نیشنل
- مارچ- 2023 -1 مارچ
عدالت نے مسلم مجرم کو دی پانچ وقت نماز ادا کرنے اور مسجد میں پودے لگانے کی سزا _ یہ فیصلہ کسی اسلامی ملک کی عدالت کا نہیں بلکہ ہندوستانی عدالت کا
حیدرآباد _ یکم مارچ ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے مالیگاؤں کی ایک عدالت نے سڑک حادثے کے تنازعہ کے ایک مسلم مجرم کو دن میں پانچ مرتبہ نماز پڑھنے اور روزانہ دو پودے لگانے کا حکم دیا۔ قابل ذکر ہے کہ اس نے جو جرم کیا تھا…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
راہل گاندھی کا نیا انداز
نئی دہلی: کانگریس قائد راہل گاندھی نے کافی عرصہ بعد ایک الگ انداز میں نظرآرہے ہیں۔ کافی دنوں سے وہ بڑے بال اورچہرے پر داڑھی کے ساتھ نظرآرہے تھے۔انہوں نے اپنی داڑھی چھوٹی کرائی ہے اور اپنے بال بھی سیٹ کرائے ہیں۔واضح رہے کہ راہل گاندھی ان دنوں برطانیہ کے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
آگ لگنے کے چند گھنٹے بعد تین منزلہ عمارت صرف 5 سکنڈ میں زمین دوز ہوگئی _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ یکم مارچ ( اردولیکس) دہلی میں ایک عمارت میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔ اور چند گھنٹوں کے اندر ہی عمارت مکمل طور پر گر گئی۔ یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ شمالی دہلی کے روشنارا روڈ پر تین منزلہ عمارت پر لاجسٹک فرم…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ماہ فروری میں گرمی نے توڑا 146 سال کا ریکارڈ۔ آنے والے مہینوں میں بھی شدید گرمی کا خدشہ
نئی دہلی: ہندوستان میں ماہ فروری میں ہی گرمی کی شدت اپنی انتہا پرپہنچ گئی۔ فروری کے مہینہ کی گرمی نے گزشتہ 146 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہندوستان میں سال 1877 کے بعد سے اس سال کا سب سے گرم مہینہ فروری درج کیا…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
امیتابھ بچن، دھرمیندراورمکیش امبانی کے بنگلوں کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
ممبئی: بالی ووڈ اداکاروں امیتابھ بچن، دھرمیندرکے علاوہ مکیش امبانی کے مکانات کو دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک اہلکار نے منگل کو بتایا کہ ناگپور پولیس کنٹرول روم کو ایک کال موصول ہوا جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکار امیتابھ بچن،…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
پکوان گیس سلنڈر میں بھاری اضافہ _ جانئے حیدرآباد میں آج سے گیس سلنڈر کی نئی قیمت
نئی دہلی _ یکم مارچ ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے عام آدمی کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ آئیل کمپنیوں نے کمرشل گیس کے ساتھ ساتھ گھریلو گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ گھریلو گیس پر 50 روپے کا اضافہ اور کمرشل سلنڈر پر 350.50 روپے کا اضافہ…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -28 فروری
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مہاراشٹر کے لاتور میں مقدمہ درج _ نفرت انگیز تقریر پر پولیس کی کارروائی
حیدرآباد _ 28 فروری ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے لاتور شہر میں مبینہ نفرت انگیز تقریر کے الزام میں تلنگانہ بی جے پی کا معطل ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے میڈیا رپورٹس میں ایک پولیس عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیا اور وزیر صحت مستعفی
دہلی: دہلی کی سیاست میں اہم پیش رفت دیکھی جارہی ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا جنہیں حال ہی میں دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور وزیر صحت ستیندر جین جو پہلے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہوئے تھے نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
چار ماہ کے بچہ کے ساتھ خاتون ایم ایل اے کی اسمبلی اجلاس میں شرکت
ممبئی _ 28 فروری ( اردولیکس) مہاراشٹرا میں این سی پی کی خاتون رکن اسمبلی سروج اہیرے ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ وہ اپنے چار ماہ کے بچے کے ساتھ ممبئی میں مہاراشٹر اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئیں۔ اسمبلی اجلاس کے پہلے دن وہ اپنے بچے کو لے…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
اداکارہ خوشبو سندر ، نیشنل ویمنس کمیشن کی رکن نامزد
نئی دہلی _ 28 فروری ( اردولیکس) بی جے پی لیڈر اور فلم اداکارہ خوشبو سندر کو خواتین کے قومی کمیشن کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔ انہوں نے پیر کو سوشل میڈیا پر تقرری کا نوٹیفکیشن پوسٹ کیا۔ خوشبو نے ٹویٹ کیا کہ "مجھے اتنی بڑی ذمہ داری سونپنے…
مزید پڑھیں »