نیشنل
- ستمبر- 2026 -1 ستمبر
گلو کار بادشاہ کی دوسری شادی بھی ٹوٹ گئی۔ شادی کے 5 ماہ بعد ہوگئی طلاق
ممبئی: ریپر اور گلوکار بادشاہ اور پنجابی اداکارہ ایشا رِکھی نے پیر کے روز اپنی طلاق کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ دونوں نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر ایک بیان شیئر کرکے اس خبر کی تصدیق کی۔ واضح رہے کہ بادشاہ اور ایشا نے تقریباً پانچ ماہ قبل ایک…
مزید پڑھیں » - اگست- 2026 -31 اگست
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام عدل و انصاف، دستوری بالادستی، مذہبی آزادی، قومی یکجہتی اور امن و امان کے فروغ کیلئے ملک گیر عوامی تحریک
نئی دہلی : 31/اگست ۔ہندوستان کا دستور تمام شہریوں کو مساوی حقوق، مذہبی آزادی، جان و مال کے تحفظ، عزت و وقار اور قانون کے مساوی نفاذ کی ضمانت دیتا ہے۔ تاہم گزشتہ چند برسوں کے دوران ملک میں ایسے حالات مسلسل پیدا ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں ملک…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
مسلم دکاندار کو ہراساں کرنے کی مخالفت کا معاملہ – سپریم کورٹ نے جم مالک محمد دیپک کے خلاف فوجداری مقدمہ پر روک لگادی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز اتراکھنڈ کے جم مالک دیپک کمار عرف ’’محمد دیپک‘‘ کے خلاف درج فوجداری مقدمہ کی کارروائی پر روک لگادی۔ یہ مقدمہ دائیں بازو کے کارکنوں کی شکایت پر درج کیا گیا تھا۔ دیپک کمار نے رواں سال جنوری میں ایک مسلم دکاندار…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
چلتی بس میں 16 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی۔دہلی میں شرمناک واقعہ
چلتی بس میں 16 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی۔دہلی میں شرمناک واقعہ نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے نواحی علاقے میں نربھیا کیس کی یاد تازہ کرنے والا ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اتر پردیش سے آنے والی 16 سالہ نابالغ لڑکی کے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
ہندو راشٹرا کا مطلب مسلمانوں کو ملک سے نکالنا نہیں: موہن بھاگوت
حیدرآباد: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندوتوا کا مطلب مسلمانوں کو ہندوستان سے نکالنا نہیں بلکہ مذہبی اختلافات کے باوجود انسانیت کے ناطے اتحاد کے ساتھ رہنا ہے۔ وہ ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور نیویارک میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلادیا گیا۔ناجائز تعلقات انتہائی اقدام کی وجہہ!
چنڈی گڑھ: پنجاب کے چنڈی گڑھ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر منجیت کور (28) کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد درخت سے باندھ کر آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں تھی دوران علاج 26 اگست کو پی جی آئی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک ۔ آسام کے ڈاکٹر رحمان کی موت
نئی دہلی: ڈاکٹر شاہین رحمان جو آسام کے ناگاؤں میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے شعبۂ کمیونٹی میڈیسن میں اسوسی ایٹ پروفیسر تھے، 27 اگست کو مبینہ طور پر جم میں ورزش کے دوران اچانک گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رحمان چہارشنبہ کی شام تقریباً…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
نیپال سیلاب سابق مرکزی وزیر کی بہو بھی لاپتہ
نئی دہلی: نیپال کے تبت سرحدی علاقوں میں آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ بھارت کے سابق ریلوے وزیر مکل رائے کی بہو اور ترنمول کانگریس کے سابق رکنِ اسمبلی شُبھرانشو رائے کی اہلیہ شرمِشٹھا بھومک رائے لاپتا ہوگئی ہیں۔ شمالی 24 پرگنہ…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
اگر ابھی انتخابات ہوں تو این ڈی اے کوملے گا اقتدار لیکن…
نئی دہلی: ملک میں اگر ابھی لوک سبھا انتخابات ہوتے ہیں تو وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت والا این ڈی اے اتحاد مکمل اکثریت کے ساتھ دوبارہ اقتدار میں آ سکتا ہے۔ ’انڈیا ٹوڈے – سی ووٹر‘ کے تازہ ’موڈ آف دی نیشن‘ سروے میں یہ بات سامنے آئی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مہاراشٹرا میں مراٹھی نہ بولنے والے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیورس کو بڑی راحت
ممبئی: مہاراشٹر میں مراٹھی نہ بولنے والے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو دیویندر فڑنویس حکومت نے بڑی راحت دی ہے۔ ریاستی حکومت نے مہاجر ڈرائیوروں کو بنیادی مراٹھی زبان سیکھنے کے لیے ایک سال کا وقت دیا ہے۔ اس ایک سال کے دوران ان ڈرائیوروں کے خلاف کوئی کارروائی…
مزید پڑھیں »