نیشنل
- اکتوبر- 2024 -7 اکتوبر
ناجائز تعلقات کی جھوٹی افواہیں پھیلانے کی دھمکیوں سے مشہور بزبس مین ممتاز علی نے ندی میں کود کر کرلی خودکشی _ خاتون سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج
بنگلورو _ 7 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے منگلور سے تعلق رکھنے والے مشہور بزبس مین ممتاز علی کی نعش برآمد کرلی گئی جو اتوار کی صبح سے اچانک لاپتہ ہوگئے تھے ماہر غوطہ خور ایشور مالپے نے پیر کے روز منگلورو کے کلور میں پھالگونی ندی سے کرناٹک…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
چینئی میں ایر سو کے دوران بھگدڑ 4 ہلاک 230 سے زائد زخمی
نئی دہلی۔ تمل ناڈو کی دارالحکومت چنئی کے مرینا بیچ پر منعقد ہونے والے انڈین ایئر فورس کے ایئر شو میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ اس بڑے ایئر شو کو دیکھنے کے لیے بھاری تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے، لیکن اس دوران بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
چنئی کے مرینا بیچ پر انڈین ایئر فورس کے ایئر شو کے بعد بھگدڑ مچ گئی _ 5 افراد ہلاک درجنوں زخمی
چنئی _ 7 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) تمل ناڈو کی دارالحکومت چنئی کے مرینا بیچ پر منعقد ہونے والے انڈین ایئر فورس کے ایئر شو میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ اس بڑے ایئر شو کو دیکھنے کے لیے بھاری تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے، لیکن اس دوران بھگدڑ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
مہاراشٹرا کے لاتور میں موٹر سائیکل سوار مسلم خاندان کا 5 کلومیٹر تعاقب کرتے ہوئے کار سے روند دینے کا واقعہ _ ماں اور بیٹی جاں بحق
ممبئی _ 6 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)مہاراشٹر کے ضلع لاتور میں 29 ستمبر کو ایک تین سالہ بچی اور اس کی والدہ اس وقت جاں بحق ہو گئیں جب پانچ افراد نے مبینہ طور پر ایک کار میں ان کے خاندان پیچھا کیا جو موٹر سائیکل جا رہے تھے اور…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
مولانا حلیم اللہ قاسمی جمعیۃعلما مہاراشٹر کے صدر منتخب
ممبئی 6/ اکتوبر جمعیۃعلما ہند کی ممبر سازی کے اختتام کے بعد تقریباً ایک ماہ سے ریاست مہاراشٹر مقامی /ضلعی /شہری اور زونل جمعیتوں کے انتخابات کا سلسلہ آج حج ہاؤس کے دوسرے منزلہ وسیع ہال میں ریاستی انتخاب پر اختتام پذیر ہوا۔ اس انتخاب میں مفتی سید معصوم…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
ہندوستانی کرکٹر سلیل انکولہ کی ماں کی فلیٹ میں مشتبہ موت، گلا کٹا ہوا تھا
نئی دہلی: ہندوستان کے سابق کرکٹر اور اداکار سلیل انکولہ کی والدہ کی نعش پونے کے فلیٹ میں مشبتہ حالت میں پائی گئی۔ پولیس کے مطابق 77 سالہ مالا اشوک انکولہ کی نعش دکن جمخانہ علاقے میں پربھات روڈ پر واقع ان کے فلیٹ میں جمعہ کی دوپہر کو دستاب…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
اورنگ آباد اور عثمان آباد کے بعد اب احمد نگر ضلع کا نام بھی تبدیل
مرکزی وزارت داخلہ نے مہاراشٹر کے احمد نگر ضلع کا نام تبدیل کر کے "اہلیہ نگر” رکھنے کی منظوری دے دی ہے، ریاستی وزیر فینانس رادھا کرشنا وکھے پاتل نے جمعہ کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ احمد نگر کا…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
شان رسالت میں گستاخی۔ ملعون یتی نرسنگھانند کو حراست میں لے لیا گیا
حیدرآباد۔ شانرسالت میں گستاخی کرنے والے ملعون یتی نرسنگھانند کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ملعون کے قریبی ساتھی نے ہفتہ کو اس بات کی تصدیق کی۔ اترپردیش کی غازی آباد پولیس نے اس معاملہ پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے، نرسمہانند کی گستاخانہ حرکت کے بعد جمعہ کی…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
نریندرمودی کا مندر بنانے والے بی جے پی کٹر حامی نے چھوڑ دی پارٹی
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں وزیراعظم نریندرمودی کا مندر بنانے والے بی جے پی کارکن نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ وہ سال 2021 میں اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے وزیر اعظم مودی کے لیے ایک مندر بنایا۔ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے پہلے اس طرح کی خبریں بی جے…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں بھاری انکاؤنٹر _ 28 نکسلائیٹس مارے گئے
نئی دہلی _ 4 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں جمعہ کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں کم از کم 28 نکسلائیٹس مارے گئے۔ بستر پولس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ انکاؤنٹر دوپہر ایک بجے کے قریب نارائن پور-دنتے واڑہ…
مزید پڑھیں »