نیشنل
- جولائی- 2024 -5 جولائی
اتر پردیش میں ہجومی تشدد۔ فیروز نامی شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا
نئی دہلی۔ ریاست اتر پردیش میں ایک اور نوجوان کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ جلال آباد کے شاملی علاقہ میں آج پیش آیا۔ فیروز قریشی نام شخص کسی کام سے جلال آباد کے گنگا نگر آیا ہوا تھا جہاں پنکی، پنکج ،راجندر اور…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
عجیب چور۔ مسروقہ مال واپس کرنے کا وعدہ، چھوڑ گیا معافی نامہ
نئی دہلی۔ ہندوستان کی ریاست تملناڈو میں چوری کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔پولیس جب چوری کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے مقام واقعہ پر پہنچی تو وہاں نقد رقم اور سونے چاندی کے زیورات غائب تھے، لیکن پولیس کو وہاں سے ایک معافی نام ملا جو چور…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
مڈ ڈے میل کے پیکٹ سے نکلا مردہ سانپ۔ مہاراشٹرا میں واقعہ
File photo ممبئی۔ ریاست مہاراشٹرا کے سانگلی ضلع میں سرکاری اسکول کے مڈ ڈے میل کے پیکٹ میں مردہ سانپ کے برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔ ریاستی آنگن واڑی ایمپلائیز یونین نائب سربراہ آنندی بھوسلے نے بتایا کہ اس بات کی اطلاع پیر کے دن ایک بچے کے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی سے شروع ہوئی امبانی خاندان کی شادی کی تقریب
ممبئی، 4 جولائی ( پریس نوٹ )اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی رسومات غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کے ساتھ شروع ہوئیں۔ غریب اور پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ جوڑے ممبئی سے 100 کلومیٹر دور پالگھر سے آئے تھے۔ اجتماعی شادی کا اہتمام ریلائنس…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی لیڈی کانسٹیبل کا بنگالورو تبادلہ
حیدرآباد۔ فلم اداکارہ و بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی سی آئی ایس ایف کانسٹیبل کلویندر کور کا تبادلہ کردیا گیا۔ کانسٹیبل کے خلاف تحقیقات جاری ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک ان کا تبادلہ بنگالورو یونٹ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کلویندر کور…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
گجرات میں کانگریس دفتر پر بی جے پی کارکنوں کا حملہ اور دہلی میں احتجاج ۔راہل گاندھی کی سنگھ پریوار پر تنقید
نئی دہلی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن قائد راہل گاندھی کے آرایس ایس اور بی جے پی سے متعلق کئے گئے ریمارکس پر دہلی اورگجرات میں بی جے پی کارکنوں نے احتجاج کیا۔ کارکنوں نے احمد آباد میں کانگریس دفتر پر حملہ کردیا۔ احتجاج کرنے والوں نے کانگریس کے دفتر پر سنگباری…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ 100 سے زائد بھکت ہلاک
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک مذہبی پروگرام کے دوران بھگدڑ مچ گئی، ستسنگ میں شرکت کے لیے آئے ہوئے 100سے زائد لوگوں کی بھگدڑ میں موت ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ بھولے بابا کے ستسنگ میں بھگدڑ کی وجہ سے پیش…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
پارلیمنٹ میں بیرسٹر اویسی نے لیا مودی حکومت کو آڑے ہاتھ _ کہا مسلمانوں پر بند نہیں ہورہا مظالم کا سلسلہ
حیدرآباد _ 2 جولائی ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے منگل کو لوک سبھا میں کہا کہ مسلمانوں پر ہجومی تشدد ہو رہا ہے اور ہر طرح سے پریشان کیا جا رہا ہے ۔ بیرسٹر اویسی نے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
نماز پڑھنے پر مجرم کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل _ ہندوستان کی ایک ہائی کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی _ 2 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) نابالغ لڑکی کا ریپ اور قتل کرنے والے 36 سالہ ملزم کو روزانہ نماز پڑھنے اور اللہ سے گڑ گڑا کر دعا کرنے کی وجہ سے عدالت نے اس کو سنائی گئی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
مہاراشٹرا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ ہنوز جاری۔اسمبلی میں ابو عاصم کا خطاب
ریاض ۔ کے این واصف مہاراشٹرا میں اقلیتوں، خصوصاُ مسلم کمیونٹی کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک اور کھلا ظلم و تشدد ہورہا ہے۔ یہ بات ریاستی صدر و رکن مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی ابو عاصم آعظمی نے کہی۔ وہ گورنر کے خطاب پر اظہار تشکر کے مباحثہ میں لے رہے…
مزید پڑھیں »