نیشنل
- جون- 2026 -29 جون
یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر ساس نے بہو کی زچگی کی، شدید خون بہنے سے خاتون کی موت
چنئی: دردِ زہ میں مبتلا بہو کی یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر گھر میں ہی ڈلیوری کرانے کی کوشش جان لیوا ثابت ہوئی۔ شدید خون بہنے کے باعث خاتون کی موت ہو گئی۔پولیس کے مطابق، تمل ناڈو کے تروپور ضلع کے پنجائی تھلاوائی پالیَم گاؤں سے تعلق رکھنے والے کُلندائی…
مزید پڑھیں » - 29 جون
معروف عالمِ دین حضرت مولانا سید سلمان الحسینی ندوی کا سانحہ ارتحال – علمی و دینی حلقوں میں رنج و غم کی لہر
لکھنؤ: برصغیر کے ممتاز عالمِ دین، معروف اسلامی اسکالر، مصنف اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سابق استاذ حضرت مولانا سید سلمان الحسینی ندویؒ انتقال کر گئے۔ ان کے وصال کی خبر سے ملک و بیرونِ ملک علمی، دینی اور مذہبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ…
مزید پڑھیں » - 28 جون
ایودھیا رام مندر: رام کے چندہ سے عیش و عشرت… ایودھیا چوری کیس میں حیران کن انکشافات
نئی دہلی: ایودھیا رام مندر میں چندہ کی چوری کے معاملے میں حیران کن حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ اب تک اس کیس میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں سے دو ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب تفتیشی ٹیم ان کے آبائی…
مزید پڑھیں » - 28 جون
ممبئی میں محرم کے جلوس میں شریک ہزاروں افراد کو زہر دے کر ہلاک کرنے کی مبینہ سازش ناکام – مشتبہ شخص گرفتار
ممبئی : ممبئی میں جمعہ کے روز یومِ عاشورہ کے جلوس کے دوران ایک بڑا سانحہ اس وقت ٹل گیا جب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے مبینہ طور پر جلوس میں شریک لوگوں میں…
مزید پڑھیں » - 27 جون
غزہ پر مودی حکومت کی خاموشی ہندوستان کی اخلاقی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: سونیا گاندھی
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر "سنگین خاموشی” اختیار کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ہندوستان کا موجودہ مؤقف نہ صرف ملک…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بندروں کا خوف۔نوبیاہتا دلہن پہاڑی سے گر کر ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے ضلع توتوکوڈی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کے صرف ایک ماہ بعد ایک نو بیاہتا دلہن پہاڑی مندر سے حادثاتی طور پر گر کر ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق بندروں کے اچانک گھیر لینے سے وہ…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بنگالی مسلمانوں کو پکڑنے میں مصروف، ٹی ای ٹی پرچہ لیک روکنے میں ناکام – بیرسٹر اویسی کی بی جے پی پر تنقید
حیدرآباد: صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان کے مبینہ پرچہ لیک معاملے پر بی جے پی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، "یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ مہاراشٹر کی بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
مہاراشٹر ٹی ای ٹی پرچہ لیک ؛ امتحان ملتوی – امتحان کے نئے شیڈول کا جلد ہوگا اعلان
ممبئی: مہاراشٹر میں ٹیچر ایلیجبلٹی ٹیسٹ ، جو 28 جون کو منعقد ہونا تھا، ممکنہ پرچہ لیک کے خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مہاراشٹر اسٹیٹ کونسل آف ایگزامینیشن پونے نے کیا۔ حکام کے مطابق تھانے ضلع میں بعض افراد کے قبضے سے ایسے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
2005 سے پہلے کے کرنسی نوٹ بند ہونے کی افواہ جھوٹی، بینک آف مہاراشٹرا کی وضاحت
ممبئی: سوشل میڈیا پر یہ افواہ تیزی سے پھیل رہی ہے کہ 30 جون کے بعد 2005 سے پہلے چھپے ہوئے 10، 20، 50 اور 100 روپے کے نوٹ بینک آف مہاراشٹرا کی شاخوں میں قبول نہیں کیے جائیں گے۔ اس دعوے پر بینک آف مہاراشٹرا نے وضاحت جاری کرتے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
مبینہ ممنوعہ گائے کے گوشت کے معاملے میں تین خواتین گرفتار، چار ملزمین فرار
لکھنو : اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل پولیس اسٹیشن علاقے میں مبینہ ممنوعہ گائے کے گوشت کے ساتھ تین خواتین کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ چار مرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 24 جون کو اطلاع ملی تھی کہ پنارا گوپال…
مزید پڑھیں »