نیشنل
- جون- 2026 -10 جون
آسام کے ایک اسکول میں مبینہ طور پر بیف بریانی لانے پر خاتون گرفتار، نابالغ بیٹا حراست میں
نئی دہلی : آسام کے ضلع گوالپارہ کے کرشنائی گاوں میں ایک سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول میں مبینہ طور پر بیف بریانی لانے کے معاملے نے تنازعہ کھڑا کردیا۔ پولیس نے ایک مسلم خاتون نور شاہدہ بیگم کو گرفتار جبکہ ان کے نابالغ بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 10 جون
ممتا بنرجی کے گھر تلاشی لینے پہنچ گئی سی آئی ڈی کی ٹیم
نئی دہلی: منگل کے روز سی آئی ڈی کی ایک ٹیم ترنمول کانگریس کے دفتر اور پارٹی سربراہ کی کالی گھاٹ میں واقع رہائش گاہ پر پہنچی۔ یہ کارروائی مبینہ طور پر ارکانِ اسمبلی کے فرضی دستخطوں کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی۔ اس معاملے کے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
میناکشی نٹراجن کے پرچہ نامزدگی مسترد میں نیا موڑ، بی جے پی وزیر کا چونکا دینے والا انکشاف – میناکشی نٹراجن کے خلاف مقدمات کی خبر کانگریس نے ہی دی
بھوپال: مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے لیے کانگریس کی سینئر لیڈر اور تلنگانہ انچارج میناکشی نٹراجن کے نامزدگی پرچے مسترد ہونے کا معاملہ سیاسی طور پر مزید گرم ہوگیا ہے۔ ایک جانب کانگریس کے اعلیٰ قائدین الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب…
مزید پڑھیں » - 9 جون
راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، میناکشی نٹراجن کا پرچہ نامزدگی مسترد
نئی دہلی: راجیہ سبھا انتخابات کے دوران کانگریس پارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کانگریس کی سینئر رہنما کی نامزدگی کو مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد مدھیہ پردیش کی ایک راجیہ سبھا نشست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں جاتی دکھائی…
مزید پڑھیں » - 9 جون
وارانسی میں گوشت کی دکانوں پر مکمل پابندی۔غیر مسلم صارفین بھی پریشان
نئی دہلی ۔اتر پردیش کے وارانسی میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے اندر گوشت و مچھلی کی دکانوں پر پابندی لگنے اور شہر سے باہر منتقل کرنے کے حکم سے ہلچل مچی ہوئی ہے۔ اس حکم کو گوشت تاجر ناانصافی پر مبنی بتا رہے ہیں۔ ان کا…
مزید پڑھیں » - 9 جون
اب بار بار لائسنس رینیول کرانے کی جھنجھٹ ختم ؟ مرکزی حکومت کا بڑا منصوبہ
نئی دہلی: مرکزی حکومت ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد میں بڑا اضافہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس وقت 20 سال کے لیے جاری کیے جانے والے ڈرائیونگ لائسنس کی مدت کو بڑھا کر 50 سال کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ اگر یہ تجویز…
مزید پڑھیں » - 9 جون
خان سر کی گرفتاری پر عدالت نے لگائی روک
نئی دہلی: خان سر کو عدالت نے ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ پٹنہ سیول کورٹ نے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ خان سر پر 2 جون کو اپنے کوچنگ سنٹر کے باہر مبینہ طور پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے اس کے لیے ان کے خلاف معاملہ …
مزید پڑھیں » - 8 جون
"میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا”؛ چاندنی قریشی کی گرفتاری کے معاملے میں آیوش ملک کا ویڈیو بیان وائرل
لکھنو: اتر پردیش کے ضلع شاملی میں مبینہ مذہب تبدیلی کے ایک معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ میڈیکل اسٹور مالک کے بیٹے آیوش ملک اور چاندنی قریشی سے متعلق تنازعہ میں پولیس نے شکایت کی بنیاد پر چاندنی قریشی اور ان کے والد کو گرفتار کر لیا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
بریلی ٹرین میں ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے مولانا توصیف رضا مظہری قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار
حیدراباد – 8, جون ( اردو لیکس ڈیسک) مولانا توصیف رضا مظہری قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) نے اس معاملے میں 30 سالہ پنکج لودھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزم واقعہ کے وقت نشے کی حالت…
مزید پڑھیں » - 8 جون
14 سالہ لڑکی کی ہارٹ اٹیک سے موت
نئی دہلی: گجرات میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رشتہ داروں کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے بعد باہر کھیل رہی ایک نوعمر لڑکی اچانک زمین پر گر پڑی۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دورانِ علاج وہ جانبر نہ ہو سکی۔ ڈاکٹروں کا…
مزید پڑھیں »