نیشنل
- فروری- 2023 -17 فروری
بی بی سی کے دفاتر میں کئی مالی بے قاعدگیاں ہوئی ہیں: محکمہ انکم ٹیکس
نئی دہلی _ 17 فروری ( اردولیکس/ پی آئی بی ) انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے آج بی بی سی کے دفاتر پر کئے گئے دھاووں سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ بی سی سی کے دفاتر میں ہوئے دھاووں…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
ہندوستان کو ہندو راشٹربنانا ممکن نہیں۔ چیف منسٹربہارنتیش کمار
نئی دہلی: ریاست بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار نے ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کے مطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہاں تمام مذہب اور فرقہ کے لوگ…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
ہندوستان میں یکساں سیول کوڈ کا نفاذ مشکل۔ سابق وائس چانسلر نلسار یونیورسٹی فیضان مصطفی
حیدرآباد، 16 فروری (پریس نوٹ) یکساں سیول کوڈ کا ہندوستان جیسے ملک میں نفاذ دشوار کن مرحلہ ہے جہاں ہر ریاست کا کلچر، تہذیب و تمدن مختلف ہے۔ حکومتیں اور سیاسی جماعتیں اسے انتخابی وعدے کے طور پر استعمال کرتی آئی ہیں، اور مابعد انتخابات اسے بُھلا دیا جاتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
تین طلاق قانون پر راکھی ساونت کا مودی سے اظہارتشکر۔ کہا، مجھے پتہ نہیں تھا یہ میرے کام آئے گا
ممبئی: راکھی ساونت کی شادی اس وقت خطرے میں ہے، اداکارہ نے اپنا مذہب تبدیل کر کے عادل درانی سے شادی کر لی۔ اس کے شوہر عادل کو اسے دھوکہ دینے، اس پر حملہ کرنے اور اس کے پیسے اور زیورات چھیننے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ایسے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
کان میں پھول لگا کر کانگریس کے ارکان اسمبلی اجلاس میں شریک
بنگلور _ 17 فروری ( اردولیکس) کرناٹک میں آج سے اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہوا ہے اس وقت وہاں بی جے پی کی حکومت ہے۔ چیف منسٹر بسواراج بومئی نے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر آج اسمبلی میں اپنا آخری بجٹ پیش کیا۔ بجٹ اجلاس کے دوران ایک…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
چیتن شرما نے بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر کے عہدہ سے دے دیا استعفی
حیدرآباد _ 17 فروری( اردولیکس) بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر کی حیثیت سے چیتن شرما نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایک ٹی وی چینل کے اسٹنگ آپریشن میں چیتن شرما نے ہندوستانی کرکٹرس پر فٹ نس کے لئے انجکشن لینے کا تبصرہ کیا تھا زی نیوز نے چیتن…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
انتخاب میں کامیابی کیلئے اسرائیل کی مدد لینے کا وزیراعظم پرکانگریس نے لگایا الزام
نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندرمودی اور بی جے پی پر انتخاب میں کامیابی کیلئے اسرائیلی ایجنسیز کی مدد لینے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا اور سپریا شرینیت نے بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ مودی جمہوریت کے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
راجستھان سے اغوا ہونے والے دو مسلم نوجوانوں کو ہریانہ میں زندہ جلا دیا گیا
حیدرآباد _ 16 فروری ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے بھرت پور سے دو دن قبل اغوا ہونے والے دو مسلم نوجوانوں ناصر اور جنید کو ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں ان کی گاڑی سمیت انھیں زندہ جلا دیا گیا۔ متوفی کے اہل خانہ نے اس انسانیت سوز واقعہ کے لئے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
بی جے پی کارکن کوثر جہاں ، دہلی حج کمیٹی کی چیرپرسن منتخب
نئی دہلی _ 16 فروری ( اردولیکس ڈیسک) دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخاب اسے قبل ریاست کی حکمران جماعت عام آدمی پارٹی کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب بی جے پی کی کوثر جہاں نے دہلی حج کمیٹی کے چیرمین کا انتخاب جیت لیا ہے۔ یہ دہلی…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
میں ٹیپو سلطان کا نام لے رہا ہوں کیا تم مجھے ماردو گے، بولو کہاں پر آؤں ؟اسدالدین اویسی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ میں ٹیپو سلطان کا نام لے رہا ہوں کیا کرو گےتم بولو ،مجھے ماردو گے؟ بولو کہاں پر آؤں کرناٹک میں ۔ ریاست کرناٹک میں ٹیپو سلطان کو لے کر بی…
مزید پڑھیں »