نیشنل
- فروری- 2023 -28 فروری
ممبئی شہر میں بڑی تباہی مچانے خطرناک دہشت گرد داخل _ انٹیلی جنس اطلاعات پر شہر میں پولیس کی زبردست تلاشی
ممبئی _ 28 فروری ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان کی تجارتی دارالحکومت ممبئی میں ایک خطرناک دہشت گرد داخل ہونے کی انٹیلی جنس اطلاعات کے بعد این آئی اے اور مہاراشٹر پولیس چوکس ہوگئی ہے اور اس کی تلاش شروع کردی ہے ۔ انٹیلی جنس ایجنسی کے مطابق اس نے شہر…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
تلنگانہ اور آندھراپردیش میں قانون ساز کونسل کی 10 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
حیدرآباد _ مرکزی الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے ساتھ اے پی میں ایم ایل اے کوٹہ کے ایم ایل سی انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ انتخابات کا نوٹیفکیشن اگلے ماہ کی 6 تاریخ کو جاری کیا جائے گا۔ پرچہ نامزدگی 13 مارچ تک قبول کیے جائیں گے اور جانچ…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
آندھراپردیش میں کشتی الٹ جانے سے 6 نوجوان پانی میں غرق
نیلور _ 27 فروری ( اردولیکس) آندھراپردیش میں کشتی الٹ جانے سے 6 نوجوان تالاب میں غرق ہوگئے ۔10نوجوانوں کا ایک گروپ جن کا تعلق آندھراپردیش کے نیلور سے ہے، ضلع کے توڈیرو میں واقع تالاب میں کشتی رانی کے لئے اتوار کو گئے تھے اس دوران کشتی الٹ گئی …
مزید پڑھیں » - 27 فروری
“ڈھائی آکھر پریم کا” کی صدا پورے ہندوستان میں گونجے۔ ڈاکٹر شعیب رضا خاں
متھرا (یو پی) ایم آئی ظاہر اے۔ ایچ۔ ایم۔ اسکول میں ایک سیمینار “ڈھائی آکھر پریم کے عنوان سے منعقد کیاگیا۔ سمینار کی صدارت این۔ آئی او۔ ایس۔ کے اسسٹنٹ ڈایریکٹر شعیب رضا خاں نے کی اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر زیڈ۔ حسن اور ڈاکٹر ناہید اختر نے ادا کیے۔…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
گوتم اڈانی کو گرفتار کرنے کی ہمت ہے۔ عام آدمی پارٹی لیڈرکا وزیراعظم سے سوال
نئی دہلی: دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹرو وزیرتعلیم منیش سسوڈیا کو سی بی آئی نے گرفتار کر لیا ہے۔ سی بی آئی نے منیش سسوڈیا سے 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی اور پھر انہیں گرفتار کرلیا۔ سسوڈیا پر تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا الزام ہے۔ عام آدمی پارٹی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
بریکنگ نیوز _ شراب اسکام میں سی بی آئی نے دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کو گرفتار کرلیا
نئی دہلی _ 26 فروری ( اردولیکس) سی بی آئی نے دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کو شراب کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔اتوار کی صبح سے ای ڈی کے اہلکار ان سے پوچھ گچھ کر رہے تھے ۔ اس موقع پر منیش سسودیا نے میڈیا کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
ریٹائرمنٹ کی خبروں پرسونیا گاندھی ہنس پڑیں اوردیا یہ جواب
نئی دہلی: کانگریس سابق صدر سونیا گاندھی نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نا وہ کبھی ریٹائر ہوئی تھیں اور نا ہی کبھی ہوں گی۔ کانگریس لیڈر الکا لامبا نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ان کی سونیا گاندھی سے بات ہوئی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
گجرات کے راجکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے
احمدآباد _ 26 فروری ( اردولیکس) گجرات کے راجکوٹ ضلع میں آج دوپہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ضلع راجکوٹ میں آج 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تاہم اس جھٹکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ فی الحال زلزلے کے مرکز…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
اترپردیش کے پریاگ راج شہر میں دن دھاڑے فلمی انداز میں فائرنگ _ دو ہلاک ایک زخمی _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 26 فروری ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں سال 2005 میں پیش آئے بی ایس پی کے رکن اسمبلی راجوپال کے سنسنی خیز قتل واقعہ کے اہم گواہ امیش پال کا جمعہ کو پریاگ راج شہر میں دن دھاڑے فلمی انداز میں فائرنگ کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
ممبئی کے ممبرا میں مجلس کا پہلا قومی کونشن _ 16 ریاستوں کے مجلسی قائدین اور کارکنوں کی شرکت
ممبئی _26 فروری ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے ممٹی میں منعقدہ پہلے قومی کونشن میں 16 ریاستوں سے تعلق رکھنے والے صدور ومعتقدین نے شرکت کی اس موقع پر صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے قومی کنونشن سے خطاب کیا…
مزید پڑھیں »