نیشنل
- جنوری- 2023 -11 جنوری
حجاب تنازعہ شروع ہونے کے بعد کرناٹک کے پی یو کالجوں سے 1,010 مسلم لڑکیوں نے تعلیم چھوڑ دی : پیپلز یونین فار سول لبرٹیز کرناٹک کی رپورٹ
پیپلز یونین فار سول لبرٹیز – کرناٹک یونٹ (PUCL-K) نے کرناٹک میں مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی کے اثرات پر ایک رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ میں مسلم طالباتکےلئے’تعلیم کے دروازے بند کرنا: کرناٹک میں مسلم خواتین طالبات کے حقوق کی خلاف ورزی’، پابندی کے سلسلے میں کالج کے حکام…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
چیف سکریٹری تلنگانہ سومیش کمارکی خدمات آندھراپردیش کے حوالے۔ ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار کے کیڈرکے تنازعہ میں ہائیکورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائیکورٹ نے ان کی تلنگانہ میں برقراری کو منسوخ کردیا ہے۔ متحدہ ریاست کی تقسیم کے وقت سومیش کمار کی خدمات آندھراپردیش کیلئے مختص کی گئی تھیں۔اس سلسلے میں مرکز نے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
گجرات اور اتراکھنڈ حکومتوں کو یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے لئے کمیٹی بنانے کا اختیار : سپریم کورٹ نے کمیٹی کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کردی
نئی دہلی _ 9 جنوری ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے تعارف اور نفاذ پر غور کرنے کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل کے گجرات اور اتراکھنڈ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی (PIL) پر غور کرنے سے آج انکار کر…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
گروگرام کی 200 جھونپڑیوں میں لگی بھیانک آگ۔150 گیس سلنڈرس پھٹ پڑے
ہریانہ: دہلی کی سرحد کے قریب واقع ریاست ہریانہ کے گرو گرام کے سیکٹر 49 کے پاس گھسولہ گاؤں میں پیر کو آگ لگنے سے 200 جھونپڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے شہر کے چار فائر اسٹیشنوں کی بیس گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
50 مسافرین کو چھوڑ کر طیارہ اڑ گیا
بنگلور: یہ عجیب وغریب واقعہ بنگلورو ہوائی اڈے پر پیش آیا۔ گو فرسٹ ایئرویز کی فلائٹ (G8 116) جسے پیر کی صبح یہاں سے دہلی پرواز کرنا تھا 50 سے زیادہ مسافروں کو چھوڑ کر روانہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر موجود باقی مسافروں نے سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
اس سال ہندوستان کو تاریخ میں سب سے زیادہ حج کوٹہ مختص _ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ
جدہ، 9 جنوری ( عرفان محمد) ایک اہم اقدام میں، سعودی عرب نے سال 2023 کے لیے ہندوستان کے لیے اب تک کے سب سے زیادہ حج کوٹے میں اضافہ کیا ہے۔ اس سال کل 1,75,025 ہندوستانی عازمین حج ادا کر سکیں گے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر حج…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
12 سالہ لڑکے کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد _ 9 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ہارٹ اٹیک کی اموات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے چھوٹی عمر میں بھی ہارٹ اٹیک کے کئی واقعات پیش آرہے ہیں اسی طرح دل کا دورہ پڑنے سے 12 سالہ لڑکے کی موت کے واقعہ نے سب کو چونکا دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تلنگانہ اور آندھراپردیش میں مزید 5 دنوں تک رہے گی شدت کی سردی _ اے پی کے لمباسنگی میں اقل ترین درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سیلسیس ریکارڈ
حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ اورآندھراپردیش میں سردی کی لہر میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔ ہفتہ کی شام سے حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں سردیوں میں اضافہ ہوا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق 13…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
اپنی بچیوں کو ارتداد کے فتنہ سے بچانے کے لئے ہمیں اپنے تعلیمی ادارے کھولنے ہی ہوں گے : مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی 8/جنوری ( پریس ریلیز) مرکزی دفتری جمعیۃ علماء ہند کے مدنی ہال نئی دہلی میں جمعیۃ علماء ہند کی ورکنگ کمیٹی کا ایک انتہائی اہم اجلاس صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے شرکاء نے ملک کی موجودہ صورت حال پر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
دہلی فساد معاملہ _ 9 مسلم ملزمین مقدمہ سے بری : جمعیۃ علماء ہند نے تین ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی
نئی دہلی 8/ جنوری ( پریس ریلیز) دہلی فساد معاملے کی سماعت کرنے والے کرکاڈومہ سیشن عدالت کے جج پولاستیہ پرمچالا نے نا کافی ثبوت و شواہد اور ناقص تفتیش کی بناء پر 9/ مسلم نوجوانوں کو مقدمہ سے بری کردیا۔جن ملزمین کو مقدمہ سے بری کیا گیا ہے ان…
مزید پڑھیں »