نیشنل
- جولائی- 2024 -10 جولائی
مسلم ووٹرس پر لاٹھیوں سے حملے _ اتراکھنڈ کے منگلور ضمنی انتخاب میں شر انگیزی
نئی دہلی _ 10 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اتراکھنڈ کے منگلور اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کے دوران بعض شر پسندوں نے ایک گاوں میں ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ بوتھ پر جانے والے مسلم رائے دہندوں پر لاٹھیوں سے حملہ کرتے ہوئے زخمی کردیا۔ اس دوران فائرنگ کا واقعہ…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
طلاق یافتہ مسلم خاتون اپنے سابق شوہر کے خلاف فوجداری قانون کی دفعہ 125 کے تحت نان نفقہ کا دعویٰ کرسکتی ہے ؛ سپریم کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی _ 10 جولائی ( اردولیکس ڈیسک)سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک فیصلہ میں کہا ہے ایک طلاق یافتہ مسلم خاتون اپنے سابق شوہر کے خلاف فوجداری قانون (سی آر پی سی) کی دفعہ 125 کے تحت نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر سکتی ہے۔ جسٹس بی وی…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
اترپردیش میں ڈبل ڈیکر بس اور ٹینکر میں خوفناک تصادم _ 18 افراد ہلاک
لکھنو _ 10 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے اناؤ ضلع میں چہارشنبہ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ایک بس اور دودھ کے ٹینکر کے درمیان ہوئے تصادم کے واقعہ میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ آگرہ سے تقریباً 247 کلومیٹر…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
مہاراشٹر کے 5 اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
ممبئی _ 10 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے 5 اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہے۔ چہارشنبہ کی صبح آنے والے اس زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف کی کی لہر دوڑ گئی۔ موصولہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے چار اضلاع پربھنی، ہنگولی، ناندیڑ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
سرکاری اسکیم کی رقم ملتے ہی 11 خواتین عاشقوں کے ساتھ بھاگ گئیں۔ شوہروں نے دوسری قسط جاری نہ کرنے کا حکام سے کیا مطالبہ
نئی دہلی ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے غریب افراد کو سہارا دینے کے لیے پردھان منتری اواس یوجنا کے تحت مالی امداد کی جاتی ہے، جس کے ذریعہ وہ اپنے رہنے کے لیے مکان بنا سکتے ہیں، لیکن ریاست اتر پردیش کے مہاراج گنج ضلع میں لوگوں کے گھر…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
ہندوستان کی ایک ریاست کے وزیر نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر لیا حلف۔ بی جے پی قائدین ہوئے برہم
نئی دہلی ۔ ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں پیر کے دن ہیمنت سورین حکومت نے اکثریت ثابت کرنے کے بعد کابینہ کی تشکیل دی۔ راج بھون میں 11 وزراء نے عہدے اور رازداری کا حلف لیا، کابینی وزراء میں حفیظ الحسن بھی شامل ہیں۔ ان کی حلف برداری پر…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
دسویں جماعت کے طالب علم کی اسکول میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی موت
جئے پور _ 9 جولائی ( اردولیکس) راجستھان کے دوسہ ضلع میں ایک طالب علم اسکول میں چلتے ہوئے گر گیا۔ اسکول کا عملہ طالب علم کو ہاسپٹل لے گیا تو ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ دسویں جماعت کے طالب علم کی موت دل کا دورہ پڑنے سے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ہندو تشدد پسند ہوتے تو اپنے ہی ملک میں کسی ہندو بیٹی کو اتنی سکیورٹی میں اپنی زندگی نہیں گزارنی پڑتی : گستاخ نوپور شرما کی شر انگیز تقریر
حیدرآباد _ 7 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) تقریبا دو سال سے گمنامی اور خوف کے سایہ میں زندگی گزارنے والی گستاخ رسول اور بی جے پی کی برطرف ترجمان نوپور شرما اتوار کو اترپردیش کے غازی آباد میں ایک مذہبی پروگرام میں شرکت کی اور شر انگیز تقریر کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
گجرات کے سورت میں 6 منزلہ عمارت منہدم _ 7 افراد ہلاک
گجرات کے سورت کے سچن پالی گاؤں میں ہفتہ کی شام ایک 6 منزلہ عمارت گر گئی، جس کی وجہ سے کئی لوگ ملبے تلے دب گئے جن میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور رات بھر امدادی کارروائیاں…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
نیٹ یوجی کی کونسلنگ ملتوی
دہلی _ 6 جولائی ( اردولیکس) میڈیکل کورسس میں داخلے کے لیے منعقدہ نیٹ یو جی کی کاؤنسلنگ ملتوی کر دی گئی ۔سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ NEET UG کونسلنگ کو اگلے نوٹس تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) نے پہلے سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں »