نیشنل
- جولائی- 2024 -14 جولائی
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کی نریندرمودی نے کی مذمت
نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا میں اپنے دوست سابق صدر ٹرمپ پر حملے کے بارے میں انتہائی…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
صرف تین بار لفظ ’طلاق‘ کہنا ہی مسلم شادی کو ختم کرنے کے لئے کافی نہیں ہے : جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس ونود چٹرجی کول کا ریمارک
نئی دہلی _ 14 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ شوہر کی طرف سے صرف تین بار لفظ ’طلاق‘ کہنا ہی مسلم شادی کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔ 4 جولائی کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ضمنیانتخابات میں این ڈی اے کو لگا زبردست جھٹکہ۔ انڈیا بلاک کا شاندار مظاہرہ
نئی دہلی _ 13 جولائی ( اردولیکس) کانگریس زیر قیادت انڈیا بلاک نے 7 ریاستوں کے 13 اسمبلی حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات میں 10 حلقوں میں کامیابی حاصل کی، جب کہ این ڈی اے صرف دو سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ بہار میں ایک آزاد امیدوار روپولی جیت…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
مسجد لاؤڈ اسپیکر ہٹاؤ ورنہ لاشیں گننے تیار رہو۔ غازی آباد کی مسجد کو لکھا گیا دھمکی بھرا خط
نئی دہلی ۔ "اگر مسجد سے لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹائے گئے تو لاشیں گننے کے لیے تیار رہیں” سنہری مسجد واقع ضلع غازی آباد مودی نگر، آدرش کالونی ریاست اترپردیش کو یہ دھمکی آمیز خط روانہ کیا گیا ہے۔ خط ملنے کے بعد مقامی افراد نے مراد نگر پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ایودھیا کے بعد بدری ناتھ میں بھی بی جے پی کو لگا زبردست دھکہ۔ اتر کھنڈ میں کانگریس دو حلقوں سے کامیاب۔ مسلم امیدوار بھی شامل
نئی دہلی۔ ہندوستان کی ریاست اترکھنڈ جہاں بی جے پی یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے وہاں کے ضمنی انتخاب میں زعفرانی جماعت کو زبردست جھٹکا لگا۔ اتر کھنڈ کی دونوں اسمبلی نشستوں سے کانگریس پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ پارٹی امیدوار…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ملک کی 7 ریاستوں کی 13 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری _ 11 حلقوں میں انڈیا اتحاد آگے
نئی دہلی _ 13 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ملک بھر کی 7 ریاستوں کے 13 اسمبلی حلقوں کے ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج ہفتہ کو سامنے آ رہے ہیں۔ پارلیمانی انتخابات کے بعد یہ پہلا امتحان ہے جس کا سامنا حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن انڈیا الائنس کررہے ہیں…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
آن لائن دھوکہ دہی کا نیا طریقہ۔ پتہ اپ ڈیٹ کروانے کے نام پر دیا جارہا ہے دھوکہ
نئی دہلی۔ سائبر دھوکہ بازوں کی جانب سے انڈیا پوسٹ کے نام سے لنک روانہ کرتے ہوئے سادہ لوح افراد کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو فیکٹ چیک شعبہ نے ایس ایم ایس کے ذریعہ روانہ کیے جانے والے اس طرح کے لنکس سے متعلق تمام سے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
ہتک عزت کے مقدمہ میں راہول گاندھی کو بمبئی ہائی کورٹ سے ملی بڑی راحت
ممبئی _ 12 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کو بھیونڈی کی عدالت کے اس حکم کو منسوخ کر دیا جس میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ایک کارکن کی طرف سے راہول گاندھی کے خلاف دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں ثبوت…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
حکومت اور مسلم کمیونٹی کے ووٹ لینے والے مسلم ریزرویشن پر خاموش ۔ ابوعاصم آعظمی
ریاض ۔ کے این واصف ریاست مہاراشٹرا میں مسلم ریزرویشن پر حکومت کا تجاہل تشویش ناک اس مسئلہ پر وہ لوگ بھی خاموش ہیں جو مسلمانوں سے ہمدردی کا دعوی کرتے ہیں اور ان کے ووٹ بھی حاصل کرتے ہیں۔ یہ بات صدر مہاراشٹرا سماج وادی پارٹی و رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
بیرسٹر اسد الدین اویسی کو سیف الدین نے اپنی کتاب "سیف و قلم” پیش کی
ریاض ۔ کے این واصف روزنامہ اعتماد کے کالم نگار و سینئر صحافی محمد سیف الدین نے اپنے منتخبہ کالمس پر مبنی کتاب "سیف و قلم” صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کو پیش کی۔ قبل ازیں انہوں نے دفتر روزنامہ اعتماد…
مزید پڑھیں »