نیشنل
- مارچ- 2023 -5 مارچ
ٹی وی اداکار شیزان خان دو مہینے بعد جیل سے باہر _ تھانے جیل کے سامنے جذباتی مناظر _ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 5 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ٹی وی اداکارہ تیونشا شرما کی خودکشی کے معاملے میں گرفتار اس کے بوائے فرینڈ اور ساتھی اداکار شیزان خان کو 2 مہینے کے بعد ضمانت ملنے کے بعد آج شیزان خان تھانے جیل سے باہر آگیا ۔ جیل کے باہر شیزان خان …
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
ٹی وی اداکارہ تیونشا شرما کی خودکشی کے معاملے میں گرفتار اس کا بوائے فرینڈ شیزان خان کو دو مہینے بعد مل گئی ضمانت
ممبئی _ 5 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ٹی وی اداکارہ تیونشا شرما کی خودکشی کے معاملے میں گرفتار اس کے بوائے فرینڈ اور ساتھی اداکار شیزان خان کو 2 مہینے کے بعد ضمانت مل گئی ہے شیزان خان پر تیونشا شرما کو خودکشی کے لئے اُکسانے کے الزام میں گرفتار…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ایک ہندو لڑکی کے بدلے دس مسلم خواتین کو پھنسانے سری رام سینا کے سربراہ کا مشورہ
بنگلورو: کرناٹک کے شری رام سینا کے سربراہ پرمود متالک نے پی ایم مودی کے نام پر ووٹ مانگنے والے لیڈروں کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کاروار میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے نام پر ووٹ مانگنے والے بی جے پی لیڈروں کو چپل سے مارنا چاہئے۔…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ڈی جے کی اونچی آواز سے ہوئی دولہے کی موت
نئی دہلی: ریاست بہارمیں پیش آئے عجیب وغریب واقعہ میں ڈی جے کی اونچی آواز سے ایک دولہے کو موت ہوگئی۔ بہار کے سیتامڑھی ضلع کے مانیترا گاؤں سے تعلق رکھنے والے سریندر کمار نامی 30 سالہ نوجوان کی شادی مقرر تھی۔ دلہا دلہن کی شادی روایتی طریقہ سے انجام…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حجاب کیس کی فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی _ 3 مارچ ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی فوری سماعت سے آج انکار کر دیا۔ کرناٹک میں مسلم لڑکیاں پریکٹیکل امتحان سے محروم رہیں گی کیونکہ سپریم کورٹ نے کرناٹک حکومت کی طرف سے عائد حجاب پر پابندی کو…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
سونیا گاندھی کی طبیعت خراب _ ہاسپٹل میں شریک
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی ایک بار پھر بیمار پڑ گئیں۔ انہیں دہلی کے سر گنگا رام ہاسپٹل لے جایا گیا اور ویاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ سونیا گاندھی ڈاکٹر اروپ باسو کے زیر علاج ہیں۔ تیز بخار میں مبتلا سونیا کو دوپہر 12 بجے سر…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
شاہ رخ خان کے گھرمیں دیوار کود کر گھس گئے دو نوجوان
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے منت بنگلے میں دو نوجوان دیوا پھاند کرگھس گئے۔یہ واقعہ جمعرات کے پیش آیا۔پولیس کے مطابق دونوں نوجوان گجرات کے رہائشی ہیں اور وہ دیوار پھلانگ کر بنگلے میں داخل ہوئے۔ بروقت سیکورٹی والوں نے انہیں دیکھ کر پکڑ لیا اور…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
میوات علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگ رام اور کرشنا کی اولاد ہیں : کانگریس رکن اسمبلی شافیعہ زبیر _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 3 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کی کانگریس رکن اسمبلی شافیعہ زبیر نے کہا ہے کہ میو برادری کے لوگ بشمول وہ خود ’’رام کرشنا کی اولاد‘‘ تھے۔ میو کمیونٹی کے لوگ الور، بھرت پور، نوح اور متھرا کے کچھ حصوں میں رہتے ہیں، جہاں بھگوان کرشنا…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے ایم احمدی کا انتقال
نئی دہلی _ 3 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستانی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے ایم احمدی کا جمعرات کیی صبح 91 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ سورت میں پیدا ہونے والے جسٹس احمدی نے 1954 میں بمبئی میں قانونی پیشے میں قدم رکھا۔ دس سال بعد وہ…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
چارجنگ کے دوران بات چیت،سیل فون پھٹ پڑا ایک شخص ہلاک
بھوپال: سیل فون چارجنگ پر لگا کر بات کرنے کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی ، یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے اجین سے چالیس کیلو میٹر دور بد نگر تحصیل علاقہ میں پیش آیا۔ دیارام نامی ایک 68 سالہ شخص نے اپنا فون چارج کرنے کیلیے لگایا تھا…
مزید پڑھیں »