نیشنل
- مئی- 2026 -15 مئی
نیٹ امتحان کی نئی تاریخ کا ہوگیا اعلان
طبی تعلیم میں داخلوں کے لیے منعقد ہونے والے نیٹ یو جی امتحان (NEET UG 2026) کی نئی تاریخ کا نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) نے اعلان کر دیا ہے۔ این ٹی اے کے مطابق امتحان 21 جون بروز اتوار منعقد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 3 مئی کو…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ – نئی قیمتوں پر عمل آواری شروع
ملک بھر کے گاڑی مالکان کو مرکزی حکومت نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ تقریباً چار برس بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اوسطاً 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
جسے اللہ رکھے…طوفان آیا اور ننھے میاں 50 فٹ بلندی تک اچھل کر گر پڑے
نئی دہلی: ریاستاتر پردیش کے ضلع بریلی سے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔ اس ویڈیو میں ایک شخص ہوا میں اُڑتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ کچھ دیر بعد وہ ایک کھیت میں جا گرتا ہے۔ دراصل یہ شخص ٹین کے…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
دہلی میں سرکاری ملازمین کیلئے "ورک فرم ہوم”۔ چیف منسٹر کا اعلان
نئی دہلی: مغربی ایشیا کے بحران کے پیش نظر وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایندھن کی بچت اپنانے کی اپیل کے بعد دہلی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے لیے ہفتے میں دو دن "ورک فرام ہوم” کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
بنگال کے تمام اسکولس میں وندے ماترم گانا لازمی۔ سرکار کا فرمان
نئی دہلی: مغربی بنگال حکومت نے ریاست کے سبھی سرکاری اور امداد یافتہ اسکولوں میں صبح کے وقت دعائیہ اجلاس کے دوران ’وندے ماترم‘ گیت گانا لازمی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ محکمہ اسکولی تعلیم کی جانب سے جاری سرکاری حکم کے مطابق فوری اثر کے ساتھ یہ نافذ…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ساڑی پسند نہیں آئی اور دلہن نے توڑ دی شادی
نئی د ہلی: دلہن نے اس لئے شادی سے انکار کر دیا کیوں کہ اسے دولہے والوں کی جانب سے لائی ہوئی ساڑی اسے پسند نہیں آئی ۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بلیا میں میں پیش آیا جس کے بعد بارات کا معاملہ دونوں خاندانوں کے جھگڑے…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس میں این آئی اے کی 7,500 صفحات کی چارج شیٹ
نئی دہلی – دہلی کے لال قلعہ کے قریب پیش آئے کار بم دھماکہ پر قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پہلی چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔ این آئی اے نے نئی دہلی میں خصوصی عدالت میں 7,500 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کی ہے۔ الزامات…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
تلنگانہ سمیت 17ریاستوں میں ووٹر لسٹ نظرثانی کا تیسرا مرحلہ – الیکشن کمیشن کا اعلان
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کا مرحلہ وار آغاز 30 مئی سے کیا جائے گا، جس میں تلنگانہ سمیت 16 ریاستیں اور 3 مرکزی زیر انتظام علاقے شامل ہوں گے۔ جن ریاستوں اور مرکزی علاقوں میں…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ پر سخت قوانین نافذ؛ سرکاری فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر قربانی پر پابندی
کولکتہ – مغربی بنگال کی بی جے پی حکومت نے عیدالضحی سے قبل جانوروں کے ذبیحہ سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سخت ضوابط نافذ کردیئے ہیں۔ نئے احکامات کے مطابق گائے، بیل، بھینس اور بچھڑوں سمیت کسی بھی جانور کو سرکاری اجازت کے بغیر ذبح نہیں کیا جاسکے…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ندا خان کو پناہ دینے کے الزام میں مجلس کارپوریٹر متین پٹیل کا گھر مسمار، امتیاز جلیل برہم ؛ نیا گھر بنانے کا اعلان
ممبئی – مہاراشٹرا کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں میونسپل کارپوریشن نے چہارشنبہ کو کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر متین پٹیل کی رہائش گاہ، دفتر اور بعض دکانات کے مبینہ غیر قانونی حصوں کو منہدم کردیا۔ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب متین پٹیل کے خلاف ٹی سی…
مزید پڑھیں »