نیشنل
- نومبر- 2022 -11 نومبر
مولانا ابوالکلام آزاد کو نریندرمودی کا خراج
حیدرآباد: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے تحریک آزادی میں ان کے تعاون اور تعلیم کے تئیں ان کے جذبہ کو بھی یاد کیا۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ‘‘مولانا آزاد کو ان کے یوم…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
بیرسٹراسد الدین اویسی کی گاڑی پرفائرنگ، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد۔ایک ہفتہ کے اندرخودسپرد ہونے کا حکم
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کی گاڑی پرفائرنگ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے ملزم کو ایک ہفتہ کے اندرجیل حکام کے سامنے خودسپرد ہونے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ملزم…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
بریکنگ نیوز:راجیو گاندھی قتل کیس۔ تمام مجرموں کو جیل سے رہا کرنے سپریم کورٹ کا حکم
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کیس میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے نلنی اور آر پی روی چندرن سمیت چھ ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تمام 6…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
پولیس اسٹیشن سے بندوق اوروردی کی چوری
نئی دہلی: اسے چوروں کی ہمت کا کہا جائے یا ملازمین پولیس کی لاپرواہی بحرحال جو کچھ بھی ہو ریاست اترپردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں چوری کی واردات پیش آئی۔ کانپور میں بدھنو پولیس اسٹیشن کے تحت نیو آزاد نگر پولیس چوکی سے سرکاری ریوالوراوروردی کا سرقہ کرلیا گیا،چوروہاں…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
لالوپرساد یادو کو ان بیٹی گردے کا عطیہ دیں گی
نئی دہلی: ریاست بہار کے سابق چیف منسٹرلالوپرساد یادو کو ان کی دخترگردے کا عطیہ دیں گی۔ لالو پرساد یادو اس وقت دہلی میں ہیں اور عنقریب ہی سنگاپور روانہ ہونے والے ہیں۔ ان کی گردے کی پیوندکاری اسی مہینہ انجام دی جائے گی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹروں سے چیک…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
بابری مسجد شہادت۔لال کرشن اڈوانی سمیت بی جے پی کے 32 قائدین کو ملی عدالت سے راحت
نئی دہلی: بی جے پی کے سینئرقائدین لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت بابری مسجد کی شہادت کے معاملہ میں 32 ملزمین کو عدالت سے بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بابری مسجد شہادت معاملہ میں ان تمام کو…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
کرناٹک۔مسجد کے سامنے زعفرانی پرچم لہرانے کےبعد کشیدگی
بنگالورو: کرناٹک کے چکمگلورو ضلع کے سرینگری میں ایک مسجد کے سامنے زعفرانی پرچم لہرانے کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ پرچم لگانے کے بعد پر ہندو اور مسلم گروپس کے درمیان تصادم ہوا۔ زعفرانی رنگ کے پرچم دائیں بازو کے گروپ سری رام سینا کے ارکان نے لگائے تھے۔جیسے ہی…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
شیوسینا لیڈر و رکن راجیہ سبھا سنجے راوت کو تین ماہ بعد ضمانت مل گئی
ممبئی _ 9 نومبر ( اردو لیکس) شیوسینا لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت کو ضمانت مل گئی ہے۔ ممبئی کی PMLA عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔ 21 اکتوبر کو راوت کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے والی خصوصی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
دہلی کے اطراف زلزلے کے جھٹکے _ نیپال میں 6۔3 رچرڈ اسکیل کا زلزلہ
نئی دہلی _ 9 نومبر ( اردو لیکس) پڑوسی ملک نیپال کے علاوہ قومی دارالحکومت دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد منگل کی رات 2 بجے کے قریب دہلی میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دہلی میں…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
شادی تماشہ نہیں ، حیدرآبادی شادیوں میں فضول خرچی غیر اسلامی .حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا خطاب
اللہ سے ڈر کانہیں محبت کا رشتہ ہونا چاہیئے شادی تماشہ نہیں ، حیدرآبادی شادیوں میں فضول خرچی غیر اسلامی حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا حیدرآباد میں خواتین اور لڑکیوں کے لئے منعقد خصوصی جلسہ سے خطاب حیدرآباد۔ 8؍نومبر (پریس نوٹ)معروف اسکالر اور عالم دین حضرت مولانا خلیل…
مزید پڑھیں »