نیشنل
- جنوری- 2023 -18 جنوری
پٹھان فلم پر بی جے پی قائدین کی تنقید۔ نریندرمودی کا پارٹی قائدین کو مشورہ
نئی دہلی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کا گانا ‘بیشرم رنگ’ ریلیز کے بعد سے ہی تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ دیپیکا نے گانے میں نارنجی رنگ کی بکنی پہنی تھی جسے بعض افراد نے زعفران کی توہین قرار دیا اور اس کے بعد فلم مختلف…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
کورونا ٹیکوں کے سائڈ افیکٹس کا دعویٰ کرنے والی میڈیا رپورٹس جھوٹی اور غلط : حکومت
نئی دہلی:حال ہی میں اکنامک ٹائمز میں شائع ایک میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اور سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن نے ایک آر ٹی آئی سوال کے جواب میں ’کووِڈ19 ٹیکوں کے متعدد سائڈ افیکٹس ‘ کو تسلیم کیا ہے۔ مرکزی وزارت…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
وندے بھارت ٹرین میں سیلفی لینا ایک شخص کو مہنگا پڑا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس) جب سے سوشل میڈیا عام ہوگیا ہے بعض لوگوں میں نئے نئے طریقے سے سلیفی لینے کا شوق پیدا ہوا ہے تاکہ وہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کی واہ واہ لے سکیں۔ اسی طرح سیلفی لینے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہول گاندھی کے ساتھ غیر متوقع واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا جاری ہے۔ فی الحال وہ پنجاب کے ہوشیا پور میں پدایاترا کررہے ہیں لیکن راہول گاندھی کے سفر کے دوران ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا۔ پارٹی کارکنوں کے ساتھ پدیاترا میں شریک ایک شخص غیر متوقع طور پر راہول گاندھی…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
کیرالہ میں ماسک کو لازمی قراردیا گیا
نئی دہلی: کیرالہ میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔اس سلسلے میں جاری ایک سرکاری حکم میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک پہنے جانے پر فوری طور پر عمل کیا جائے گا۔ ایک ماہ تک کیلئے یہ لزوم عائد کیا گیا ہے حالانکہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مسلم قیدیوں میں وکالت کی تعلیم حاصل کرنے کا رجحان
Representative image ممبئی16جنوری ( پریس ریلیز) یوں تو ہندوستان میں تعلیم حاصل کرنے کا حق سب کو ہے لیکن قیدیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت عدالت اور جیل سپرنٹنڈنٹ سے طلب کرنی پڑتی ہے اور اکثر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ قیدیوں کو ہائی کور ٹ اور سپریم…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی نے سکندرآباد _ وشاکھاپٹنم کے درمیان وندے بھارت ٹرین کا کیا افتتاح
حیدرآباد_ 15 جنوری ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ریموٹ کے ذریعہ سکندرآباد۔وشاکھاپٹنم وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کیا۔ یہ وندے بھارت تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے لیے پہلی ٹرین ہے۔ مسافروں کی سہولیات کے لئے جدید ترین ٹکنالوجی سے لیس مقامی طور پر تیار کردہ…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
مسلم تاجر پر ٹرین میں ہجومی تشدد _ دہلی سے مرادآباد واپسی کے دوران واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
مراد آباد _14 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے مراد آباد میں رہنے والے ایک مسلم تاجر کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص دہلی سے مرادآباد واپسی کے دوران کچھ لوگوں نے پدماوت ایکسپریس ٹرین میں اس تاجر کے ساتھ مار…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو لوک سبھا اسپیکر نے نااہل قرار دے دیا
نئی دہلی _ 14 جنوری ( اردولیکس) لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ کاواراتی سیشن کورٹ نے قتل کی کوشش کے معاملے میں قصوروار پائے جانے کے بعد محمد فیضل کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ جس کے نتیجے میں لوک سبھا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
بھارت جوڑو یاترا میں قلب پر حملہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ کا انتقال
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ چودھری سنتوکھ سنگھ کا قلب پرحملہ کی وجہہ سے انتقال ہو گیا۔ وہ بھارت جوڑو یاترا میں شریک تھے۔ جس وقت سنتوکھ سنگھ کو دل کا دورہ پڑا وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ چل رہے تھے کہ اچانک انھوں نے سینہ میں…
مزید پڑھیں »