نیشنل
- نومبر- 2022 -8 نومبر
ہندوستان بھر میں دوپہر2 بجے اورتلگو ریاستوں میں پانچ بجے کے بعد چاند گہن
حیدرآباد/نئی دہلی: دنیا کے مختلف حصوں میں آج چاند گہن کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔جنوبی امریکہ، شمالی امریکہ، آسٹریلیا، ایشیا، شمالی بحر اوقیانوس اور بحرالکاہل میں یہ دکھائی دے گا۔ چاند گہن ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجکر 39 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مکمل گہن سہ پہر تین…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
آج چاند گہن۔ شروع اورختم ہونے کا وقت
حیدرآباد: جاریہ سال کا آج آخری چاند گہن ہوگا۔ بعض شہروں میں مکمل جبکہ حیدرآباد میں جزوی چاند گہن نظرآئے گا۔ حیدرآباد میں چاند گہن 5 بج کر40 منٹ پر شروع ہوگا اوراس کا اختتام 7 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔ جی پی برلا آرکالیوجیکل آسٹرونامیکل اینڈ سائنٹفک ریسرچ…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
اسدالدین اویسی کا ٹرین میں سفر _ اشرار کی سنگباری
حیدرآباد _ 7 نومبر ( اردو لیکس) گجرات میں نامعلوم افراد نے وندے بھارت ایکسپریس کے ایک ڈبے پر پتھراؤ کیا جس میں صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی گجرات میں انتخابی میٹنگ میں شرکت کے لیے احمد آباد سے سورت جا رہے تھے۔ مجلس کے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ٹویٹر کی جانب سے رقم وصول کرنے میں کیا غلط ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت
دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے ٹویٹر کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے سبسکرپشن کے تحت ٹوئٹر کے تصدیق شدہ صارفین سے ماہانہ 8 امریکی ڈالر وصول کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ مسک کی جانب سے ٹویٹر…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
گجرات اسمبلی انتخابات 43 فیصد عوام حکومت بدلنے کے حق میں۔ سی ووٹرسروے
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے تمام سیاسی پارٹیاں بھرپور طریقہ سے تیاریاں کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ دراصل پارٹی ریاست میں اقتدار کو اپنے ہاتھوں سے نہیں کھونا چاہتی۔ دریں اثنا اے بی پی کے لیے کرائے گئے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
معاشی طورپرکمزورطبقات ای ڈبلیو ایس کو 10 فیصد تحفظات پرسپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں اقتصادی طور پر کمزور طبقے (ای ڈبلیو ایس) کو دیئے گئے ریزرویشن کوبرقراررکھا ہے۔ چیف جسٹس یو یو للت کی 5 رکنی بنچ میں سے تین ججوں نے آئین میں 103ویں ترمیم کو برقرار رکھا۔ سی جے آئی یو یو للت کی…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
آندھراپردیش میں ایک حاملہ خاتون نے سڑک پر ہی بچہ کو جنم دیا
حیدرآباد _ آندھراپردیش میں ایک حاملہ خاتون نے سڑک پر ہی بچہ کو جنم دیا۔مناسب سڑک نہ ہونے کی وجہ سے اس کو ہاسپٹل منتقل کرنے میں دشواری کاسامناکرناپڑا۔یہ واقعہ آن ضلع منیم کے پاروتی پورم میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق ضلع کے کوماراڈا منڈل کی اوتاکوسو گاؤں تک سڑک…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
عالیہ بھٹ ماں بن گئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اداکارہ کو ممبئی کے ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں انھوں نے بیٹی کو جنم دیا۔ اس اطلاع کے ساتھ بھٹ اورکپورخاندانوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی اورمبارکبادیوں کا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
8 نومبرکو سال کا آخری چاند گہن
نئی دہلی: جاریہ سال کا آخری مکمل چاند گہن 8 نومبر کو ہوگا لیکن یہ ہندوستان میں جزوی طور پر نظر آئے گا۔ متعلقہ محکمہ کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجندر پرکاش گپتا کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال کا آخری مکمل چاند گہن…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دو کارپوریشن وارڈوں پر امیدواروں کا اعلان کیا
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی ریاست نے کارپوریشن انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرتے ہوئے دو امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مجلس کی جانب سے اشارہ دیا گیا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ دہلی کارپوریشن انتخابات میں حصہ…
مزید پڑھیں »