نیشنل
- نومبر- 2024 -24 نومبر
سنبھل جامع مسجد سروے کے دوران پیدا ہونے والے تشدد میں 3 نوجوان شہید
اترپردیش کے ضلع سنبھل میں مسجد کے سروے کے دوران تشدد کے دوران پولیس فائرنگ میں تین نوجوان شہید ہو گئے ہیں، جن کی شناخت نعیم، بلال اور نوید کے طور پر کی گئی ہے، مراد آباد کے ڈویژنل کمشنر نے یہ بات بتائی۔ انھوں نے یہ بھی بتایا…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
اترپردیش کے سنبھل میں مسجد کے سروے کے خلاف مقامی مسلمانوں کا احتجاج ؛ جھڑپیں ، پتھراؤ – پولیس کا آنسو گیس اور لاٹھی چارج
لکھنؤ ،_ 24 نومبر ،( اردو لیکس ڈیسک) اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں اتوار کو ایک مسجد کے سروے کے خلاف شدید جھڑپ ہوئی۔ یہ سروے ایک عدالت کے حکم کے تحت کیا جا رہا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مغلوں نے ایک مندر کو توڑ…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
مہارشٹرا انتخابات میں ایک اور مسلم امیدوار بھی کامیاب – منتخب مسلم امیدواروں کی تعداد 10 ہوگئی
مہارشٹرا کے سلاڈ اسمبلی حلقہ سے شنڈے گروپ کے امیدوار عبدالستار نے چوتھی بار کامیابی حاصل کی ہے ان کے نتیجہ کا اعلان تاخیر سے ہوا کیوں کہ دونوں کے درمیان سخت مقابلہ تھا ۔ انہوں نے ٹھاکرے گروپ کے امیدوار سریش بنکر کو شکست دی۔ دونوں امیدوار آخری راؤنڈ…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
مہارشٹرا انتخابات میں والد کو شکست بیٹی کو کامیابی
مہاراشٹرا کے حالیہ انتخابات میں دلچسپ اور غیر متوقع نتائج سامنے آئے ہیں، جہاں ایک جانب تجربہ کار سیاستدان اور سابق وزیر نواب ملک کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، وہیں ان کی بیٹی ثنا ملک نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک سیاسی خاندان کے اندر…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
مہاراشٹرا کے مکمل نتائج جاری
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے انتخابی نتائج مجموعی طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔ بی جے پی اتحاد مہا یوتی کو 235 حلقوں سے کامیابی حاصل ہوئی جبکہ مہا وکاس اگھاڑی کو 49 حلقوں میں کامیابی ملی۔ چار حلقوں سے دیگر امیدوار کامیاب جن میں مجلس اتحاد المسلمین…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
جیل میں مقید سابق رکن اسمبلی عرفان سولنکی کی بیوی نسیم سولنکی اترپردیش اسمبلی کے لئے منتخب
کانپور کی سیسماؤ اسمبلی سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخاب میں بی جے پی ایک بار پھر ایس پی کے قلعے کو گرانے میں بری طرح ناکام ہو گئی۔ ایس پی امیدوار نسیم سولنکی نے بی جے پی کے سریش اوستھی کو 8629 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ بی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
اورنگ آباد ایسٹ سے امتیاز جلیل کو سخت مقابلہ کے بعد معمولی ووٹوں سے شکست
اورنگ آباد ایسٹ حلقے میں ہونے والے انتخابات میں سخت اور دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار امتیاز جلیل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار اتول سیو نے کم ووٹوں کے فرق سے شکست دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہزار…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مالیگاؤں سے مجلسی امیدوار مفتی اسماعیل کی جیت
ممبئی ۔ مالیگاؤں سنٹرل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کے امیدوار مفتی اسماعیل نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر یہ نشست جیت لی۔ مفتی اسماعیل کی کامیابی ایم آئی ایم کے لیے ایک اہم سیاسی کامیابی ہے جو…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
کو ن بنے گا مہاراشٹرا کا اگلا چیف منسٹر۔ دیویندر فڑنویس یا شنڈے؟
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں جس طرح کے انتخابی نتائج دیکھے جارہے ہیں اس کی کسی سیاسی پارٹی یا کسی سیاسی تجزیہ کار کو توقع نہیں تھی۔ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد مہاراشٹر ا میں جس طرح کا ماحول تھا اس سے یہ مانا جا رہا تھا کہ بی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کا بنگلورو میں اجلاس عام – کرناٹک کے مسلمانوں سے شرکت کی اپیل
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند کا سب سے بڑا مشترکہ اور متحدہ پلیٹ فارم ہے، یہ بورڈ ۱۹۷۳ء میں حیدر آباد میں قائم ہوا تھا ، بورڈ کا قیام تحفظ شریعت ، وحدت و اجتماعیت اور اصلاح ملت کیلئے ہوا، بورڈ کو اللہ تعالیٰ کے فضل و…
مزید پڑھیں »