نیشنل
- دسمبر- 2024 -6 دسمبر
سپریم کورٹ کے سابق جسٹس نریمن کا بابری مسجد کو شہید کرنے کے معاملہ میں اہم انکشاف
نئی دہلی: سپریم کورٹ کے سابق جسٹس روہنٹن نریمن نے 1992 میں بابری کو شہید کرنے کے معاملہ میں بعض اہم انکشافات کئے ہیں۔ نریمن نے بابری کو منہدم کرنے کے الزام میں چلائے جانے والے مقدمے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی مداخلت کے…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
منی کمار نامی شخص 138 بچوں کا باپ؟
نئی دہلی: ریاست بہار میں ایک شخص کو 138 بچوں کا باپ قرار دے دیا گیا، اور یہ حیرانی کی بات نہیں تھی کہ جب ووٹر لسٹ میں اس نام کی نشاندہی ہوئی تو لوگوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ اب اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
چلتی ٹرین میں سیٹ کے مسلہ پر جھگڑا – تین بھائیوں پر جان لیوا حملہ ؛ توحید نامی نوجوان کی موت
نئی دہلی : اترپردیش کے امیٹھی میں چلتی ٹرین میں سیٹ پر بیٹھنے کے مسلہ پر ہوئے جھگڑے کے بعد رانی پور کے رہنے والے ایک مسافر توحید کا چاقو سے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے بھائیوں طالب اور توصیف پر بھی حملہ کردیا گیا…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی – ایودھیا اور متھرا میں سخت سیکورٹی
نئی دہلی _ بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے پیش نظر ایودھیا شہر کے علاوہ اتر پردیش کے متھرا میں شاہی عیدگاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، کیونکہ آج جمعہ کو بابری مسجد کی شہادت کی 32ویں برسی کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
آخر میرے شوہر نے کیا غلطی کی تھی جس پر انھیں پیٹ پیٹ کر بے رحمی سے قتل کر دیا گیا؟ طلبہ کے حملہ میں ہلاک اعجاز احمد کی بیوی کا بیان
آخر میرے شوہر نے کیا غلطی کی تھی جس پر انھیں پیٹ پیٹ کر بے رحمی قتل کر دیا گیا؟یہ الفاظ ہیں محمد اعجاز احمد ٹیچر کی بیوی، رحیم النساء ٹیچر کے ہیں جو اپنے شوہر کی المناک موت کے بعد غم اور صدمے میں مبتلا ہیں۔ رحیم النساء…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
آسام کی ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور تقاریب میں ’بیف‘ کھانے پر پابندی
نئی دہلی: ریاست آسام میں حکومت نے بیف (گائے یا بھینس کا گوشت) کے تعلق سے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست کے چیف منسٹر ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ اب کسی بھی ریسٹورنٹ یا ہوٹل میں بیف نہیں ملے گا اور ساتھ ہی اسے عوامی تقریب یا…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کلاس روم میں طلبہ کے حملہ میں ٹیچر محمد اعجاز کی موت – رائچوٹی ضلع پریشد اردو میڈیم ہائی اسکول میں پیش آیا واقعہ
آندھرا پردیش کے انامیا ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اردو میڈیم ہائی اسکول کے نویں جماعت کے تین طلبہ نے کلاس روم میں ٹیچر پر حملہ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق رائچوٹی ضلع پریشد اردو ہائی اسکول کے استاد 42 ،سالہ محمد اعجاز…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
مرکزی ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ پر حکومت کا بیان
نئی دہلی: مرکزی مملکتی وزیر جتیندر سنگھ نے لوک سبھا میں انکشاف کیا کہ مرکزی حکومت کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات لوک سبھا کے متعدد ارکان کی طرف سے پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
دیویندر فڈنویس مہاراشٹرا کے اگلے چیف منسٹر
ممبئی: مہاراشٹر اکے چیف منسٹر کے چہرے کو لے کر پیدا شدہ غیر یقینی صورتحال ختم ہو گئی ہے اور طئے ہوگیا ہے کہ کون ریاست کے چیف منسٹر ہوں گے۔ بی جے پی لیڈر دیویندر فڈنویس کے نام کی مہاراشٹر اکے اگلے چیف منسٹر کے طور پر تصدیق کر…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی کو سنبھل جانے سے پولیس نے روک دیا
کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے سنبھل میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کی کوشش کی، لیکن انہیں دہلی یوپی کے غازی پور بارڈر پر ہی پولیس نے روک دیا۔ اس واقعہ کے باعث کئی گھنٹوں تک شدید ہنگامہ آرائی جاری رہی۔پولیس…
مزید پڑھیں »