نیشنل
- جنوری- 2023 -13 جنوری
راجستھان میں بھی پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے خلاف این آئی اے کی کاروائی
نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی این ۤآئی اے نےراجستھان میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا پی ایف آۤئی سازش کے معاملے میں 9 مقامات پر تلاش کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرنے والی ایجنسی نے جے پور اور کوٹہ کے علاوہ سوائےمادھو پور ضلع میں چار مقامات…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
مہاراشٹر میں خوفناک سڑک حادثہ 10 افراد ہلاک کئی زخمی
ممبئی _ مہاراشٹر میں ناسک-شرڈی ہائی وے پر ایک بس کے ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 34 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔یہ حادثہ جمعہ کی صبح سنار-شرڈی ہائی وے پر پاٹھارے گاؤں کے قریب پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ مہاراشٹر کے احمد نگر میں شرڈی…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
رکن اسمبلی ذاکر حسین کے مکانات اور دفاتر پر انکم ٹیکس کے دھاوے _ 12 کروڑ روپے رقم ضبط
کولکتہ _ 13 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رکن اسمبلی ذاکر حسین کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے۔ گزشتہ دو دنوں میں مرشد آباد، کولکتہ اور دہلی سمیت 28 مقامات پر ان کی جائیدادوں کی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
سابق مرکزی وزیر شرد یادو اب نہیں رہے
نئی دہلی _ سابق مرکزی وزیر شرد یادو (75) کا جمعرات کی رات انتقال ہوگیا۔ شرد یادو جو کچھ عرصے سے بیمار تھے، جنتا دل یونائیٹڈ کے بانی صدر کے طور پر کام کیا ۔ انہوں نے 7 مرتبہ لوک سبھا کی نمائندگی کی۔ 2018 میں، انہوں نے لوک تانترک…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
گیس سلنڈرپھٹ پڑا ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
نئی دہلی: ریاست ہریانہ میں ایک مکان میں آگ لگ گئی اورگیس سلنڈرپھٹ پڑا جس کی وجہہ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ پانی پت کے بیچ پری موضع میں اس وقت پیش آیا جب پکوان کیا جارہا تھا۔ مرنے والوں کی شناخت 45 سالہ…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
مسلمانوں کو ہندوستان میں رہنے کی اجازت دینے والے موہن بھاگوت کون ہیں؟
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس) مجلس کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت پر ان کے اس تبصرہ پر سخت تنقید کی کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے، لیکن انہیں اپنی "بالادستی کی بلند…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
ہندوستانی مسلمانوں کو اس طرح کی سوچ سے باہر آنے کا موہن بھاگوت نے دیا مشورہ
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یہ سوچ چھوڑ دیں کہ وہ یہاں اچھے ہیں اور ان کا راستہ صحیح ہے۔ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو خوف کی کوئی بات…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
مالیگاؤں بم دھماکہ کے ملزم کرنل پروہت کی وکیل کو جج بنانے کی سفارش۔ کالیجیم کی فہرست میں نام شامل
File photo نئی دہلی: سپریم کورٹ کالجیم نے ملک کی بعض ریاستوں میں ججس کے تقررات کے سلسلے میں بعض ناموں کی سفارش کی ہے۔ منی پور، کرناٹک، بامبے اور گجرات ہائی کورٹ میں ججس کی تقرری کے لئے ناموں کی سفارش کردہ فہرست میں پرانے ناموں کی دوبارہ سفارش…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
ریلوے پروٹیکشن فورس میں کانسٹیبل کے تقررات کی اطلاع غلط: وزارت ریلوے
نئی دہلی: ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور اخبارات میں ریلوے پروٹیکشن فورس میں کانسٹیبل کی 19 ہزار 800 اسامیوں کے لیے بھرتی کے سلسلے میں ایک فرضی پیغام گردش کر رہا ہے۔وزارت نے اس پیغام کو فرضی قرار دیا ہے اور لوگوں سے اسے نظر…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
چوری کے ایک کیس میں ملزم کے طور پر مرکزی وزیر عدالت میں حاضر
کولکتہ _ 11 جنوری ( اردولیکس ڈیسک مرکزی مملکتی وزیر برائے داخلہ نتیش پرامانک، چوری کے ایک کیس میں ملزم کے طور پر منگل کو مغربی بنگال کی علی پوردوار عدالت میں پیش ہوئے۔ 11 نومبر 2022 کو علی پوردوار کی ایک عدالت نے 2009 میں چوری کے ایک کیس…
مزید پڑھیں »