نیشنل
- اگست- 2024 -7 اگست
65 سال یا اس سے زائد عمر کے عازمین کو اب اکیلے حج کرنے کی اجازت نہیں _ پرائیویٹ آپریٹرس کو 30 فیصد کوٹہ ؛ نئی حج پالیسی کا اعلان
نئی دہلی _ 7 اگست ( اردولیکس ڈیسک) حج کمیٹی آف انڈیا نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کر دیا ہے۔ حج پالیسی 2025 کے مطابق ہر وہ مسلمان جو جسمانی، مالی اور ذہنی طور پر فٹ ہے حج 2025 کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔ حج 2025 کے لیے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مہاراشٹرا۔ ناگپور کی فیکٹری میں دھماکہ ایک ہلاک 9 زخمی
ممبئی۔ ریاست مہاراشٹر کے ناگپور میں آج سیمنٹ فیکٹری میں بوائلر پھٹ پڑنے کی وجہہ سے زوردار دھماکہ ہوا جس میں ایک مزدور کی موت جبکہ 9 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ صبح 3 بجے ناگپور ضلع کے مودا تعلقہ کے جونّر گاؤں میں ایک فیکٹری میں زوردار…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بی جے پی مسلمانوں کے حقوق چھین رہی ہے۔ سماج وادی پارٹی وقف ترمیم کے خلاف: اکھلیش یادو
نئی دہلی۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں کے حقوق چھین رہی ہے۔ ان کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے جب مرکزی حکومت نے وقف بورڈ کو چلانے والے 1995 کے قانون میں ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں بل…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تاج محل کی گنبد پر گنگا جل چڑھا کر زعفرانی پرچم لہرایا گیا۔ اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کی رکن پکڑی گئی
نئی دہلی: ایک خاتون نے آگرہ کے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا اور پھر زعفرانی رنگ کپڑا ہوا میں لہرایا۔ جب وہ بھگوا کپڑا لہرا رہی تھی تو وہاں موجود سیکورٹی حکام نے اسے پکڑ لیا اور پوچھ تاچھ کے لیے وہاں سے باہر لے گئے۔میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
چیف منسٹر کے دفتر کو بم سے اڑانے القاعدہ کے نام سے دھمکی۔ ملزم گرفتار
File photo نئی دہلی۔ القاعدہ کے نام سے بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کے دفتر کو دھمکی آمیز میل روانہ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بہار کے چیف منسٹر کے دفتر کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
کنگنا رناوت کی مسلم ممالک کے خلاف زہر افشانی۔ کہا ان ممالک میں خود مسلمان محفوظ نہیں
نئی دہلی۔ سابق وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ کے مستفی ہونے اور ملک چھوڑنے پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور فلم اداکارہ کنگنا رناوت نے اسلامی ممالک کے خلاف زہر افشانی کی ہے۔ فلم اداکارہ نے شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش چھوڑنے والی خبر کو ٹویٹر پر شیئر کیا…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
8 کنوڑیہ یاتریوں کی الیکٹرک شاک سے جھلس کر موت۔ ریاست بہار میں حادثہ
نئی دہلی۔ ریاست بہار کے ضلع حاجی پور میں کنوڑ یاتریوں کی ڈی جی گاڑی ہائی ٹینشن وائر کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 8 یاتری ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ حاجی پور ضلع میں پیش آیا۔ سلطان پور سے تعلق رکھنے والے افراد ہری ہرناتھ مندر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
مودی حکومت وقف املاک کو چھیننا چاہتی ہے: بیرسٹر اسد الدین اویسی
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے الزام لگایا کہ مودی حکومت وقف ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے ذریعہ مسلمانوں سے وقف املاک چھیننا چاہتی ہے اور مذہبی آزادی میں مداخلت کرنا چاہتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
بنگلہ دیش میں تشدد پھوٹ پڑا، ڈھاکہ میدان جنگ میں تبدیل۔ 72 ہلاک سینکڑوں زخمی۔ غیر معینہ مدت تک کیلئے کرفیو نافذ
نئی دہلی/ پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف پھوٹ پڑے تشدد میں 72 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ اطلاعات ہیں کہ طلبہ پولیس اور حکمران جماعت کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ وزیراعظم شیخ حسینہ سے استعفٰی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج پر اتر آئے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی، 4 ،اگست/آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کردینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013، میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت و نوعیت بدل جائے یا اس کو ہڑپ کرلینا حکومت یا کسی فرد کے لئے آسان ہوجائے ہرگز بھی قابل قبول…
مزید پڑھیں »