نیشنل
- جولائی- 2026 -24 جولائی
وندے ماترم کی توہین پر سزا کا بل راجیہ سبھا میں پیش۔ اپوزیشن کا احتجاج
نئی دہلی: پارلیمنٹ میں وندے ماترم بل پر سیاسی ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ وندے ماترم بل جمعہ کے روز مرکزی وزیرِ مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے راجیہ سبھا میں پیش کیا۔ بل کے مطابق وندے ماترم کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
احتجاجی طلباء کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی خبر پر دہلی پولیس کی وضاحت
نئی دہلی: نیٹ پیپر لیک کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے منعقد کیے گئے "چلو پارلیمنٹ” احتجاج میں شریک افراد کے خلاف دہلی پولیس نے کارروائی کی ہے ایسی خبریں سامنے آئی تھیں۔ بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ احتجاج میں حصہ لینے والوں کی شناخت کر…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
سڑک حادثات میں ملک میں ہر گھنٹہ 21 اموات
نئی دہلی: گزشتہ سال ملک میں 5,13,563 سڑک حادثات پیش آئے جن میں اوسطاً ہر گھنٹے 21 افراد کی اموات ہوئیں۔ مرکزی حکومت نے جمعرات کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ 2025 میں سڑک حادثات میں گزشتہ سال کے مقابلے سڑک حادثات میں 5.3 فیصد اضافہ ہوا۔مرکزی وزیر نتن گڈکری…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
‘مودی سے سوال کرنے کی آپ میں ہمت ہے؟’ گودی میڈیا پر برس پڑئیں پرینکا گاندھی
نئی دہلی: پارلیمنٹ سے باہر نکل کر اپنی گاڑی میں سوار ہونے والی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو گودی میڈیا کے نمائندوں نے گھیر لیا اور نوجوانوں کے احتجاج پر سوالات کی بوچھار کر دی۔ پرینکا گاندھی نے میڈیا کے سوالوں پر کافی برہم ہوکر ان پر برس…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
سماجی جہد کار سونم وانگچک نے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال ختم کر دی
نئی دہلی: سماجی جہد کار سونم وانگچک نے، جن کی کاکروچ جنتا پارٹی کے مطالبات کی حمایت میں جاری غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال نے جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کو مزید تقویت دی تھی، جمعرات کی رات دیر گئے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں اپنی ہڑتال ختم…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
گجرات میں موسلادھار بارش سے تباہی، شہر زیرِ آب، سینکڑوں گاڑیاں ڈوب گئیں ؛ ہزاروں افراد محفوظ مقامات منتقل
گجرات کے جنوبی اضلاع والساد اور نوساری میں موسلادھار بارش نے شدید سیلابی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ عمبرگام میں صرف 28 گھنٹوں کے دوران 43 انچ بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے 24 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ واپی اور…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
جنتر منتر ہنگامہ: تشدد میں ملوث افراد پر بڑا ایکشن، پاسپورٹ منسوخی کا امکان
دہلی تشدد: احتجاج میں ملوث افراد کے پاسپورٹ منسوخ ہو سکتے ہیں نئی دہلی: دہلی پولیس نے کہا ہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے دوران تشدد میں براہِ راست ملوث افراد کے پاسپورٹ منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔ پی ٹی…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
طلبا کا احتجاج ۔ دہلی کناٹ پلیس میں شام 6:30 بجے دکانیں بند
نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے پیشِ نظر نیو دہلی ٹریڈرس اسوسی ایشن (این ڈی ٹی اے) نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ احتجاج کی شدت کو دیکھتے ہوئے کناٹ پلیس (سی پی) کے علاقے میں جمعرات کی شام 6:30 بجے ہی تمام دکانیں اور دفاتر بند…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
حکومت احتجاجی طلباء سے بات چیت کیلئے تیار۔ مرکزی وزیر کا بیان
نئی دہلی:نیٹ پیپر لیک کے معاملے پر بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر مرکزی حکومت نے اصلاحی اقدامات میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ حکومت نے ایک بار پھر طلبہ اور کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ مرکزی وزیر جتیندر سنگھ…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
"اگر احتجاج میں شامل ہوئے تو منشیات کے مقدمے میں پھنسا دوں گا” پولیس آفیسر کی دھمکی کا ویڈیو وائرل
ممبئی: نیٹ امتحان کے پرچہ لیک معاملے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے جاری احتجاج کی حمایت میں ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ممبئی میں احتجاج کرنے والے…
مزید پڑھیں »