نیشنل
- مارچ- 2023 -8 مارچ
حیدرآبادکی پہلی مسلم خاتون پائلٹ سلوی فاطمہ کا مریم مرزا محلہ لائبریری کی ممبرطالبات سے خطاب۔ عزم مصصم،بلند حوصلوں کے ساتھ آگے بڑھنے کی دی ترغیب
اورنگ آباد ۷/ مارچ ۔ بلند عزائم اور عزم مصصم ہوتو کوئی بھی منزل دشوار نہیں ہے۔زندگی میں کچھ کردکھانے کے لیے،اپنے خوابوں کو پوراکرنے کے لیے سخت محنت،سچی لگن اور منزل و مقصد پر فوکس کرنا ضرو ری ہوتاہے۔ لڑکیاں ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہامنواسکتی ہیں۔اعلی تعلیم…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں زلزلے کےجھٹکے
حیدرآباد: پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے رتناگاوں میں کل رات زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سےلوگ خوفزدہ ہوکر اپنے مکانات سے باہر نکل پڑے۔ کئی افراد نے کھلے آسمان کے نیچے رات گزاری۔ زلزلے کی وجہہ سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کرناٹک کے سابق چیف منسٹریدی یوراپا کا ہیلی کاپٹرحادثہ کا شکارہونے سے محفوظ: ویڈیو دیکھیں
بنگالورو: ریاست کرناٹک کے سابق چیف منسٹرو بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدی یورپا کی سیکورٹی میں بڑی کوتاہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل بی ایس یدی یورپا پیر کو گلبرگہ کے دورے پر آئے ہوئے تھے۔ اس دوران جہاں ان کا ہیلی کاپٹر لینڈ کرنا…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
سابق چیف منسٹر رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر سی بی آئی کے دھاوے
پٹنہ _ 6 مارچ ( اردولیکس) سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے عہدیداروں نے ” لینڈ فار جاب ” معاملے میں پٹنہ میں بہار کی سابق چیف منسٹر رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پہنچ کر تلاشی لی۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سرپرست لالو…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
آندھراپردیش کے ایک گاؤں میں شیر کے بچوں کو دیکھ کر مقامی افراد میں خوف۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش ضلع نندیال میں شیر کے بچوں کی موجودگی سے مقامی افراد میں خوف و تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ کوٹھاپلی منڈل کے پیداگوماڑا پورم میں آج صبح مقامی نوجوان نے شیر کے بچوں کو دیکھا اور موضع کے لوگوں کو مطلع کیا۔ #Update #AndhraPradesh #Tiger cubs.…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
مگرمچھ سڑک پرآگئی ۔کرناٹک میں واقعہ
بنگلور: ریاست کرناٹک کے وجئے پورہ ضلع کی سڑک پر اچانک ایک مگرمچھ نمودار ہوا۔ مقامی لوگوں نے مگرمچھ کو دیکھ کر مقامی افراد چوکس ہوگئے اوراسے رسیوں سے باندھ دیا گیا۔بعد میں پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس اورجنگلات کے حکام وہاں پہنچ گئے اورمگرمچھ کو دریائے کرشنا میں چھوڑ…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بی بی سی کی ایوارڈ تقریب میں باکسر نکہت زرین کے والد محمد جمیل ہوگئے جذباتی _ کہا کے سی آر اور کویتا کے تعاون کے بغیر نکہت کا اس مقام تک پہنچنا ممکن نہیں تھا _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 5 مارچ ( اردولیکس ) بی بی سی انڈین اسپورٹس ویمن آف دی ایئر ایوارڈزس کی تقریب قومی دارالحکومت دہلی میں منعقد ہوئی۔ ویٹ لفٹر میرابائی چانو، پہلوان ساکشی ملک، ونیش پھوگاٹ، شٹلر پی وی سندھو اور باکسر نکہت زرین کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
سی بی آئی اور ای ڈی کے غلط استعمال کے خلاف وزیراعظم مودی کو 9 اپوزیشن قائدین کا مکتوب
حیدرآباد _ 5 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سمیت 9 اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے الزام لگایا کہ ملک جمہوریت سے آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، ملک کی اپوزیشن جماعتوں کے قائدین بشمول چیف منسٹر کے سی آر نے اس سلسلے میں وزیراعظم مودی کو مکتوب…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
گاو کشی پر پابندی کیلئے قانون سازی کرنے عدالت کا حکومت کو مشورہ
نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ گائے کو ‘محفوظ قومی جانور’ قرار دے اور ملک میں ‘گائے کشی’ پر پابندی لگانے کے لیے ایک مناسب قانون بنائے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا، "ہمیں امید ہے کہ مرکزی حکومت جلد…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
کرناٹک کے اسمبلی انتخابات _ مجلس کی پہلی فہرست جاری
حیدرآباد _ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے کرناٹک کے مجوزہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں پارٹی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ 3 امیدواروں کی پہلی لسٹ صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنی دستخط سے جاری کر دی ہے۔ تین امیدواروں…
مزید پڑھیں »