نیشنل
- نومبر- 2024 -23 نومبر
این سی پی امیدوار ذیشان صدیقی 7ہزار ووٹوں سے پیچھے
ادتیہ ٹھاکرے کے کزن اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے لیڈر ورون سردیسائی باندرہ ایسٹ حلقے میں 12 راونڈ ختم ہونے کے بعد 7 ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ اس حلقے سے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے امیدوار ذیشان صدیقی پیچھے چل رہے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
یہ عوام کا فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ مہاراشٹرا نتائج پر سنجئے راوت کا دعویٰ
ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے قائد سنجے راؤت نے مہاراشٹرا کے انتخابی نتائج پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ عوام کا فیصلہ نہیں ہو سکتا۔‘ سنجے راؤت نے دعویٰ کیا کہ مہایوتی نے پوری سرکاری مشنری کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مالیگاوں سنٹرل حلقہ سے مجلس کے امیدوار مفتی محمد اسماعیل پیچھے
ممبئی : مہارشٹرا کے مالیگاوں سنٹرل حلقہ سے مجلس کے موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل عبد الخالق ساتویں راونڈ میں 16 ہزار سے زائد ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں اس حلقہ سے آصف شیخ رشید آگے چل رہے ہیں جو انڈین سیکولر لارجس پارٹی آف مہارشٹرا نامی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
نواب ملک کی بیٹی ثنا اور اداکارہ سارا بھاسکر کے شوہر فہد احمد کے درمیان کانٹے کی ٹکر
ممبئی : مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں سب کی نظریں انوشکتی نگر حلقہ پر ہے س کی وجہ یہ ہے کہ این سی پی شرد پوار گروپ نے یہاں سے اداکارہ سوارا بھاسکر کے شوہر فہد احمد کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ این سی پی اجیت پوار کی پارٹی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
پرینکا گاندھی جیت کی طرف گامزن
نئی دہلی ۔ کیرالہ وایناڈ حلقہ میں ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جارہی ہے۔ ابتدائی رجحات کے مطابق کانگریس قائد پرینکا گاندھی 119000 ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں۔ صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے 2024…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
نواب ملک کے خلاف ابو عاصم اعظمی تقریبا 10ہزار ووٹوں سے آگے
ممبئی: ۔ سابق وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم عاظمی سے 9,425 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔ نواب ملک نے 2019 میں انوشکتی نگر حلقہ سے الیکشن جیتا تھا، لیکن 2024 کے انتخابات میں انہوں نے منکھورد…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہاراشٹرا میں این ڈی اے اتحاد کو 256 نشستوں پر سبقت
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں حکمران اتحاد مہایوتی نے زبردست برتری قائم کرتے ہوئے 256نشستوں پر آگے چل رہی ہے جبکہ مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) صرف 56نشستوں پر محدود ہو گئی ہے۔ دیگر جماعتیں 12 نشستوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔ انتخابی منظرنامہ اب تقریباً واضح ہو چکا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہارشٹرا انتخابات – مجلس کے دو امیدوار امتیاز جلیل اور فاروق مقبول کو سبقت
ممبئی _ مہارشٹرا اسمبلی انتخابات میں مجلس کے دو امیدوار فی الحال اگے چل رہے ہیں اورنگ آباد ایسٹ کے مجلسی امیدوار امتیاز جلیل 23549 ووٹوں کی اکثریت سے آگے چل رہے ہیں اور مجلس کے ایک اور امیدوار فاروق مقبول جو شولاپور سٹی سنٹرل حلقہ سے مقابلہ کیا…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہارشٹرا اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات – بی جے پی کو سبقت ؛ امتیاز جلیل اور ذیشان صدیقی لیڈنگ میں
مہارشٹرا اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ابتدائی رجحانات سامنے ارہے ہیں جس میں مہارشٹرا میں ایک بار پھر بی جے پی اتحاد اقتدار میں آنے کے امکانات ہیں۔ بی جے پی اتحاد بڑی اکثریت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ 288 رکنی اسمبلی کے نتائج شام…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہاراشٹرا میں بی جے پی اتحاد اور جھارکھنڈ میں جے ایم ایم آگے
نئی دہلی: مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات کے مطابق، مہاراشٹرا میں بی جے پی اتحاد "مہایوتی” کو 144 نشستوں پر برتری حاصل ہے، جبکہ ریاست میں "مہا وکاس اگھاڑی” 63 حلقوں میں آگے ہے۔ دیگر جماعتیں 8 حلقوں میں آگے چل رہی…
مزید پڑھیں »