نیشنل
- مئی- 2026 -9 مئی
مغربی بنگال کی سرزمین پر پہلی بی جے پی حکومت، سُویندو ادھیکاری نے چیف منسٹر کے طورپر حلف لیا
کولکتہ: مغربی بنگال میں پہلی بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت قائم ہوگئی ہے۔ ریاست کے نئے وزیرِ اعلیٰ بی جے پی رہنما سُویندو ادھیکاری نے ہفتہ کے روز حلف لیا۔ کولکتہ کے بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں شاندار تقریب منعقد ہوئی جہاں بنگال کے گورنر آر…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
واٹس ایپ پر اردو نظم شیئر کرنے کا مقدمہ ختم، ہائی کورٹ نے ایف آئی آر کو بے بنیاد قرار دے دیا
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ایک مسلم سرکاری اسکول ٹیچر کے خلاف درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جو انہوں نے واٹس ایپ پر ایک اردو نظم شیئر کرنے کے معاملے میں درج کی گئی تھی۔ عدالت نے قرار دیا کہ بغیر کسی اشتعال انگیز تبصرے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
کڑپہ کے عازم حج امداد اللہ صاحب کا مکہ مکرمہ میں انتقال
کڑپہ – حج کے دوران وفات کو خوش نصیبی تصور کیا جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک خوش نصیب شخصیت آندھرپردیش کے کڑپہ کے معروف ’’بمبئی اسٹوڈیو‘‘ کے مالک جناب امداد اللہ رہے، جن کا دورانِ عبادت مکہ مکرمہ میں انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق جناب امداد اللہ 19 اپریل …
مزید پڑھیں » - 9 مئی
غریب کے ہاتھ سے کھانے کی پلیٹ چھینی ؛ ’’مسلمانوں کو کھانا نہیں دیں گے‘‘ — پنکی چودھری کی نفرت انگیز ویڈیو پر ہنگامہ
ہندو رکشا دل کے سربراہ بھوپیندر تومر عرف پنکی چودھری ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں پنکی چودھری ایک غریب شخص کے ہاتھ سے کھانے کی پلیٹ چھینتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں وہ…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
انڈیا اتحاد میں بڑا دھماکہ، ڈی ایم کے نے کانگریس سے ناطہ توڑ لیا – لوک سبھا اسپیکر کو خط، ڈی ایم کے نے کانگریس ارکان کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا
نئی دہلی: انڈیا اتحاد کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ڈی ایم کے نے کانگریس کے ساتھ اپنا اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈی ایم کے کی رکن پارلیمنٹ کنی موزی نے لوک سبھا اسپیکر کو ایک خط لکھ کر پارٹی کے لیے علیحدہ نشستیں مختص کرنے کی درخواست کی…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
چیف منسٹر بننے سے ایک قدم دور وجئے، حلف برداری عین وقت پر رک گئی -ایک ایم ایل اے کی کمی نے تمل ناڈو کی سیاست میں بھونچال مچا دیا
تمل ناڈو کی سیاست میں سنسنی خیز موڑ آگیا ہے اور سیاسی بے چینی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اداکار سے سیاستداں بننے والے وجئے کی کل بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری کی خبروں پر گورنر ہاؤس نے بریک لگا دی ہے۔ لوک بھون (گورنر دفتر) کے ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
کروز جہاز میں ہنٹا وائرس کا خوف، دو ہندوستانیوں کی موجودگی سے تشویش بڑھ گئی – بھارت کو کوئی خطرہ نہیں
کروز جہاز میں ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ نے تشویش پیدا کر دی ہے۔ خاص طور پر جہاز کے عملے میں دو ہندوستانی شہریوں کی موجودگی سے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ اس معاملے پر بھارت کے قومی ادارۂ وائرس تحقیق کے ڈائریکٹر نوین کمار نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
سویندو ادھیکاری بنگال کے چیف منسٹر
نئی دہلی ۔ مغربی بنگال کے چیف منسٹر سویندو ادھیکاری ہوں گے انھیں ریاستی بی جے پی مقننہ پارٹی کا لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے جس کے بعد اب وہ ریاست کے اگلے وزیر اعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب مغربی بنگال میں بی…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
اترپردیش میں بھی تربوز بنا قاتل، مسکان نامی نو بیاہتا دلہن کی موت والدین کی حالت تشویشناک
نئی دہلی: چند روز پہلے کی ہی بات ہے جب ممبئی میں ایک ہی کنبہ کے کچھ لوگوں کی طبیعت تربوز کھانے کے بعد بگڑی، اور پھر ان کی موت ہو گئی۔ اب کچھ ایسا ہی معاملہ اتر پردیش کے بجنور میں پیش آیا ہےجس نے لوگوں میں خوف و…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
خاتون رکن اسمبلی کو کانگریس سینئر قائد نے کی گلے لگانے کی کوشش
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیرالہ کے کانگریس قائد ایک نو منتخب خاتون ایم ایل اے کو گلے لگانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ خاتون اس سے بچنے اور انہیں دور کرنے کی کوشش کرتی نظر آتی ہیں۔ کانگریس رہنما…
مزید پڑھیں »