نیشنل
- اکتوبر- 2024 -27 اکتوبر
ممبئی باندرہ ریلوے اسٹیشن میں بھگدڑ 9 زخمی
ممبئی: ممبئی میں واقع ویسٹرن ریلوے کے باندرہ ٹرین ٹرمینس پر گورکھپور ایکسپریس کی روانگی سے قبل بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ویسٹرن ریلوے کے ذرائع کے مطابق، باندرہ ٹرمینس اسٹیشن پر بھگدڑ کے واقعہ میں کم از کم 9 افراد زخمی ہوئے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
ملعون نرسنگھانند پر موت کا خوف طاری _ گستاخی کے بعد جاری کیا پہلا ویڈیو
اترپردیش کے غازی آباد میں واقع ڈاسنا مندر کا مہنت ملعون یتی نرسنگھانند نے الہ آباد ہائی کورٹ میں اس کے خلاف درخواست دائر کرنے کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ سے اپیل کی ہے کہ اسے …
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
اورنگ آباد کے مجلسی امیدوار کیلئے بیرسٹر اسدالدین اویسی کی نیک تمنائیں
حیدرآباد ۔ ناصر صدیقی اورنگ آباد سنٹرل اسمبلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار ہوں گے۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے انکیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ مہاراشٹرا میں انتخابی بگل چکا…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
لارینس بشنوئی کی گینگ کے 7 شارپ شوٹرس گرفتار
نئی دہلی: دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے لارنس بشنوئی گینگ کے 7شوٹرس کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ شوٹرس ہریانہ میں سابق رکن اسمبلی کے بھتیجے سنیل پہلوان کا قتل کرنے کے منصوبہ میں تھے۔ پولیس نے ابتدائی کارروائی میں 23 اکتوبر کو بہار سے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
گیان واپی مسجد معاملہ۔ ہندو فریق کو عدالت کا جھٹکا
نئی دہلی: گیانواپی مسجد تنازعہ سے جڑے ایک اہم معاملے میں آج عدالت نے ہندو فریق کو شدید جھٹکا دیا ہے۔ وارانسی کورٹ نے ہندو فریق کی اس درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں گیانواپی کے باقی بچے حصوں کا اے ایس آئی سروے کروانے کا مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
دہلی سے حیدرآباد آنے والے طیارہ کی جئے پور میں ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دہلی: دہلی، حیدرآباد وِستارا طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ پرواز کا رخ جئے پور کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ ایک مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی اسی وجہ سے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی۔ اس سے پہلے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
جسٹس سنجیو کھنہ سپریم کورٹ کےاگلے چیف جسٹس
نئی دہلی: جسٹس سنجیو کھنہ سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ مرکزی حکومت نے جمعرات کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا قانون و انصاف کی مرکزی وزارت کے محکمہ انصاف کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر جج جسٹس کھنہ کی بطور…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
لارنس بشنوئی کے بھائی کے سر پر این آئی اے نے رکھا 10 لاکھ کا انعام
نئی دہلی ۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے حالیہ دنوں میں لارنس بشنوئی گینگ کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ایجنسی نے لارنس کے بھائی، انمول بشنوئی، کے بارے میں ایک اہم پیش رفت کی ہے اور اس پر 10 لاکھ روپے کے انعام کا…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
بابا صدیقی فرزند ذیشان صدیقی این سی پی میں شامل
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات سے عین قبل این سی پی کے قائد بابا صدیقی جنکا حال ہی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے ان کے فرزند ذیشان صدیقی نے اجیت پوار کی زیر قیادت این سی پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ذیشان صدیقی فی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
اترپردیش ضمنی انتخابات۔ کانگریس کا بڑا فیصلہ
نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے بی جے پی کے قدم روکنے کیلئے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست اتر پردیش کی 10 مخلوعہ اسمبلی نشستوں میں سے 9 سیٹوں پر ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے۔ 13 نومبر کو ان سبھی حلقوں میں ووٹ…
مزید پڑھیں »