نیشنل
- مارچ- 2023 -2 مارچ
چارجنگ کے دوران بات چیت،سیل فون پھٹ پڑا ایک شخص ہلاک
بھوپال: سیل فون چارجنگ پر لگا کر بات کرنے کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی ، یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے اجین سے چالیس کیلو میٹر دور بد نگر تحصیل علاقہ میں پیش آیا۔ دیارام نامی ایک 68 سالہ شخص نے اپنا فون چارج کرنے کیلیے لگایا تھا…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
تریپورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی کو دوبارہ اقتدار _ میگھالیہ میں کسی کو اکثریت نہیں ملی
نئی دہلی _ 2 مارچ ( اردولیکس) ملک کی تین ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست کامیابی ملی ہے۔ تریپورہ اور ناگالینڈ ایک بار پھر اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آگئی ۔ ووٹوں کی گنتی کے عمل کے آغاز سے ہی بی جے پی نے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
کرناٹک بورڈ امتحان میں حجاب پہن کر شرکت کی اجازت نہیں۔وزیر تعلیم
نئی دہلی: کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے واضح کیا کہ بورڈ امتحانات میں حجاب پہن کر شرکت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وزیر تعلیم نے اس تعلق سے واضح کیا کہ اسٹیٹ بورڈ امتحانات میں حجاب پہننے پر پابندی برقرار رہے گی ان کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کو پڑا دل کا دورہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے جمعرات کو انسٹاگرام پر اپنے بارے میں ایک بڑا انکشاف کیا ہے جس سے ان کے مداح حیران رہ گئے ہیں۔ درحقیقت اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑا تھا اور اب ان…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
یوپی القائدہ مقدمہ _ لکھنؤ ہائی کورٹ نے دو مسلمانوں کی ضمانت منظور کی، جمعیۃ علماء نے قانونی امداد فراہم کی
ممبئی 2/ مارچ ( پریس ریلیز ) ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القائدہ کے رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دینے جیسے سنگین الزامات کا سامنا کررہے دو مسلمانوں کی آج الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ نے ضمانت منظور کرلی۔ملزمین محمد شکیل اور محمد مستقیم کو…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
گورنر کے رویہ کے خلاف تلنگانہ حکومت سپریم کورٹ سے رجوع !
حیدرآباد _ 2 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے گورنر تملسائی سوندراراجن کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے گورنر کی منظوری کے لئے بھیجے گئے 10 بلوں کو زیر التوا رکھا گیا ہے۔ ان…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
دھرنے و احتجاج پر 30 ہزار روپے تک جرمانہ _ تشدد برپا کرنے پر داخلہ منسوخ _ دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے نئے قواعد
نئی دہلی _ 2 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ اب یونیورسٹی میں غیر قانونی سرگرمیاں کرنے پر طلبہ کو سخت سزا دی جائے گی۔ یونیورسٹی کے احاطے میں دھرنے و احتجاج کرنے پر 20…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
شاہ رخ کی بیوی گوری خان کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
ممبئی _ 2 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ممبئی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے پولیس میں شکایت درج کرائی کہ گوری خان نے فلیٹ کی فروخت کے حوالے سے ان کے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں تقررات کے معاملے میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔عدالت نے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کے تقرر پر اہم فیصلہ لیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کا تقرر…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ملک کی تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری _ دو میں بی جے پی اور میگھالیہ میں کانٹے کا مقابلہ
نئی دہلی _ 2 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان کی تین ریاستوں میں ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تریپورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی اور اس کے اتحادی ایک بار پھر اقتدار پر قبضہ کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ لیکن میگھالیہ میں حکمراں پارٹی اور…
مزید پڑھیں »