نیشنل
- اکتوبر- 2024 -25 اکتوبر
بابا صدیقی فرزند ذیشان صدیقی این سی پی میں شامل
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات سے عین قبل این سی پی کے قائد بابا صدیقی جنکا حال ہی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے ان کے فرزند ذیشان صدیقی نے اجیت پوار کی زیر قیادت این سی پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ذیشان صدیقی فی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
اترپردیش ضمنی انتخابات۔ کانگریس کا بڑا فیصلہ
نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے بی جے پی کے قدم روکنے کیلئے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست اتر پردیش کی 10 مخلوعہ اسمبلی نشستوں میں سے 9 سیٹوں پر ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے۔ 13 نومبر کو ان سبھی حلقوں میں ووٹ…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
مزید 85 طیاروں کواڑا دینے کی دھمکیاں
نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے تمام تر سختیوں کے دعووں کے باوجود، طیاروں کو بم سے اڑادینے کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 85 طیاروں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، جن میں ایئر انڈیا کے 20 طیارے شامل ہیں۔ دھمکیوں کا سامنا…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
چیف منسٹر آندھرا پردیش کے قیام گاہ کے قریب اژدھے کی موجودگی کی سنسنی
حیدرآباد۔آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کی قیام گاہ کے قریب ایک اژدھے کی موجودگی نے علاقے میں سنسنی پھیلادی ہے۔ یہ اژدھا ضلع گنٹور کے اُنڈاولی میں واقع چیف منسٹر کی قیام گاہ کے میڈیا پوائنٹ کے قریب مردہ حالت میں پایا گیا۔ چندرابابو نائیڈو نے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی۔ پولیس کو پیغام بھیجنے والا گرفتار
ممبئی ۔ ممبئی پولیس نے مشہور بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کرنے والے شخص کو جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور سے گرفتار کر لیا ہے۔ کچھ دن پہلے ممبئی ٹریفک پولیس کے ہیلپ لائن نمبر پر گینگسٹر لارنس…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
جھارکھنڈ میں بی جے پی کو لگا زبردست جھٹکا۔ ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر نے چھوڑ دی پارٹی اور لگایا بڑا الزام
نئی دہلی ۔ سابق آئی پی ایس آفیسر راجیو رنجن سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا یہ اقدام جھارکھنڈ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے دوران پارٹی میں بڑھتی ہوئی اقربا پروری کے خلاف احتجاج کے طور پر سامنے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
شوہر کی گٹکھا کھانے کی عادت سے تنگ آکر بیوی کی خودکشی
نئی دہلی: شوہر کی گٹکھا کھانے کی عادت سے تنگ آکر ایک بیوی نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے جلال پور میں پیش آیا جس کا تاخیر سے علم ہوا۔ ساریکا اور نام دیو نے لو میریج کی تھی اور وہ ہمیر پور کے سریلا علاقے کے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
بی جے پی کو جیت سے روکنے بدرالدین اجمل نے کیا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے اعلان کیا کہ ان کی پارٹی ریاست آسام کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ بدرالدین اجمل نے کہا کہ یہ فیصلہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جیتنے سے روکنے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
مولانا پر جئے شری رام کا نعرہ لگانے کیلئے دباو، انکار پر ڈرا دھمکا کر لفٹ سے باہر کردیا گیا۔ اترپردیش میں فرقہ پرستی کا واقعہ
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک مولانا پر ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کا دباؤ ڈالا گیا جو بچوں کو عربی پڑھانے جارہے تھے۔ اس سلسلے میں مولانا نے شکایت درج کرائی ہے کہ لفٹ میں ایک شخص نے انھیں روک لیا اور ’جئے شری…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
بی جے پی رکن اسمبلی بال مکند جوتوں کے ساتھ مسجد میں گھس گئے، مسجد پر کیا مندر کا دعویٰ۔ دستاویز دکھانے پر ہوگئے وہاں سے فرار
نئی دہلی ۔ ریاست راجستھان حلقہ اسمبلی ہوا محل کے بی جے پی رکن اسمبلی بال مکند آچاریہ تقدس کو پامال کرتے ہوئے اپنے حامیوں کے ہمراہ جوتوں کے ساتھ باسبدن پورہ میں واقع شیعہ امام گاہ مسجد میں داخل ہوگئے اور ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے مسجد پر مندر کا…
مزید پڑھیں »