نیشنل
- اکتوبر- 2024 -22 اکتوبر
بنگالورو میں بارش کے دوران عمارت منہدم 17 افراد ملبہ میں پھنس گئے
بنگالورو۔ ریاست کرناٹک کے بنگلالورو میں زبردست بارش کے دوران ایک عمارت گر پڑی۔ حکام کو شبہ ہے کہ اس عمارت کے نیچے تقریباً 17 افراد پھنسے ہوئے ہیں، حکام کی جانب سے بچاؤ اور راحت کاری کا آپریشن انجام دیتے ہوئے اب تک تین افراد کو ملبے سے باہر…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
لارینس بشنوئی کو جان سے مارنے پر ایک کروڑ کا انعام ۔ کرنی سینا کا اعلان
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل کے بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے، اس دوران اسے مارنے والے کو زائد از ایک کروڑ کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ چھتریہ کرنی سینا کے قومی صدر راج شیکھاوت نے ایک ویڈیو پیغام…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
ہندوستانی ٹیم کے ٹیسٹ اسٹار بلے باز سرفراز خان کے گھر بیٹے کی ولادت
نئی دہلی: ہندوستانی ٹیم کے ٹیسٹ اسٹار بلے باز سرفراز خان بیٹے کے باپ بن گئے۔ ان کی اہلیہ رومان ظہور نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ سرفراز اپنی سالگرہ سے تقریباً دو گھنٹے قبل باپ بنے۔ سرفراز کی سالگرہ آج یعنی 22 اکتوبر…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
غیر منظور شدہ مدارس کے طلبا کو سرکاری اسکولس بھیجنے کی سفارش مسترد۔ سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیر منظور شدہ مدارس کے طلبا کو سرکاری اسکولس بھیجنے سے متعلق این سی پی سی آر کی سفارش خارج کر دی ہے اور درخواست میں دیگر ریاستوں کو بھی فریق بنانے کی جمعیۃ علما ہند کو اجازت حاصل ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
میرے والد شیر تھے، بابا صدیقی کے فرزند کا جذباتی پوسٹ
ممبئی ۔ مہاراشٹرا کے سابق ریاستی وزیر و این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے بعد ان کے فرزند نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ بابا صدیقی کے فرزند و کانگریس لیڈر ذیشان صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے والد کے قتل کے بعد قاتلوں کی نظریں…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
بہرائچ میں بلڈوزر کاروائی پر 15 دن کیلئے عدالت نے لگائی روک
نئی دہلی: بہرائچ میں بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے 15 دن کے لیے روک لگا دی ہے۔ اب اس معاملے میں دوبارہ سماعت 23 اکتوبر کو ہوگی۔ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے سرکاری راستے پر تجاوزات کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا تھا،…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ کرنے امیت شاہ کی کوشش۔ سنجئے راوت کا سنسنی خیز بیان
ممبئی: مہاراشٹر ا میں اسمبلی انتخابات کیلئے ایک مہینہ باقی ہے۔ اس دوران شیو سینا یو بی ٹی لیڈر سنجے راوت نے وزیر داخلہ امت شاہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ووٹر لسٹ میں بے قاعدگیاں کرنے کی کوشش…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
جھارکھنڈ انتخابات میں انڈیا اتحاد ملکر کرے گا مقابلہ
نئی دہلی۔ جھارکھنڈ میں انتخابی معرکہ دو مراحل میں طے پائے گا۔ این ڈی اے (نیشنل ڈیموکریٹک الائنس) اور انڈیا اتحاد دونوں ہی اپنی پوری طاقت کے ساتھ اس انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آج کی بڑی خبر یہ ہے کہ انڈیا بلاک کی…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
لارنس بشنوئی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرے سلمان خان۔’بگ باس 18‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے
ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے بعد سے سرخیوں میں ہیں۔ اب بابا کی موت کے 6 دن بعد اداکار کو پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والا شخص خود کو لارنس گینگ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
مشہور اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کی ضمانت منظور۔ سپریم کورٹ نے فوری رہائی کا دیا حکم
نئی دہلی: مشہور اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کردی ہے، تقریبا 9 مہینے سے مفتی سلمان جیل میں مقید تھے جاریہ سال 4 فروری کو نفرت انگیز تقریر کے الزام میں مفتی سلمان کو گجرات اے ٹی ایس کی جانب سے حراست میں لیا…
مزید پڑھیں »