نیشنل
- جون- 2026 -9 جون
وارانسی میں گوشت کی دکانوں پر مکمل پابندی۔غیر مسلم صارفین بھی پریشان
نئی دہلی ۔اتر پردیش کے وارانسی میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے اندر گوشت و مچھلی کی دکانوں پر پابندی لگنے اور شہر سے باہر منتقل کرنے کے حکم سے ہلچل مچی ہوئی ہے۔ اس حکم کو گوشت تاجر ناانصافی پر مبنی بتا رہے ہیں۔ ان کا…
مزید پڑھیں » - 9 جون
اب بار بار لائسنس رینیول کرانے کی جھنجھٹ ختم ؟ مرکزی حکومت کا بڑا منصوبہ
نئی دہلی: مرکزی حکومت ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد میں بڑا اضافہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس وقت 20 سال کے لیے جاری کیے جانے والے ڈرائیونگ لائسنس کی مدت کو بڑھا کر 50 سال کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ اگر یہ تجویز…
مزید پڑھیں » - 9 جون
خان سر کی گرفتاری پر عدالت نے لگائی روک
نئی دہلی: خان سر کو عدالت نے ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ پٹنہ سیول کورٹ نے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ خان سر پر 2 جون کو اپنے کوچنگ سنٹر کے باہر مبینہ طور پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے اس کے لیے ان کے خلاف معاملہ …
مزید پڑھیں » - 8 جون
"میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا”؛ چاندنی قریشی کی گرفتاری کے معاملے میں آیوش ملک کا ویڈیو بیان وائرل
لکھنو: اتر پردیش کے ضلع شاملی میں مبینہ مذہب تبدیلی کے ایک معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ میڈیکل اسٹور مالک کے بیٹے آیوش ملک اور چاندنی قریشی سے متعلق تنازعہ میں پولیس نے شکایت کی بنیاد پر چاندنی قریشی اور ان کے والد کو گرفتار کر لیا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
بریلی ٹرین میں ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے مولانا توصیف رضا مظہری قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار
حیدراباد – 8, جون ( اردو لیکس ڈیسک) مولانا توصیف رضا مظہری قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) نے اس معاملے میں 30 سالہ پنکج لودھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزم واقعہ کے وقت نشے کی حالت…
مزید پڑھیں » - 8 جون
14 سالہ لڑکی کی ہارٹ اٹیک سے موت
نئی دہلی: گجرات میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رشتہ داروں کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے بعد باہر کھیل رہی ایک نوعمر لڑکی اچانک زمین پر گر پڑی۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دورانِ علاج وہ جانبر نہ ہو سکی۔ ڈاکٹروں کا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
ایران کی مدد کے لئے چندہ دینا دو ہندوستانی بھائیوں کو مہنگا پڑ گیا، سعودی عرب میں گرفتار
Photo courtesy to NDTV حیدراباد – 8جون ( اردو لیکس ڈیسک) جنگ سے پریشان ایران کے شہریوں کی مدد کے لئے چندہ بھیجنے والے دو ہندوستانی بھائی سعودی عرب میں مشکلات کا شکار ہوگئے۔ تہران میں ایرانی سفارت خانہ کے اکاؤنٹ میں عطیہ منتقل کرنے پر سعودی پولیس نے انہیں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
"مسلمانوں کو داخلہ نہیں ملے گا”؟ کیرالا کے ایک اسکول پر سنگین امتیازی سلوک کے الزامات
کولم (کیرالا): کیرالا کے ضلع کولم کے سستھم کوٹا گاؤں میں واقع ایک سرکاری امداد یافتہ اسکول کی ہیڈمسٹریس کے خلاف مذہبی امتیاز کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ شکایت میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تقریباً 30 مسلم طلبہ کو ان کے مذہب کی بنیاد پر اسکول میں داخلہ…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ساس اور داماد نے بھاگ کر کرلی شادی ۔ اترپردیش میں رشتوں کو شرمسار کرنے والا واقعہ
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے کانپور ضلع سے ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مقامی سطح کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک داماد اور اس کی ساس نے مبینہ طور پر ایک دوسرے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
رام مندر کے چڑھاوے کے کروڑوں روپے غائب۔اکھلیش یادو کے ٹرسٹ اور انتظامیہ پر سنگین الزامات
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کی سیاست میں رام مندر کا مسئلہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش نے رام مندر کے چندے اور چڑھاوے کی رقم غائب ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے مندر ٹرسٹ اور انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد…
مزید پڑھیں »