نیشنل
- اکتوبر- 2024 -18 اکتوبر
ہتک عزت مقدمہ۔ مانو کے سابق چانسلر فیروز بخت کو ایک لاکھ روپئے جرمانہ۔ معذرت نامہ شائع کرنے سپریم کورٹ کا حکم
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سابق چانسلر فیروز احمد بخت کو حکم دیا کہ وہ پروفیسر احتشام احمد خان کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کے طورپر ادا کریں اور کثیر الاشاعت روزنامہ میں جلی حروف میں غیر مشروط معافی نامہ شائع کریں۔ شعبہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
ٹرینوں میں ایڈوانس ٹکٹ بُکنگ کے نظام میں اہم تبدیلی
نئی دہلی۔ ہندوستانی ریلویز نے ایڈوانس ٹکٹ بُکنگ کی مدت کم کرکے آدھی کردی ہے۔ ریلویز نے ایک بیان میں کہاہے کہ مسافر اب 60 دن پہلے ٹرین کے ٹکٹ بُک کرواسکیں گے جبکہ پہلے یہ مدت 120 دن تھی۔ اِس تبدیلی کا اطلاق اگلے مہینے کی پہلی تاریخ…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
سلمان خان کے قتل کی سازش ۔ بشنوئی گینگ کا رکن گرفتار
ممبئی: ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے قتل کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو ہریانہ کے پانی پتھ سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام سکھا ہے جسے آج حراست میں لیا گیا اور نوی ممبئی…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
بہرائچ تشدد کیس کے دو مسلم ملزمین پر پولیس کی فائرنگ
لکھنو _ 17 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)اترپردیش کے بہرائچ تشدد کیس کے دو ملزمین پر پولیس نے فائرنگ کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرلیا جو نیپال فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے ۔ پولیس کے مطابق اس انکاؤنٹر میں دو ملزمین زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کے دوران پولیس نے 5 ملزمین…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
” پاکستان زندہ باد ،ہندوستان مردہ باد” کے نعرے لگانے والے کو عدالت نے سنائی انوکھی سزا
نئی دہلی: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے "پاکستان زندہ باد، ہندوستان مردہ باد” کے نعرے لگانے والے شخص کو انوکھی سزا سنائی ہے۔ ہائی کورٹ نے سزا سناتے ہوئے کہا کہ نوجوان کو ہر مہینے دو بار مقامی پولیس اسٹیشن جانا ہوگا۔ وہاں اسے قومی پرچم کو 21 بار سلامی…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
مسجد میں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے والوں کے خلاف مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوسناک۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی:کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک مسجد میں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے والوں پر سے مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، جس سے نہ صرف فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ افزائی ہوگی، بلکہ اس طرح کی مذموم کوششوں کی بھی حمایت ملے گی۔ آل انڈیا…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
قانون اندھا نہیں ہے ، عدالتوں میں موجود انصاف کی مورتی کی آنکھوں سے ہٹا دی گئی پٹی
نئی دہلی_17 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی ہدایت پر عدالتوں میں موجود ‘انصاف کی دیوی’ کی مورتی میں کچھ اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو کہ ایک واضح پیغام کی عکاسی کرتی ہیں۔ حالانکہ، سوشل میڈیا پر ان تبدیلیوں پر بعض اعتراضات بھی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
بیرسٹر اویسی اترپردیش کے ہاپوڑ عدالت میں پیش_ پولیس ہوگئی چوکس
نئی دہلی _ 16 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی چہارشنبہ کو اترپردیش کے ہاپوڑ میں ایک مقدمے میں گواہی دینے کے لیے پہنچے۔ ہاپوڑ کی عدالت میں رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی جج کے سامنے پیش ہوئے۔ …
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
اردو ذریعہ تعلیم کے مسائل پر دہلی میں اجلاس
نئی دہلی: (۱۶ راکٹوبر ) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے زیر اہتمام صدر دفتر جلسہ نئی دہلی میں اردو ذریعہ تعلیم مسائل و امکانات کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ قومی کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے ڈاکٹر ظہیر آئی قاضی کو…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
بارش کی وجہہ سے ہند۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے پہلے دنکا کھیل متاثر
بنگلورو۔ بارش کی وجہ سے نیوزی لینڈ اور ہندوستان کے درمیان بنگلورو میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں خلل پیدا ہوا۔ بارش کے باعث میدان کا کنڈیشن کھیلنے کے قابل نہیں رہا، جس کی وجہ سے امپائرز نے پہلے دن کا کھیل ٹاس کیے بغیر ہی منسوخ کرنے کا…
مزید پڑھیں »