نیشنل
- مئی- 2026 -7 مئی
گورنر نے مغربی بنگال اسمبلی تحلیل کردی۔ممتا بنرجی حکومت کا 15 سالہ دور ختم
نئی دہلی ۔مغربی بنگال اسمبلی کی مدت کار ختم ہوتے ہی گورنر نے پوری کابینہ کو تحلیل کر دیا جس کے بعد ممتا بنرجی وزیر اعلیٰ کے عہدے پر نہیں رہیں۔ استعفیٰ کو لے کر جاری سیاسی رسہ کشی کے درمیان یہ پیش رفت براہ راست آئینی عمل کے…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
ممبئی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی پراسرار اموات کا سنسنی خیز انکشاف: تربوز نہیں، چوہا مار زہر نکلا قاتل
ممبئی – ممبئی میں پیش آئے سنسنی خیز واقعہ میں فارنسک جانچ نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت تربوز کھانے سے ہونے والی فوڈ پوائزننگ سے نہیں بلکہ زہر کے باعث ہوئی۔ حکام کے مطابق متاثرین کے جسموں اور کھائے گئے پھل کے…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
بنگال میں اقتدار کا ڈرامائی خاتمہ – گورنر کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان ، ممتا حکومت برطرف
مغربی بنگال اسمبلی کو ریاست کے گورنر آر این روی نے جمعرات کے روز تحلیل کر دیا۔ چیف منسٹر کے عہدے سے ممتا بنرجی کے استعفیٰ نہ دینے پر گورنر نے یہ فیصلہ لیا۔ اسمبلی کی تحلیل کے بعد ان کی حکومت کو برطرف تصور کیا جا رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 7 مئی
مغربی بنگال ممتا بنرجی کے 10 ارکان اسمبلی لاپتہ
نئی دہلی ۔مغربی بنگال میں سیاسی حالات گرم ہو گئے ہیں۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ اگر وہ ہار بھی جائیں تو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گی۔ پہلے ہی انتخابی شکست کے بعد ترنمول کانگریس دباؤ میں تھی اور اب خبر ہے…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
تمل ناڈو میں اقتدار کی کھینچا تانی: وجئے کی دوسری کوشش بھی گورنر کے “118 کے نشانہ” پر اٹک گئی
تمل ناڈو میں سیاسی صورتحال لمحہ بہ لمحہ بدل رہی ہے۔ ٹی وی کے چیف وجئے نے ایک بار پھر گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر سے ملاقات کی اور اسمبلی میں اکثریت ثابت کرکے حکومت بنانے کی اجازت دینے کی درخواست کی۔ اطلاعات کے مطابق گورنر نے واضح کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
وندے ماترم کی توہین اب جیل لے جائے گی — مرکزی کابینہ نے سخت قانون کی منظوری دے دی
نئی دہلی – 7 مئی ( اردو لیکس) قومی ترانے “وندے ماترم” کی توہین کرنے والوں کو اب جیل کی سزا دی جائے گی ، مرکزی کابینہ نے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی کابینہ نے ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا ہے…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
مغربی بنگال میں بی جے پی لیڈر سویندو ادھیکاری کے پی اے کا فائرنگ کرکے قتل
کولکتہ: مغربی بنگال میں بی جے پی کے اہم قائید سوویندو ادھیکاری کے پی اے چندر ناتھ رتھ کوچہارشنبہ کی رات قتل کر دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق وہ ایک سیاہ اسکورپیو گاڑی کے اندر بیٹھے ہوئے تھے جب موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے ان پر متعدد گولیاں…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
تمل ناڈو اسمبلی میں مسلم نمائندگی میں اضافہ – وجئے کی پارٹی سے ایک خاتون امیدوار طاہرہ بھی کامیاب
تمل ناڈو اسمبلی کے حالیہ انتخابات کے بعد نئی 234 رکنی اسمبلی میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے مسلم ارکان اسمبلی کی قابلِ ذکر نمائندگی سامنے آئی ہے، جن میں اداکار وجئے کی جماعت تملگا ویتری کژگم (ٹی وی کے) بھی شامل ہے۔ یہ اعداد و شمار الیکشن…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
گورنر تاملناڈو نے وجئے کو حکومت بنانے کی اجازت دینے سے کردیا انکار – جانئے وجہ
ٹی وی کے پارٹی کے صدر وجئے کو گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر کی جانب سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مطلوبہ اکثریت ثابت نہ کر پانے پر گورنر نے وجئے کو حکومت بنانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ گورنر نے واضح کیا کہ حکومت تشکیل دینے کے لئے کم از…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
9 دلہوں سے شادی کرنے والی “لٹیری دلہن”
ایک چالاک عورت کی کہانی سامنے آئی ہے جس نے نو افراد سے شادیاں کیں اور نقدی و زیورات لے کر فرار ہوگئی۔ ممبئی : معصوم نوجوانوں کو نشانہ بناتے ہوئے شادی کے نام پر لاکھوں روپے لوٹنے والے ایک بڑے “لٹیری دلہن” کے ریاکٹ کو مہاراشٹرا پولیس نے…
مزید پڑھیں »