نیشنل
- اگست- 2022 -25 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کا معاملہ _ گجرات حکومت کو سپریم کورٹ کی نوٹس
نئی دہلی _ 25 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے 2002 کے گودھرا فسادات کے دوران بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی اور اس کے خاندان کے افراد کو قتل کرنے والے 11 مجرموں کو معافی دینے گجرات ریاست کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر گجرات حکومت…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
بلقیس بانو معاملہ۔ مجرموں کی رہائی پر آج سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت
نئی دہلی: بلقیس بانو سے متعلق معاملہ کے 11 مجرموں کی سزا معافی اور جیل سے رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل کی گئی درخواست پرآج سماعت ہوگی۔ خیال رہے کہ سی پی ایم لیڈر و سماجی کارکن سبھاشنی علی، انسانی حقوق کی کارکن روپ ریکھا اور صحافی و…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ _ جیپ اور لاری میں تصادم کے بعد 9 افراد ہلاک
بنگلورو _ 25 اگست ( اردولیکس) کرناٹک میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعرات کی صبح جمنا شرا تعلقہ کے بالینہلی میں ایک لاری اور جیپ میں تصادم کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں نو ہلاک ہو گئے۔ 12 افراد شدید…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
اذان پرپابندی لگانے سے کرناٹک ہائیکورٹ کا انکار
بنگالورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان پر پابندی عائد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔عدالت نے اس سلسلے میں دائرکردہ درخواست پرسماعت کرتے ہوئے کہا کہ اذان دینے سے دوسرے مذاہب کے لوگوں کے بنیاد حقوق پامال نہیں ہوتے، ساتھ ہی عدالت نے لاؤڈ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
ویر ساورکر کے پوسٹروں کو چھونے والوں کے ہاتھ کاٹ دئے جائیں گے : ہندو سینا کے سربراہ کی دھمکی
بنگلورو _ 23 اگست ( اردولیکس) ہندو سینا کے سربراہ پرمود متھالک نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی کرناٹک میں لگائے گئے ویر ساورکر کے پوسٹروں کو چھوتے ہیں تو ان کے ہاتھ کاٹ دیے جائیں گے۔ متالک نے کہا کہ اگر ہندو سینا کے کارکنوں کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
پیغمبر اسلام صلعم اور مسلمانوں سے نفرت بی جے پی کی پالیسی: صدرمجلس
حیدرآباد: حضور اکرم ؐ کی شان اقدس میں تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے گستاخی کی حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ وصدرکل ہند مجلس اتحادالمسلمین اسد الدین اویسی نے مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلام صلعم اور مسلمانوں سے نفرت بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی منسوخ کردینے سے متعلق درخواست _ چیف جسٹس کریں گے عرضی پر سماعت
نئی دہلی _ 23 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کو منسوخ کردینے سے متعلق درخواست دائر ہوئی ہیں جس کی چیف جسٹس این وی رمنا پر مشتمل بنچ سماعت کرے گی۔ واضح رہے کہ بلقیس بانو ریپ کیس کے ملزمین کو گجرات…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی پرچارجس، حکومت کی وضاحت
حیدرآباد: ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی پرچارجس وصول کرنے کے منصوبہ کی خبروں کے درمیان حکومت کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے۔ مرکزی وزارت فینانس نے واضح کیا کہ یو پی آئی لین دین پر کوئی سروس چارج عائد نہیں کیا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
ملک کی پانچ ریاستوں میں سیلاب، ہماچل پردیش میں 21 اموات دیگر ریاستوں میں بھی ہلاکتیں
نئی دہلی: ملک کی پانچ ریاستوں میں زبردست بارش کی وجہہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں سے وقفہ وقفہ سے ہورہی بارش نے سیلاب جیسی صورتحال پیدا کردی ہے۔ ہماچل پردیش ، اترکھنڈ، جموں کشمیر، اڈیشہ اور جھارکھنڈ میں سیلاب کی وجہ سے عام زندگی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
کرناٹک،باحجاب کالج آنے پرپابندی۔ ٹی سی لے رہی ہیں لڑکیاں
بنگالورو: جنوبی ہند کی ریاست کرناٹک میں حجاب تنازعہ کی وجہہ سے کئی مسلم طالبات اپنے پسند کے کالجس میں داخلہ لینے سے محروم ہورہی ہیں اورکئی کالجس سے ٹی سی لے کرتعلیم ترک کرنے پرمجبورہیں۔ کئی طالبات نے حجاب کے ساتھ کلاس میں شرکت کیلئے اصرارکیا تھا جس پر…
مزید پڑھیں »