشہ، 31 جولائی کو مسودہ فہرست جاری ہوگی امراوتی: ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے تحت 44,71,523 ووٹ (کل ووٹوں کا 10.75 فیصد) ایسے زمرے میں شامل کئے گئے ہیں جنہیں حذف کیے جانے کا امکان ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
دارالحکومت میں ہائی الرٹ، دہلی پولیس کی چھٹیاں منسوخ۔ سیکیورٹی مزید سخت
نئی دہلی: دارالحکومت میں موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر دہلی پولیس نے اپنے تمام ملازمین کی معمول کی چھٹیاں فوری طور پر اگلے حکم تک منسوخ کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ حکم جمعرات کو پولیس ہیڈکوارٹر کی جانب سے تمام ضلعی ڈی…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
"دھرمیندر پردھان کو استعفیٰ دینا ہوگا” حکومت نے مانگا کل دوپہر تک کا وقت۔ حکومت سے مذاکرات کے بعد سی جے پی کے ترجمان کا بیان
نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں اور مرکزی وزراء کے درمیان کانسٹی ٹیوشن کلب میں ہونے والے مذاکرات مکمل ہو گئے۔ ملاقات کے بعد سی جے پی کے ترجمان آشوتوش رانکا نے کہا کہ دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے پر حکومت نے کل دوپہر تک کا وقت مانگا…
مزید پڑھیں »