نیشنل
- اپریل- 2026 -25 اپریل
بالی ووڈ اداکار اکشئے کمار کی بیٹی بھی سائبر ہراسانی کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشئے کمار کی 13 سالہ بیٹی کو ایک آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم پر ہراساں کرنے کے معاملے میں مہاراشٹر ا سائبر ونگ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تکنیکی تجزیہ اور ڈیجیٹل ٹریکنگ کے ذریعے ملزم کی شناخت کی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
والد اور دادا کو سرکاری کرسی پر بٹھانا خاتون پولیس افسر شبانہ اعظمی کو مشکل میں ڈال دیا
بہار کے ضلع پورنیا میں ایک معمولی سا عمل خاتون پولیس افسر کے لیے بڑی مشکل بن گیا۔ ویمنس پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او شبانہ اعظمی نے نئی تعیناتی کے موقع پر اپنے والد اور دادا کو احتراماً سرکاری کرسی پر بٹھایا، مگر یہی لمحہ اب تنازعہ کی شکل…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
راگھوچڈھا کے 10 لاکھ فالورس ہوئے کم۔ بی جے پی میں شمولیت پر ناراضگی
نئی دہلی: نوجوانوں میں مقبول ایم پی راگھو چڈھا کی سیاسی موجودگی اور پارلیمنٹ میں ان کے سوالات اور اندازِ گفتگو کو سوشل میڈیا صارفین اکثر سراہتے ہیں تاہم جمعہ کے روز ان کے عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کی خبر پر مداحوں…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
گورنر جسٹس عبدل نظیر کی اچانک طبیعت خراب — ہاسپٹل منتقل، چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب پر غیر یقینی صورتحال
آندھرا پردیش کے گورنر جسٹس عبدل نظیر اچانک علیل ہو گئے، جس کے بعد لوک بھون کے عملے نے انہیں فوری طور پر تاڈی پلی میں واقع منی پال اسپتال منتقل کیا۔ ہاسپٹل ذرائع کے مطابق اس وقت ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ان کو ہنگامی طبی امداد فراہم کر رہی…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
پے ٹی ایم کو بڑا جھٹکا — ریزرو بینک آف انڈیا نے لائسنس منسوخ کر دیا
نئی دہلی: معروف ڈیجیٹل ادائیگی کمپنی پے ٹی ایم کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں ریزرو بینک آف انڈیا نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کا بینکاری لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آر بی آئی نے واضح کیا کہ ضوابط کی خلاف ورزی، بار بار انتباہ کے…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
عام آدمی پارٹی میں پھوٹ – راجیہ سبھا کے 7 ارکان پارلیمنٹ کا بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی میں بڑی پھوٹ پڑ گئی ہے، جس کے نتیجے میں راجیہ سبھا میں پارٹی کی صفوں میں واضح تقسیم سامنے آ گئی۔ پارٹی کے 10 ارکانِ پارلیمنٹ میں سے 7 اراکین نے الگ راستہ اختیار کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
بنگال کے بعد دہلی قبضہ کروں گی۔ ممتا بنرجی
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی بنگال میں پہلے مرحلہ کے تحت 152 سیٹوں پر 23 اپریل کو ہوئی ووٹنگ بی جے پی کی فتح کا اشارہ دے رہی ہیں۔ انھوں نے یہاں تک دعویٰ کر دیا ہے کہ 152 سے 110 …
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی تجویز نہیں: حکومت ہند
نئی دہلی: پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ اس طرح کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے اور یہ خبریں گمراہ کن ہیں۔ حکومت کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں بی جے پی امیدوار کی ٹی ایم سی کارکنوں کی جانب سے پٹائی
مغربی بنگال میں جاری اسمبلی انتخابات کی پولنگ کے دوران کمارگنج میں بی جے پی کے امیدوار شبھیندو سرکار پر حملے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے کارکنوں نے پولیس کی موجودگی میں انہیں گھیر کر…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں عنقریب اضافہ سے متعلق اطلاعات پر حکومت کا اہم بیان
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جمعرات کے روز اُن خبروں کو یکسر مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ جاری اسمبلی انتخابات کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 25 سے 28 روپے تک اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ وزارتِ…
مزید پڑھیں »