نیشنل
- فروری- 2023 -16 فروری
سومیش کمار نے والنٹیری ریٹائرمنٹ لے لیا !
امراوتی _ 16 فروری ( اردولیکس) آندھرا پردیش کیڈر کے سینئر آئی اے ایس افسر اور تلنگانہ حکومت کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے ان کی درخواست منظور کر لی ہے۔ گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
آسام میں شوہروں کی گرفتاریوں پر عدالت کی سوالات کی بوچھاڑ ۔گرفتار شدگان کو فوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
نئی دہلی: گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام میں کم عمری کی شادی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے بارے میں سخت سوالات کیے اور پکڑے جانے والے شوہروں کو فوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ اب تک آسام بھر میں 3000 سے زیادہ لوگوں کو کم…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
ٹیپو سلطان سے محبت کرنے والوں کو کرناٹک سے مار کر بھگا دیا جائے: کرناٹک بی جے پی صدر نلین کمار کٹیل
بنگلور _ 15 فروری ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک بی جے پی کے سربراہ نلین کمار کٹیل نے اپنے ایک متنازعہ بیان میں کہا ہے کہ ٹیپو سلطان سے محبت کرنے والوں کو ریاست کرناٹک میں نہیں رہنا چاہئے کرناٹک کے یلبرگہ میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
اعظم خان کے فرزند کوبھی اسمبلی سے نا اہل قراردیا گیا
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے لیڈر محمد اعظم خان کے فرزند عبداللہ اعظم کو مراد آباد میں 15 سال پرانے کیس میں قصوروار قراردئیے جانے کے بعد انھیں اتر پردیش اسمبلی سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ قبل ازیں اعظم خان کو بھی ایک معاملہ میں سزا سنائے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
مولانا سید ارشدمدنی کے مدبرانہ خطاب سے پوری ملت اسلامیہ خوش : قاری محمد طیب قاسمی
آنند نگر مہراج گنج (عبید الرحمن الحسینی) گزشتہ دنوں دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں جمعیة علماءہندکے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے تقریباً دولاکھ انسانوں کے سامنے، جہاں تمام مذاہب کے پیشوا موجودتھے، جس طرح اسلام کی صحیح ترجمانی اور اسلام ہی دنیا کا پہلا اور آخری مذہب…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
چیتن شرما زی نیوز کے اسٹنگ آپریشن میں پکڑے گئے _ کھلاڑیوں کے کئی راز کو کیا فاش
نئی دہلی _ 15 فروری ( اردولیکس ڈیسک) بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر چیتن شرما نے زی نیوز کی جانب سے کئے گئے ایک اسٹنگ آپریشن میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے 100 فیصد فٹ ہونے کے لئے ممنوعہ انجیکشن…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
سپریم کورٹ نے حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کمیٹی تحلیل کردی
دہلی: سپریم کورٹ نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کمیٹی کو تحلیل کردیا ہے۔ موجودہ کمیٹی کی جگہ سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس لو ناگیشورا راؤ کی سربراہی میں ایک رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح کر دیا ہے کہ اب سے HCA کے معاملات ایک…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
بی بی سی کے دہلی اور ممبی دفاتر میں انکم ٹیکس کے دھاوے
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس ڈیسک) محکمہ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے آج صبح دہلی اور ممبی میں واقع برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفاتر میں دھاوے منظم کئے ۔ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں کے مطابق بی بی سی پر الزامات ہیں کہ بین الاقوامی ٹیکسیشن…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
اڈانی ہنڈن برگ معاملہ۔ تحقیقاتی کمیٹی کیلئے حکومت رضامند
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقاتی کمیٹی کیلئے رضامندی ظاہرکردی ہے۔ واضح رہے کہ اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت سے کمیٹی بنانے پر اپنا موقف ظاہرکرنے کیلئے کہا تھا۔ اسی تعلق سے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
مدھیہ پردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے دو واقعات
بھوپال _ 13 فروری ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے دو مقامات پر فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات پیش آئے۔ ایک مقام پر کچھ شرپسندوں نے ایک چرچ کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ بی جے پی زیر اقتدار حکومت مدھیہ پردیش میں پیش آیا۔ نرمداپورم ضلع کے چوکی پورہ…
مزید پڑھیں »