نیشنل
- اکتوبر- 2024 -16 اکتوبر
نریندرمودی کی عمر عبداللہ کو مبارکباد
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مسٹر عمر عبداللہ کو جموں و کشمیر کے چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت مرکز کے زیر انتظام علاقے کی ترقی کے لیے ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے چیف منسٹر کے طور پر لیا حلف
نئی دہلی: عمر عبداللہ نے چیف منسٹر جموں و کشمیر کی حیثیت سے حلف لیا ہے، عمر عبداللہ جو پہلے بھی جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں، نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے اتحاد کی قیادت کر رہے ہیں، جس نے 2024 کے اسمبلی انتخابات میں اکثریت حاصل…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تین ماہ قبل رچی گئی تھی بابا صدیقی کے قتل کی سازش
ممبئی ۔ ممبئی پولیس نے بتایا کہ سابق ریاستی وزیر بابا صدیقی کے قتل کی سازش تقریباً تین ماہ پہلے شروع ہوئی تھی، اور ملزمین نے بغیر ہتھیاروں کے ان کے گھر کئی مرتبہ دورہ کیا تھا۔ ممبئی کرائم برانچ سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق بابا صدیقی کے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ہیڈ کانسٹیبل طالب شیخ کی بیوی اور بیٹی کا بہیمانہ قتل _ برہم ہجوم نے ملزم کے مکان اور گاڑیوں کو آگ لگا دی
نئی دہلی _ 15 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) چھتیس گڑھ کے سورج پور ضلع میں ہیڈ کانسٹیبل طالب شیخ کی بیوی اور بیٹی کو تلوار سے قتل کر دیا گیا۔ ملزم کا نام کلدیپ ساہو ہے۔ واقعہ سے مشتعل لوگوں نے کلدیپ ساہو کے گھر اور گودام کے باہر کھڑی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تواریخ کا اعلان
نئی دہلی۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ مہاراشٹرا میں کل 288 نشستوں کے لیے ایک ہی مرحلے میں انتخابات منعقد ہوں گے۔ اس کے لیے 22 اکتوبر کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
انتخابات سے عین قبل پر کشش اسکیمات رشوت۔ سپریم کورٹ نے حکومت کو جاری کی نوٹس
نئی دہلی۔مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کے پیش نظر انتخابی حکمران جماعت نے عوام کے لیے کئی دلکش اسکیمیں متعارف کروائی ہیں جن میں خواتین کے لیے ہر ماہ 2000 روپے تک کی نقد امداد اور ٹول ٹیکس میں چھوٹ شامل ہے۔ ان فیصلوں…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
شرابی کے جسم پر چڑھ گیا اژدھا
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش کے سنگنا پلی گاؤں میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ ایک لاری ڈرائیور، جو ڈیوٹی کے بعد نشے میں تھا، راستے میں ایک جگہ بیٹھ گیا کیونکہ وہ نشے کی حالت میں چلنے کے قابل نہیں تھا۔ اچانک جھاڑیوں سے ایک بڑا…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ اسمبلی انتحابات کی تواریخ کا آج ہوگا اعلان
نئی دہلی۔ ملک کی دو ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ کے انتخابات کی تواریخ کا آج اعلان کیا جاسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دہلی کے وگیان بھون میں دوپہر 3:30 بجے پریس کانفرنس طلب کی گئی ہے۔ مہاراشٹرا میں 288 اور جھارکھنڈ میں 81 اسمبلی سیٹوں کے لیے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
اترپردیش کے بہرائچ میں مورتی کے وسرجن کے دوران لاؤڈ اسپیکرز پر میوزک بجانے کے مسئلے پر فرقہ وارانہ جھڑپیں _ ایک شخص ہلاک اور 6 دیگر زخمی
لکھنو _ 15 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے بہرائچ میں درگا مورتی کے وسرجن کے دوران لاؤڈ اسپیکرز پر میوزک بجانے کے مسئلے پر فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ بعض علاقوں میں لاٹھیوں اور سلاخوں سے لیس نوجوانوں کو گھومتے ہوئے دیکھا گیا اور…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات مزید کشیدہ _ سفارت کاروں کو 5 دن کے اندر بھارت چھوڑنے کا حکم
نئی دہلی _ 14 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجار کی ہلاکت کے معاملے میں بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں بھارت نے کینیڈا کے 6 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے حکومت نے کہا ہے کہ کسی بھی…
مزید پڑھیں »