نیشنل
- مئی- 2024 -24 مئی
ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ۔ کیدارناتھ جانے والے یاتری بال بال بچ گئے
حیدرآباد۔ پائلیٹ سمیت 6 یاتریوں کی جان آج اس وقت بچ گئی جب ہیلی کاپٹر نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ کیدارناتھ دھام کے لیے پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹر نے جمعہ کی صبح 7:05 پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے پر پائلٹ نے حاضر دماغی کا…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ہندوستانی عازمین حج کے لئے پہلی مرتبہ تیز رفتار حرمین ٹرین کی سہولت : ہندوستانی قونصل جنرل محمد شاہد عالم
جدہ، 23 مئی ( عرفان محمد) پہلی بار، ہندوستانی عازمین حج کے لئے تیز رفتار حرمین ٹرین کی سہولت فراہم کی گئی ہے جو جدہ کے کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ایرپورٹ کے ٹرمینل 1 سے مقدس شہر مکہ پہنچائے گی۔ جسے عام طور پر نئے ٹرمینل کے نام سے جانا…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
پونے کار حادثہ کیس کے نابالغ ملزم کی ضمانت منسوخ _ ملک بھر میں عوامی احتجاج کے بعد جیونیل کورٹ نے بدلا فیصلہ
پونے _ 22 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پونے میں شراب پی کر کار چلاتے ہوئے دو افراد کی جان لینے والے نابالغ لڑکے کی جیونیل کورٹ نے ضمانت منسوخ کردی ۔ اس حادثہ کے ذمہ دار نابالغ کو صرف 15 گھنٹوں کے اندر ضمانت منظور کرنے کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
شاہ رخ خان کی طبیعت اچانک خراب ہاسپٹل میں داخل
احمد آباد _ بالی ووڈ کے سوپر اسٹار شاہ رخ خان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس پر انھیں احمد آباد کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان، نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنی کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR) ٹیم کے انڈین پریمیئر…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
پونے کار حادثہ کا نیا انکشاف _ نابالغ لڑکے نے حادثہ سے قبل ڈیڑھ گھنٹے میں 48 ہزار روپے کی رقم خرچ کی شراب پر
پونے _ 22 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹرا کے پونے کار حادثہ کیس میں ملزم 17 سالہ نابالغ لڑکے کے بارے میں مزید اہم باتیں سامنے آرہی ہیں جس میں نابالغ لڑکے کی تیز رفتار ڈرائیونگ کی وجہ سے دو انجنیئرس ہلاک ہوگئے تھے۔ پولیس کو پتہ چلا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ اقبال احمد سرڈاگی کا انتقال
بنگلور _ 22 مئی ( اردولیکس ڈیسک)کانگریس کے سینئر لیڈر اقبال احمد سرڈاگی جنہوں نے دو بار لوک سبھا میں کرناٹک کے حلقہ کلبرگی کی نمائندگی کی تھی، 22 مئی کی صبح کلبرگی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ 80 برس کے تھے۔ وہ عمر سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
سمبت پاترا نے بھگوان جگن ناتھ کو مودی بھگت قرار دیا۔ پھر مانگی معافی
نئی دہلی۔ بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے بھگوان جگن ناتھ کو مودی بھگت قرار دیا تھا بعد ازاں انہوں نے اسے زبان کی لغزش قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔وہ حلقہ لوک سبھا پوری سے بی جے پی امیدوار ہیں۔ سمبت پاترا نے پیر کے دن اڈیشہ…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
گجرات کے احمد آباد ایرپورٹ پر چار مشتبہ دہشت گرد گرفتار
احمد آباد _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ایرپورٹ پر آئی ایس آئی ایس کے چار مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے یہ تمام سری لنکن شہری بتائے گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت پر ہندوستان میں ایک دن کا سرکاری سوگ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ مرحومین کے احترام میں، حکومت ہند نے 21 مئی 2024 (منگل) کو پورے ملک میں ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
میرا ووٹ کسی اور نے ڈال دیا۔ دیکھیں ویڈیو
نئی دہلی۔ ملک میں پانچویں مرحلہ کی پولنگ جاری ہے۔ اس دوران اترپردیش کے جھانسی میں ایک خاتون ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ بوتھ پر پہنچی تو اسے بتایا گیا کہ اس کا ووٹ پہلے ہی کسی نے ڈال دیا ہے۔ خاتون کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا…
مزید پڑھیں »